کالم

ہٹلر تو ہم بھی ہیں

ہٹلر تو ہم بھی ہیں

طارق احمدمرزا پہلے سے واضح کردوں کہ یہ تحریر نہ کسی کی مخالفت میںہے اور نہ ہی کسی کی وکالت میں۔محض حقائق کوپیش کرنا مقصود ہے۔کچھ ایسے تلخ حقائق جنہیں لاعلمی،کمزور یادداشت یا تعصب کی آنکھ دیکھ نہیں پاتی۔ جیسا کہ اب دنیا کا بچہ بچہ جان چکا ہے کشمیریوںپر بھارتی حکومت نے ایک صدارتی فرمان کے ذریعہ ،جسے بڑی […]

· 1 comment · کالم
اب غلطی کی گجائش نہیں ہے۔  

اب غلطی کی گجائش نہیں ہے۔  

  بیرسٹر حمید باشانی سرینگر شہر محصور ہے۔  اس کے باسی اپنے گھروں میں بند ہیں۔  یہاں خوف کے سائے ہیں۔  دہشت ہے۔  فوجی  پہرے اور کرفیو کے باوجود کچھ لوگ سڑکوں پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔  شہر بند ہے، اس پر  خوف چھایا ہے ۔ مگر اس شہر کو لیکر دنیا بھر کے کئی دوسرے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے

ہم میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے

ندیم شاہ ہمارے دوستوں میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے کیونکہ بعض حضرات کی جانب سے مسلسل گالیاں پوسٹ کی جارہی ہیں جو کہ مناسب نہیں۔ کشمیر کے مسئلہ پر پی ٹی آئی کی پالیسی پر انہیں کافی تنقید کا سامنا ہے اس لیے میں نے مناسب سمجھا صورتحال کی وضاحت کی جائے۔ بھارت کی جانب سے تین ماہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔ ستر سالہ بیانیہ بالاخر اپنے انجام کو پہنچ گیا

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔ ستر سالہ بیانیہ بالاخر اپنے انجام کو پہنچ گیا

شعیب عادل پچھلے ستر سالوں سے پاکستان کے تعلیمی نصاب، سرکاری دانشوروں اور میڈیا نے پاکستانیوں کی ذہن سازی اس طرح کردی ہے کہ بھارتکے زیرانتظام کشمیر کوپاکستان کا حصہ بنا دیا تھا جس پر بھارت نے اس پر قبضہ کر رکھا ہےاور فوجی کاروائی کے بغیر اس کا کوئی حل ممکن ہی نہیں۔ کشمیر بنے گا پاکستان یا کشمیر […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر بنے گا پاکستان: مگر کیسے؟

کشمیر بنے گا پاکستان: مگر کیسے؟

ڈی اصغر ہماری جذباتیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ہمیں بچپن سے ہی پردہ سیمیں پر جلوہ افروز کرداروں کے ادا کردہ مکالمے متاثر کرتے ہیں اور بوقت ضرورت، دوران گفتگو ان کا استعمال بطور حرف آخر بھی کیا کرتے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سے، جب ہمارے ازلی دشمن، بھارت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ایک صدارتی […]

· Comments are Disabled · کالم
اظہار رائے ،  آزاد مکالمہ اور ارباب اختیار  

اظہار رائے ،  آزاد مکالمہ اور ارباب اختیار  

بیرسٹر حمید باشانی  ہمارے دور میں اظہار کا سب سے موثر زریعہ الیکٹرانک میڈیا ہے۔  اس میں مقبول ترین ٹیلی ویثرن ہے، مگر اس کے پہلو بہ پہلو سوشل میڈیا اپنی جگہ بنا رہا ہے۔  سوشل میڈیا کی ترقی کے ساتھ ساتھ دنیا کہ جن ممالک میں مطلق العنانیت کے رحجانات ہیں ، وہاں ارباب اختیار سوشل میڈیا بارے بہت […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر،جماعت اسلامی اورمفلوک الحال پاکستانی

