کالم

پنجاب کی تقسیم ۔۔۔ ایک گمراہ کن بیانیہ

پنجاب کی تقسیم ۔۔۔ ایک گمراہ کن بیانیہ

مظہرعارف گزشتہ روز پنجابی مصنفین اور دانشوروں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران پنجاب کی تقسیم کو مسترد کرتے ہوئے پنجاب کے جنوب مغربی حصے پر مشتمل علیحدہ صوبہ کی تشکیل کے خیال کو بدعنوان وڈیروں، سرمایہ داروں، ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور زوال پذیر سجادہ نشینوں کی سازش قرار دیا۔ پنجابی دانشوروں نے حیران کن طور پر اپنے دلائل میں […]

· 1 comment · کالم
دنیا میں ہونے والے لانگ مارچ

دنیا میں ہونے والے لانگ مارچ

بیرسٹرحمید باشانی مارچ اورمظاہرے پاکستان میں کوئی نیا عمل نہیں ہے۔  سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے کثرت سے ، اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گاہے اپنے سیاسی مقاصد کے حصول لیے اس مضبوط ہتھیار کو استعمال کیا ہے۔   لوگ سوال کرتے ہیں کہ ایک مارچ یامظاہرے سے کیا ہوسکتا ہے، اور کیا نہیں ہو سکتا ؟ […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا صاحب۔ خُوگر شکوہ سے تھوڑاسا مدح بھی سن لے

مولانا صاحب۔ خُوگر شکوہ سے تھوڑاسا مدح بھی سن لے

محمد حسین ہنرمل کالم کے آغاز میں سب سے پہلے روح ِاقبال سے معذرت خواں ہوںکیونکہ ان کی شہرہ آفاق نظم کے جس مصرعے کو میں نے مضمون کا عنوان چنا ہے،اس میں چند الفاظ کی ترمیم کی جسارت کی ہے۔بات مولانا فضل الرحمن اور ان کے آزادی مارچ کے حوالے سے کرنا چاہ رہا ہوں۔میں اپنے مضامین میں بسا […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا طارق جمیل اور ففتھ جنریشن وار فیئر

مولانا طارق جمیل اور ففتھ جنریشن وار فیئر

سلمان یونس مولانا طارق جمیل سن 1953 میں پیدا ہوئے اس حساب سے آج مولانا کی عمر قریبا لگ بھگ 66 سال ہے اس عرصے میں مولانا کی عمر کا بڑا حصہ بھرپور عوامی زندگی پر مشتمل رہا ہے جس میں ان کی ملاقاتیں ہر شعبہ ہائے زندگی تعلق رکھنے والے افراد سے ہوتی رہی ہیں ۔ اندرون ملک اور […]

· Comments are Disabled · کالم
تیرے دل میں تو بہت کام رفُو کا نکلا

تیرے دل میں تو بہت کام رفُو کا نکلا

محمد حسین ہنرمل مجھے آج کل پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے رویے اور اس حکومت کی ڈانوا ڈول پالیسیوں پر غلام ہمدانی مصحفی کا ایک مشہور شعر یاد آتا ہے– گوکہ یہ جماعت اب مرحوم مصحفی کے دل کی طرح جگہ جگہ رفُو کا تقاضا کر رہی ہے،۔ مصحفی ہم تو یہ سمجھے تھے کہ ہوگا کوئی زخم تیرے […]

· Comments are Disabled · کالم
اللہ بچائے قائدین ملت سے!۔۔۔

اللہ بچائے قائدین ملت سے!۔۔۔

ظفر آغا اللہ رے ہندوستانی مسلم قیادت! سنہ 1980 کی دہائی سے اب تک اس ملک کی سیاست کا محور رہی بابری مسجد کے تعلق سے سنی وقف بورڈ کے ایک شخص نے راتوں رات یہ فیصلہ کر لیا کہ وقف بورڈ مسجد کی اراضی سے دستبردار ہوتی ہے۔ جی ہاں، آپ بخوبی واقف ہیں کہ پچھلے ہفتے اتر پردیش […]

· Comments are Disabled · کالم
سانحہ ساہیوال کے ملزمان بری مگر انصاف؟

سانحہ ساہیوال کے ملزمان بری مگر انصاف؟

عاطف توقیر ساہیوال میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کی ویڈیو سامنے آئی تھی، تو ہر جانب شور مچا ہوا تھا اور حکومت سخت عوامی تنقید کی زد میں تھی۔اس سال جنوری میں سوشل میڈیا پر ہر جانب نظر آنے والی یہ ویڈیو ایک گاڑی سے بنائی گئی تھی، جس میں کچھ ہی فاصلے پر ایک کار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
ان کو یہی زبان سمجھ میں آتی ہے

