کالم

خدارا جنرل راحیل کو روکیے

خدارا جنرل راحیل کو روکیے

ملک سراج اکبر جس بستی(یعنی واشنگٹن) میں، میں رہتا ہوں، یہاں کے کرتا دھرتا (یعنی پنٹاگون) نے اپنے ہی سرکاری ریڈیو اسٹیشن وائس آف امریکہ پر واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ انھوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو امریکہ آنے کی دعوت نہیں دی ہے۔ جنرل صاحب خود اپنی مرضی سے امریکہ کا دورہ کرنےآرہے […]

· 2 comments · کالم
براہمداغ بگٹی کی ممکنہ واپسی

براہمداغ بگٹی کی ممکنہ واپسی

ملک سراج اکبر سوئیٹزر لینڈ میں مقیم بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی اور حکومت بلوچستان کے مابین ہونے والے روابط کے حوالے سے جو نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق براہمداغ بگٹی بلوچستان میں ایک دہائی سے جاری شورش کے خاتمے کے لیے اب مذاکرات کے لئے تیارہیں۔ تاہم ان کی خواہش ہے کہ پاک فوج براہ […]

· 2 comments · کالم
رضاربانی کے نام

رضاربانی کے نام

عمار کاظمی سلیم بخاری صاحب کے نقطہ نظر سے کبھی اتفاق نہیں رہا، وہ وکلا تحریک کے حامی اور ہم پہلے دن سے مخالف تھے، پارلیمان اور اراکین اسمبلی کے لیے ان کی زبان بھی درست نہیں تھی، یقیناً ان کی عمر اور تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے ان سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی کہ وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
شہری عورت دیہاتی مرد

شہری عورت دیہاتی مرد

فرحت قاضی شہری عورت دیہاتی مرد سے زیادہ عقل مندہوتی ہے دیہات میں مرد کھیتی باڑی کرتا ہے یا حجرے اور مسجد میں جاتا ہے اسی طرح دیہاتی خاتون اپنے گھر میں روایتی پابندیوں کی وجہ سے مقید رہتی ہے چنانچہ دونوں کے سماجی اور معاشرتی روابط محدود دائرے کے اندر گھومتے رہتے ہیں ان پابندیوں کے باعث ان کی […]

· 1 comment · کالم
طوطے کی اعلیٰ تعلیم

طوطے کی اعلیٰ تعلیم

رابندر ناتھ ٹیگور راجہ کو جب معلوم ہوا کہ اس کی مملکت میں ایک طوطا ہے جو بڑا ذہین ہے اور خوب باتیں کرتا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور فوراً حکم دیا کہ طوطے اور اس کے مالک کو حاضر کیا جائے۔ حکم کی دیر تھی دربار آراستہ کیا گیا، اور طوطا فوراً حاضر ہو گیا۔ وہ واقعی […]

· Comments are Disabled · کالم
سوال کی حرمت

سوال کی حرمت

سبط حسن گیلانی۔ لندن اس دنیا کی بنی نوع انسان کی کوئی قیمتی متاع ہے تو وہ علم ہے۔ اور علم وادب جس بیج سے نمو پاتا ہے اس کا نام سوال ہے۔ اس لیے مہذب اور ترقی یافتہ معاشروں میں سوال کی حرمت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ یہ انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔ اور اس […]

· 2 comments · کالم
احمدی دوست سے ایک مکالمہ

احمدی دوست سے ایک مکالمہ

سلمان احمد پچھلے دنوں دوستوں کی ایک محفل میں مسلمانوں کے زوال پر گفتگو ہورہی تھی ۔ اسی دوران بھارت کے نامور اداکار شاہ رخ خان کا ذکر چھڑ گیا جو اپنی زندگی کے پچاس سال مکمل کر چکے ہیں اورپچھلے 25 سالوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں ان کے فن […]

