کالم

 کشمیر پرنئی سوچ کی ضرورت ہے

 کشمیر پرنئی سوچ کی ضرورت ہے

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہو گیا۔ میرے نزدیک یہ حیرت کی بات نہیں، گہرے دکھ اور افسوس کی بات البتہ ضرور ہے۔ حیرت مگر مجھے ان لوگوں پر ہے جو اس بات پر حیران ہو رہے ہیں،  یا حیران ہونے کی اداکاری کر رہے ہیں۔ گویا ان کو اس بات کی  خبر اور توقع ہی نہیں تھی۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر میں خوف و بے چینی کیوں ہے ؟

کشمیر میں خوف و بے چینی کیوں ہے ؟

  بیرسٹر حمید باشانی کشمیر میں خوف اور بے چینی کی کیفیت ہے۔  وہاں پراضافی فوجوں کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ افواہوں کا سلسلہ جاری ہے۔  کچھ سرکاری خطوط اور سرکلر جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہے تھے،  جعلی ثابت ہو چکے ہیں. ارباب اختیار نے بھی اس صورت حال کی وضاحت کی ہے۔ ان کا کہناہے کہ فوجوں […]

· Comments are Disabled · کالم
ژوب: فرنٹئیر کانسٹیبلری کا ماروائے عدالت قتل

ژوب: فرنٹئیر کانسٹیبلری کا ماروائے عدالت قتل

محمد حسین ہنرمل   ” ماورائے عدالت قتل کی سزاووں کے بارے میں بہت کچھ لکھا ا ور کہا جاچکاہے ۔ وزیرستان سے لیکرسوات اور اسلام آباد اورصوبہ بلوچستان سے کراچی تک ماورائے عدالت قتلوں کی داستانیں ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب ہے ۔ماورائے عدالت قتل کی سزا پریقین رکھنے والے اور اس کو جواز فراہم کرنے والے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
فضل الرحمان کا طبل جنگ، زرداری اور شہباز کا امتحان

فضل الرحمان کا طبل جنگ، زرداری اور شہباز کا امتحان

ارشد بٹ پشاور اور کوئٹہ میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا اس وقت ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہو چکا ہے۔ گذشتہ روز کوئٹہ میں ایک بہت بڑی ریلی سے خظاب […]

· Comments are Disabled · کالم
کیسے گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو؟

کیسے گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو؟

طارق احمد مرزا کافی عرصہ پہلے صدر ٹرمپ نے برطانوی ٹوری لیڈر بورس جانسن کو “برٹش ٹرمپ“قرار دیا تھا اور اب جبکہ ترکی النسل بورس جانسن برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے ہیں تو یارلوگوں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔لیکن جب معاملہ حساس نوعیت کے بین الاقوامی معاملات کو سلجھانے یا […]

· Comments are Disabled · کالم
ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی صدر ٹرمپ کے کشمیرپر ثالثی کےبیان پر ایک ہنگامہ سا برپا پے۔  پاکستان اور بھارت کے علاوہ یہ ہنگامہ خود امریکہ میں بھی ہوا ہے۔ البتہ اس ہنگامے کا زیادہ شور بھارت میں سنائی دے رہا ہے۔  یہ شور بیک وقت پارلیمنٹ اور میڈیا میں اٹھا ہے۔  مگر پارلیمنٹ میں اس کی بازگزشت کچھ زیادہ ہی سنائی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

محمد حسین ہنرمل ”  اقوام عالم ہر گزرتے دن کے ساتھ زندگی کے روشن دنوں کی طرف بڑھ رہی ہیں لیکن ہم پاکستانی وہ واحد قوم ہے جن کی تاریخ میں ہر سال ایک نہ ایک ” یوم سیاہ ” کا اضافہ ضرور ہوتا ہے ۔ ایک زمانے میں ہم #سولہ دسمبر1971  اور 5 جولائی 1977 جیسے ایام یوم سیاہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نیازی اقتدار کو تین “الف” درکار