کشمیر،جماعت اسلامی اورمفلوک الحال پاکستانی

طارق احمدمرزا امت مسلمہ کے نئے مزعومہ لیڈر وزیراعظم عمران خان افغانستان بخشوانے گئے تھے، کشمیر گلے پڑگیا۔مودی کے دوبارہ منتخب ہونے پر ان کا’’ عالمانہ‘‘ تجزیہ یہ تھا کہ اب کشمیر کا مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں لیکن حالت یہ بنی ہے کہ قوم کوامسال اپنا یوم آزادی اپنے نہیں بلکہ کشمیریوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اگست: جب کوئٹہ شہر کو قتل کیا گیا

اگست: جب کوئٹہ شہر کو قتل کیا گیا

خان زمان کاکڑ آٹھ اگست بلوچستان کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین دن ہے۔تین سال پہلے اسی دن بلوچستان کی پوری وکلاء برادری کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا منصوبہ کامیاب ہوگیا تھا،ریاستِ پاکستان نے اس زمین ہلانے والے سانحے کو “دہشت گردی کے ایک واقعے” کا نام دے کر معمول کا حصہ بنا دیا لیکن ہمیں اس سانحے نے […]

· Comments are Disabled · کالم
 کشمیر پرنئی سوچ کی ضرورت ہے

 کشمیر پرنئی سوچ کی ضرورت ہے

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر کا خصوصی درجہ ختم ہو گیا۔ میرے نزدیک یہ حیرت کی بات نہیں، گہرے دکھ اور افسوس کی بات البتہ ضرور ہے۔ حیرت مگر مجھے ان لوگوں پر ہے جو اس بات پر حیران ہو رہے ہیں،  یا حیران ہونے کی اداکاری کر رہے ہیں۔ گویا ان کو اس بات کی  خبر اور توقع ہی نہیں تھی۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر میں خوف و بے چینی کیوں ہے ؟

کشمیر میں خوف و بے چینی کیوں ہے ؟

  بیرسٹر حمید باشانی کشمیر میں خوف اور بے چینی کی کیفیت ہے۔  وہاں پراضافی فوجوں کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ افواہوں کا سلسلہ جاری ہے۔  کچھ سرکاری خطوط اور سرکلر جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہے تھے،  جعلی ثابت ہو چکے ہیں. ارباب اختیار نے بھی اس صورت حال کی وضاحت کی ہے۔ ان کا کہناہے کہ فوجوں […]

· Comments are Disabled · کالم
ژوب: فرنٹئیر کانسٹیبلری کا ماروائے عدالت قتل

ژوب: فرنٹئیر کانسٹیبلری کا ماروائے عدالت قتل

محمد حسین ہنرمل   ” ماورائے عدالت قتل کی سزاووں کے بارے میں بہت کچھ لکھا ا ور کہا جاچکاہے ۔ وزیرستان سے لیکرسوات اور اسلام آباد اورصوبہ بلوچستان سے کراچی تک ماورائے عدالت قتلوں کی داستانیں ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب ہے ۔ماورائے عدالت قتل کی سزا پریقین رکھنے والے اور اس کو جواز فراہم کرنے والے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
فضل الرحمان کا طبل جنگ، زرداری اور شہباز کا امتحان

فضل الرحمان کا طبل جنگ، زرداری اور شہباز کا امتحان

ارشد بٹ پشاور اور کوئٹہ میں طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا اس وقت ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہو چکا ہے۔ گذشتہ روز کوئٹہ میں ایک بہت بڑی ریلی سے خظاب […]

· Comments are Disabled · کالم
کیسے گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو؟

کیسے گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو؟

طارق احمد مرزا کافی عرصہ پہلے صدر ٹرمپ نے برطانوی ٹوری لیڈر بورس جانسن کو “برٹش ٹرمپ“قرار دیا تھا اور اب جبکہ ترکی النسل بورس جانسن برطانیہ کے وزیراعظم بن گئے ہیں تو یارلوگوں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔لیکن جب معاملہ حساس نوعیت کے بین الاقوامی معاملات کو سلجھانے یا […]