· 9 comments · کالم
حکمرانوں کا اڑیل رویہ

حکمرانوں کا اڑیل رویہ

کلدیپ نیر گیتا نام کی گونگی بہری لڑکی کا اخبارات کے کالموں اور نیوز چینلوں سے غائب ہوجانا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے ۔ اس سے صرف ہند اور پاکستان کے درمیان عداوت کی گہرائی کا مظاہرہ ہوتا ہے ۔ اسلام آباد نے اس لڑکی کو واپس کرکے خیر سگالی کا اشارہ دیا تھا ۔ ہندوستان کو زیادہ مثبت […]

· 1 comment · کالم
بھارتی سیکولر ازم اور مودی کی سیاست

بھارتی سیکولر ازم اور مودی کی سیاست

بیرسٹر حمید باشانی بھارت میں سیکولر قوتیں مضبوط تو ضرور تھیں مگر انہوں نے اپنی مضبوطی اور وزن کو سیکولرازم کے پلڑے میں ڈالنے سے گریز کیا اور کبھی بھی کھل کر سیکولرازم کی لڑائی نہیں لڑی۔اس کے بر عکس انہوں نے کئی محاذوں پر پسپائی اختیار کی جس کی وجہ سے ہندو نیشنلسٹ اور بنیاد پرست قوتوں کی حوصلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
البدر و الشمس کا تشکیل کردہ پاکستان

البدر و الشمس کا تشکیل کردہ پاکستان

جمیل خان محترم عقیل عباس جعفری صاحب نہایت مہربان استاد اور شفیق بزرگ ہیں، ایک عرصے سے ان کے دامنِ فیض سے استفادہ جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی کے پوپائے دا سیلر کی طرز کے نوآموز سربراہ سراج الحق کے حالیہ بیان کے حوالے سے آج انہوں نے ایک سوال اُٹھایا ہے۔ سراج الحق صاحب کے دیوار پھاند کر بھاگنے کی […]

· 1 comment · کالم
شہید جاوید نصیر رند

شہید جاوید نصیر رند

علی رفاعی بلوچ قومی تحریک میں روزنامہ توار کے صحافی جاوید نصیر رندکے ذکر کیے بغیر مزاحمتی صحافت کا تذکرہ ادھورہ ہی رہے گا۔ کراچی میں انجمن ترقی پسند منصنفین کی ہفتہ وار نشست میں اکثر جانا ہوتا تھا۔ بہت سے نامور شعراء اور ادیبوں کی دیدار نصیب ہوجاتا تھا اور کچھ سیکھنے کو مل جاتاتھا۔ لکھنے لکھانے کا کا […]

· Comments are Disabled · کالم
مرحوم کی یاد میں۔۔۔ قند مکرر

مرحوم کی یاد میں۔۔۔ قند مکرر

رشاد بخاری آئن سٹائن کا ایک قول کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ چھ سال کے بچے کو کوئی چیز نہیں سمجھا سکتے تو اس کا مطلب ہے آپ خود بھی اسے پوری طرح نہیں سمجھے ہیں۔ ایک ادب پارہ وہ ہوتا ہے جسے صرف ادبی ذوق رکھنے والے ہی سمجھتے ہیں۔ اور ایک ادبی شہ پارہ وہ ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عورت بے وقوف ہوتی ہے

عورت بے وقوف ہوتی ہے

فرحت قاضی “مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیئے ہیں” جس کو سرپٹ دوڑانے کے لئے دونوں پہیوں کا متحرک ہونا ضروری ہے ایک زمانہ تھاجب عورت کو دیوی مانا جاتا تھااورزرخیزی کے علامت کی حیثیت سے پوجا بھی جاتا تھا ہندو مت میں مرد دیوتا کے ساتھ عورت دیوی بھی ہے یہ انسان کا مدری دور تھا۔ پدری نظام […]