نیازی اقتدار کو تین “الف” درکار

ارشد بٹ کسی دل جلے نے کیا خوب کہا کہ پاکستان میں اقتدار کے حصول اور اس پر براجمان رہنے کے لئے تین ،،الف،، درکار ہوتے ہیں۔ یعنی امریکہ، آرمی اور اسلام۔ بیوروکریٹ آمر غلام محمد اور سکندر مرزا، فوجی آمر جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان، جنرل ضیا اور جنرل مشرف اسی تکونی کرشمے کی طفیل اقتدار پر قابض […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا فضل الرحمن کی سیاست

مولانا فضل الرحمن کی سیاست

لیاقت علی جمعیت علمائے اسلام کے تاحیات امیر مولانا فضل الرحمان پاکستان کی مذہبی اور مین سٹریم سیاست کا اہم نام ہیں۔ وہ اقتدار میں نہ ہوتے ہوئے بھی ایوان اقتدار کے قرب و جوار میں رہتے ہیں۔ حزب اقتدار ہو یا پھر حزب اختلاف سب کو ان کی ہمہ وقت ضرورت رہتی ہے لیکن مولانا کی خوبی اور کاریگری […]

· Comments are Disabled · کالم
بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت نہیں

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت نہیں

خالد تھتھال۔ناروے پی ٹی آئی حکومت کا پلان ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ بیرون ملک پاکستانیوں کی دیرینہ تمنا تھی کہ وہ بھی اپنے ملک کے سیاسی نظام میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ کیونکہ وہ بھی پاکستان سے محبت میں پیش پیش ہی نہیں بلکہ شائد پاکستان میں موجود […]

· 2 comments · کالم
مالیاتی بحران کی وجہ کرپشن نہیں ہے

مالیاتی بحران کی وجہ کرپشن نہیں ہے

 انٹرویو۔ ثقلین امام عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ بیرونی قرضے ہیں جنھیں غیر پیداواری اور غیر منافع بخش منصوبوں پر خرچ کیا گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین‘ نوجوان ماہرینِ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماضی کے کھنڈرات پر ماتم سے کیا ہو گا ؟

ماضی کے کھنڈرات پر ماتم سے کیا ہو گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ زیر بحث ہے۔ دورے کے اثرات و نتائج پر گفتگو ہو رہی ہے۔  پاکستان کی ایک سابق وزیر خارجہ کے الفاظ میں امریکہ کو ایک بار پھر پاکستان کی شدید ضرورت آن پڑی ہے۔ یہ ضرورت ان کو ایک بار پہلے تب پڑی تھی، جب وہ افغانستان میں […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان کرے تو کرے کیا! مکّی دور کی طرح صبر کی حکمت عملی ہی درست

مسلمان کرے تو کرے کیا! مکّی دور کی طرح صبر کی حکمت عملی ہی درست

ظفر آغا مسلمان کرے تو کرے کیا! موب لنچنگ ہو، اشتعال میں وہ سڑکوں پر نکل پڑے اور احتجاج کرے یا صبر و سکون سے ہر ذلت و خواری برداشت کرے! راقم الحروف نے پچھلے ہفتے اس موضوع سے متعلق اردو اور ہندی زبانوں میں ’ہوش کے ناخن لیں مسلمان، ورنہ مِٹ جائیں گے‘ عنوان سے ایک مضمون لکھا۔ راقم […]

· 1 comment · کالم
کاروان کی دھرتی کا مستقبل

کاروان کی دھرتی کا مستقبل

محمدحسین ہنرمل افغانستان کے خوست صوبے سے تعلق رکھنے والے پیرمحمدکاروان پشتو زبان کے مشہور شاعر اور لکھاری ہیں۔تباہ حال افغانستان اورقابلِ رحم افغانوں کا ذکر جب بھی ہوتاہے تو مجھے کاروان صاحب کے بہت سے اشعاراور نظمیں یادآتی ہے۔باالخصوص اس شاعر کی ایک غزل کایہ شعرتوپڑھتے وقت مجھے رُلادیتاہے جس میں انہوں نے اپنی جنگ زدہ دھرتی کی کچھ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب ضمیر پر بوجھ ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا

جب ضمیر پر بوجھ ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا

عاطف توقیر ایک شخص کسی علاقے میں گیا، تو وہاں ایک کوچوان نہایت مریل گھوڑے والے ٹانگے کے ساتھ کھڑا سواریاں گھیر رہا تھا۔ تب ٹانگے کا کرایہ دو روپے فی سواری ہوتا تھا، سو اس نے کوچوان کے ہاتھ میں دو روپے تھمائے اور ٹانگے پر بیٹھ گیا، گھوڑے کی لاغر ٹانگیں لڑکھڑائیں، تو ساتھ ہی کوچوان نے چھینکا […]

· Comments are Disabled · کالم
 ہم گونگے کیوں ہو رہے ہیں ؟

 ہم گونگے کیوں ہو رہے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی آزادی کا اصل مطلب لوگوں کو وہ بات بتانے کا حق ہے،  جو وہ سننا نہیں چاہتے۔  جارج آرویل کا یہ مقولہ ایک عرصے تک بے پنا ہ مقبول رہنے کے بعد اب کئی نئے شور میں دب گیا ہے۔  اور نیا شور یہ ہے کہ لوگوں کو وہ بتانے کی کوشش مت کرو جو وہ سننا […]

· Comments are Disabled · کالم
قائد اعظم کی اپیل پر چوہدری ظفر اللہ خان نے سر کا خطاب واپس نہیں کیا

قائد اعظم کی اپیل پر چوہدری ظفر اللہ خان نے سر کا خطاب واپس نہیں کیا

اصغر علی بھٹی ۔مغربی افریقہ بنوری ٹاون کے ترجمان رسالے ماہنامہ بینات کی محرم 1440 کی اشاعت میں ایڈیٹر کے قلم سے ایک مضمون ” عاطف میاں کی مخالفت کیوں ؟ وجوہ –اسباب–محرکات “ کے نام سے ص 3 تا 20 تک شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ایڈیٹر صاحب وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان کی حکومت کے شروع کے دنوں […]

· Comments are Disabled · کالم
ریکو ڈیک کیس آٹے کی بوری میں سے ایک چٹکی بھر سچائی 

ریکو ڈیک کیس آٹے کی بوری میں سے ایک چٹکی بھر سچائی 

شہزادعرفان  عالمی بینک نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں تقریباً 6 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ یہ رقم آئی ایم ایف کے موجودہ قرضے سے کہیں زیادہ ہے۔افتخار چوہدری سمیت دیگر کرپٹ ججوںاور پالیسی ساز جرنیلوں کو پکڑا جائے جن کے براہ راست اور اندر خانہ چینی کمپنیوں سے مالی مفادات کی حصہ داری تھی۔ ‏چیف جسٹس افتخار چوہدری […]

· 1 comment · کالم
نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

نیازی حکومت کی ڈھیلی چولیں

ارشد بٹ نیازی حکومت کی چولیں ڈھیلی ھوتی نظر آرہی ہیں۔ احتسابی جج ارشد ملک کی درفنطنیوں نے احتسابی ڈھکوسلے کی باسی کڑھی بیج بازار اگل دی۔ 13۔ جولائی کو ملک بھر میں چھوٹے بڑے تاجروں کی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال حکومت کی معاشی پالیسیوں کے خلاف عدم اعتماد اور ریفرنڈم ہو گیا ہے۔ چیرمین سینٹ کو انکے عہدے سے […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمانوں جوش سے نہیں ہوش سے کام لو

مسلمانوں جوش سے نہیں ہوش سے کام لو

ظفر آغا پچھلے چند دنوں کے اندر دہلی اور مغربی اتر پردیش سے فرقہ وارانہ واقعات کی تشویشناک خبریں آ رہی ہیں۔ ابھی پچھلے ہفتہ پرانی دہلی یعنی مغل دور کی دہلی کے علاقہ سے فرقہ وارانہ جھگڑے کی اطلاع آئی۔ ایک چھوٹا سا اسکوٹر پارکنگ کا معاملہ منٹوں میں فساد میں تبدیل ہو گیا۔ ایک مسلم نوجوان کو چند […]

· Comments are Disabled · کالم