· Comments are Disabled · کالم
ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی صدر ٹرمپ کے کشمیرپر ثالثی کےبیان پر ایک ہنگامہ سا برپا پے۔  پاکستان اور بھارت کے علاوہ یہ ہنگامہ خود امریکہ میں بھی ہوا ہے۔ البتہ اس ہنگامے کا زیادہ شور بھارت میں سنائی دے رہا ہے۔  یہ شور بیک وقت پارلیمنٹ اور میڈیا میں اٹھا ہے۔  مگر پارلیمنٹ میں اس کی بازگزشت کچھ زیادہ ہی سنائی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

محمد حسین ہنرمل ”  اقوام عالم ہر گزرتے دن کے ساتھ زندگی کے روشن دنوں کی طرف بڑھ رہی ہیں لیکن ہم پاکستانی وہ واحد قوم ہے جن کی تاریخ میں ہر سال ایک نہ ایک ” یوم سیاہ ” کا اضافہ ضرور ہوتا ہے ۔ ایک زمانے میں ہم #سولہ دسمبر1971  اور 5 جولائی 1977 جیسے ایام یوم سیاہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نیازی اقتدار کو تین “الف” درکار

نیازی اقتدار کو تین “الف” درکار

ارشد بٹ کسی دل جلے نے کیا خوب کہا کہ پاکستان میں اقتدار کے حصول اور اس پر براجمان رہنے کے لئے تین ،،الف،، درکار ہوتے ہیں۔ یعنی امریکہ، آرمی اور اسلام۔ بیوروکریٹ آمر غلام محمد اور سکندر مرزا، فوجی آمر جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان، جنرل ضیا اور جنرل مشرف اسی تکونی کرشمے کی طفیل اقتدار پر قابض […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا فضل الرحمن کی سیاست

مولانا فضل الرحمن کی سیاست

لیاقت علی جمعیت علمائے اسلام کے تاحیات امیر مولانا فضل الرحمان پاکستان کی مذہبی اور مین سٹریم سیاست کا اہم نام ہیں۔ وہ اقتدار میں نہ ہوتے ہوئے بھی ایوان اقتدار کے قرب و جوار میں رہتے ہیں۔ حزب اقتدار ہو یا پھر حزب اختلاف سب کو ان کی ہمہ وقت ضرورت رہتی ہے لیکن مولانا کی خوبی اور کاریگری […]

· Comments are Disabled · کالم
بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت نہیں

بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی ضرورت نہیں

خالد تھتھال۔ناروے پی ٹی آئی حکومت کا پلان ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ بیرون ملک پاکستانیوں کی دیرینہ تمنا تھی کہ وہ بھی اپنے ملک کے سیاسی نظام میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ کیونکہ وہ بھی پاکستان سے محبت میں پیش پیش ہی نہیں بلکہ شائد پاکستان میں موجود […]

· 2 comments · کالم
مالیاتی بحران کی وجہ کرپشن نہیں ہے

مالیاتی بحران کی وجہ کرپشن نہیں ہے

 انٹرویو۔ ثقلین امام عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر عاطِف میاں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ مالیاتی بحران کی بنیادی وجہ کرپشن سے زیادہ وہ بیرونی قرضے ہیں جنھیں غیر پیداواری اور غیر منافع بخش منصوبوں پر خرچ کیا گیا۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ڈاکٹر عاطف میاں کو پچیس ‘روشن ترین‘ نوجوان ماہرینِ […]

· Comments are Disabled · کالم
ماضی کے کھنڈرات پر ماتم سے کیا ہو گا ؟

ماضی کے کھنڈرات پر ماتم سے کیا ہو گا ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل وزیر اعظم عمران خان کا دورہ امریکہ زیر بحث ہے۔ دورے کے اثرات و نتائج پر گفتگو ہو رہی ہے۔  پاکستان کی ایک سابق وزیر خارجہ کے الفاظ میں امریکہ کو ایک بار پھر پاکستان کی شدید ضرورت آن پڑی ہے۔ یہ ضرورت ان کو ایک بار پہلے تب پڑی تھی، جب وہ افغانستان میں […]

· Comments are Disabled · کالم