· Comments are Disabled · کالم
ناری تحریک

ناری تحریک

عظمیٰ اوشو میرا دشمن ہے میرا بدن ۔ یہ حقیقتاً ایک تلخ سچائی ہے کہ عورت کا بدن ہی اکثر اس کا دشمن بن جاتا ہے ۔مہذ ب سے مہذ ب معاشروں میں عورت زبر جنسی( جنسی ہراسیت) کے خوف کے ساتھ زندہ رہتی ہے کہیں یہ خوف کم ہوتاہے تو کہیں زیادہ ،ایسے معاشروں میں خوف کا گراف نیچا […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کی سیاست

عمران خان کی سیاست

نصرت جاوید عمران خان ایک ضدی آدمی ہیں۔ آسانی سے ہمت ہارنے والے نہیں۔ کرکٹ کے کھیل کی باریکیوں کو سمجھنے والے کئی ماہرین کا ان کے کیئریئر کے ابتدائی دنوں میں خیال تھا کہ زمان پارک کا یہ منڈا اس میدان میں چل نہیں پائے گا۔ مستقل محنت اور لگن سے مگر وہ ایک طرح داربائولر ہی نہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

بڑھتی ہوئی عدم رواداری کے مضر اثرات

کلدیپ نائز ایسے میں جبکہ ادیب فنکار مختلف اکادمیوں کی طرف سے دئے گئے انعامات واپس کررہے ہیں ۔ ان سے یہ سوال پوچھا جانا چاہئے کہ انہوں نے یہ کام پہلے یا یوں کہئے کہ ایمرجنسی کے بدترین دور میں کیوں نہیں کیا ۔ ادیب اور فنکار حد درجہ حساس ہوتے ہیں ۔ ان کا ردعمل اپنے احساس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

کراچی یونیورسٹی میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا

جمیل خان ایک مولوی صاحب کے پاس بہت سے بچے سیپارہ پڑھنے آیا کرتے تھے، ان میں سے ایک لڑکا مولوی صاحب کو بہت عزیز تھا۔ اکثر مولوی صاحب کو جب کہیں جانا ہوتا تو بچوں کو اس کی نگرانی میں دے کر چلے جاتے۔ دیگر بچے اس لڑکے سے سخت چڑتے اور اس کے ساتھ ہونے والی مہربانیوں کو […]

· 1 comment · کالم
صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافی خوشحال ،مگرکیوں؟؟

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافی اِ س چوتھے ستون کے ناصرف وہ معمار ہیں جنہوں نے ہر دور میں اِس ستون کی بنیادوں میں اپنا لہو دیا بلکہ اَن گنت قربانیاں دیں،بے شمار تکلیفیں اُٹھائیں ،کال کوٹھریوں میں دردناک صعوبتیں برداشت کیں،جیلیں میں قیدیں کاٹیں،ناقابلِ بیان تشددکا سامنا کیا،آمروں کے کوڑے کھائے،جمہوری ڈکٹیٹروں سے ہڈیاں پسلیاں تڑوائیں،ریاستی […]

· Comments are Disabled · کالم
شادی، ایک مقدس فریضہ

شادی، ایک مقدس فریضہ

خالد تھتھال سعودی عرب ایک مثالی اسلامی ملک ہے یہاں کی سو فیصد آبادی مسلمان ہے، کہا جاتا ہے کہ اس ارض مقدس کا اس کا سیاسی و سماجی نظام شرعی اصولوں کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ شادی ایک مقدس مذہب فریضہ ہے اس میں بھی کوشش کی گئی ہے کہ یہ شرعی اصولوں سے ہٹنے نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نکموں کا ناچ

نکموں کا ناچ

ڈاکٹر محمد تقی بائیس اکتوبر کو ایک  نکمے امریکی صدر کی ایک حقیقی  نکمے پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات واشنگٹن ڈی سی میں ہوئی۔ نیشنل پبلک ریڈیو پر اس ملاقات کو چار منٹ کی کوریج ملی جبکہ کسی بھی ٹی وی نیٹ ورک میں اس کی خبر نہ ہونے کے برابر تھی۔ جیسا کہ کہا جارہا تھا […]

· Comments are Disabled · کالم