ان کو یہی زبان سمجھ میں آتی ہے

سلمان حیدر آپ کسی پاکستانی فوجی کو کچھ سمجھا یا پڑھا نہیں سکتے۔ سمجھنے یا پڑھنے کے لیے سب سے پہلی چیز جو ضروری ہے وہ یہ احساس ہے کہ ہمیں کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کچھ کم ہے یا نہیں ہے ہمارے پاس جو ہونا چاہئیے۔ فوجی کا خیال ہوتا ہے کہ ہم ہر چیز جانتے ہیں ہر فن […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان یونیورسٹی میں کیا ہورہاہے؟

بلوچستان یونیورسٹی میں کیا ہورہاہے؟

محمدحسین ہنرمل چند روز پہلے بھی میں نے اپنے ایک مضمون میں ملک کے تعلیمی اداروں میں غیراخلاقی سرگرمیوں اور منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان کے بارے میں لکھاتھا۔آج پھر مکررعرض کرتاہوں کہ اس ملک کے ذمہ دار لوگ آخر اِن اداروں میں پڑھنے والوں کے مستقبل داو پرلگانے پر کیوںتلے ہوئے ہیں؟ کیا تعلیمی اداروں میں ملک کے کونے […]

· Comments are Disabled · کالم
وزیراعظم نیازی کا گھیراو اور اسٹبلشمنٹ کا امتحان

وزیراعظم نیازی کا گھیراو اور اسٹبلشمنٹ کا امتحان

ارشد بٹ پاکستان میں نام نہاد کرپشن جہاد کی کہوکھ سے آمریت، غیر جمہوری حاکمیت اور سیاسی کرپشن کے علاوہ کچھ پیدا نہیں ہوا۔ جنرل ضیا نے بھٹو کے خلاف ظلم کی داستانوں کا ڈنڈہورا پیٹا۔ ظلم کی داستانوں سے خونی آمریت کا عفریت برآمد ہوا۔ جنرل شاہی آمریت نے دروغ گوئی کی بوچھاڑ کے ساتھ ساتھ سیاسی کارکنوں پر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا یہ زمین ہماری ہے ؟

کیا یہ زمین ہماری ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی ترقی یافتہ دنیا میں” زینوفوبیا” یعنی اجنبی لوگوں کا خوف بڑھ رہا ہے۔  بعض جگہوں پردن بدن وہ قوتیں مقبول ہورہی ہیں، جو خوداجنبی لوگوںکےخوف میں مبتلا ہیں اوردوسروں کو بھی اس خوف میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔  عام لوگوں کوباہر سے آنے والےتارکین وطن سے ڈرا رہی ہیں۔  سماج میں خوف پھیلا رہی ہیں۔  […]

· Comments are Disabled · کالم
پیپلز پارٹی لاڑکانہ میں الیکشن کیوں ہاری

پیپلز پارٹی لاڑکانہ میں الیکشن کیوں ہاری

رزاق کھٹی لاڑکانہ کی پی ایس گیارہ کی نشست پر سترہ اکتوبر کو پیپلزپارٹی شکست کھاچکی ہے، جس کے بعد پارٹی لیڈران کی جانب سے آنے والے بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ اس شکست پر ایک ماتم بپا ہے، جب کہ دوسری جانب اسلام آباد کے حکمران بھی جی ڈی اے کی کامیابی پر جشن منارہے ہیں، اور پیپلزپارٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
قومی مفاد کی ڈکشنری۔۔۔ ایک پرانی کہانی

قومی مفاد کی ڈکشنری۔۔۔ ایک پرانی کہانی

سلمان حیدر جس دن سے ماما قدیر کا نمبر میرے ہاتھ آیا ہے میں روز کوشش کر رہا ہوں کہ ماما سے بات ہو سکے لیکن نمبر بند جا رہا ہے۔ مجھے ماما قدیر سے بات کرنی ہے اور بہت ضروری بات۔ ماما قدیر کون ہے؟ وہی ماما قدیر جو عورتوں اور بچوں کے ایک قافلے کا سالار ہے۔ انہی […]

· 1 comment · کالم
ہم ایتھوپیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں

ہم ایتھوپیا سے کیا سبق سیکھ سکتے ہیں

بیرسٹرحمید باشانی چند برس قبل میں نے ایتھوپیا پرایک کالم لکھا تھا۔  کالم میں میں نےعرض گزاری کہ پاکستان جیسے پسماندہ ممالک ایتھوپیا سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔  جواب آں غزل کے طورمجھے کچھ لوگوں کے غصے سے بھرے پیغامات وصول ہوئے کہ میں نے یہ مشورہ دیکر ایک عظیم قوم کی تذلیل کر دی ہے۔  مجھے بتایا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
طفیل عباس جنت میں

طفیل عباس جنت میں

محمد حنیف پاکستان مزدور محاز کے رہنما اور پاکستان میں مزدور جہدوجہد کے قائد اعظم طفیل عباس کی یاد میں کراچی آرٹس کونسل میں جلسہ تھا۔ ان کے انتقال کو 40 دن سے زیادہ گزر چکے تھے اور دنیا بھر سے ان کے لیے سرخ سلام آ چکے تھے۔ ایسی ایسی جگہوں سے جن کے بارے میں یہ خبر بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جمہوریت کے علمبردار کے لیے اپنی فورس ہونی چاہیے

کیا جمہوریت کے علمبردار کے لیے اپنی فورس ہونی چاہیے

خالد تھتھال مُلّا فضل الرحمٰن کے دھرنے کی آمد آمد ہے۔ کل اس دھرنے کی تیاریوں کے سلسلے میں کئی ویڈیوز اور فوٹو سامنے آئیں، کہیں کوئی ڈنڈوں کو زیبرے جیسا رنگ دے رہا ہے، کہیں خاکساروں کی مانند خاکی سے ملتے جلتے رنگ کے ملیشیا جوان مارچ کرتے دکھائی دے رہے تھے، مُلّا فضل الرحمٰن کو گارڈ آف آنر […]

· Comments are Disabled · کالم
اکرم اعوان بمقابلہ فضل الرحمن

اکرم اعوان بمقابلہ فضل الرحمن

شعیب عادل مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے آج سے سولہ یا سترہ سال پہلے کا منظر یاد آگیا ہے ۔ اس وقت جنرل مشرف کا روشن خیالی کا دور تھا۔ اور بنیاد پرستی کے مقابلے میں روشن خیالی کو فروغ دینا شروع کردیا گیا تھا۔ نائن الیون کا واقعہ ہو چکا تھا اور طالبان […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا کا آزادی مارچ

مولانا کا آزادی مارچ

ایمل خٹک مکافات عمل کو دیکھیں کہ ۔عمران خان نے بھی نواز شریف حکومت کے قیام کے بعد فوری بعد حکومت گرانے کی باتیں شروع کی تھی اور حکومت کے قیام کے ایک سال دو ماہ بعد مارچ کا اعلان کیا تھا ۔عمران نے بھی انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا تھا، حکومت کی استعفی اور نئے انتخابات کا مطالبہ […]

· Comments are Disabled · کالم
باغی ایران۔۔۔ جبر کے خلاف خواتین کی جدوجہد

باغی ایران۔۔۔ جبر کے خلاف خواتین کی جدوجہد

عاطف جاوید ایران کا نام آتے ہی اس کی مسلکی حیثیت کی وجہ سے ہماری سو سائٹی میں مختلف قسم کی آرا پائی جاتی ہیں۔ ایک طبقہ اپنی عقیدت کی بنیاد پر اپناتن من دھن ایران پر لٹا مرتا ہے اور دوسرا طبقہ مسلکی بغض اور حقارت کی وجہ سے ایران سے بلا وجہ نفرت کرتا ہے۔ تاہم ان دونوں […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی کی تقریر میں کشمیر ندارد عمران نے سنگھ پریوار کو بھی نہیں چھوڑا

مودی کی تقریر میں کشمیر ندارد عمران نے سنگھ پریوار کو بھی نہیں چھوڑا

رویش کمار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا اجلاس ہر سال نیویارک میں منعقد ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں 74 واں جنرل اسمبلی سیشن اختتام پذیر ہوا۔ دنیا بھر کے اقوام کے نمائندہ قائدین کو اظہار خیال اور تقاریر کیلئے پانچ روزہ سیشن ہوا۔ مختلف ملکوں کے صدور اور وزرائے اعظم کے تقاریر سے کس قسم کی باتیں، فکر، آراء اُبھر آئیں، […]

· Comments are Disabled · کالم