کافر کہانی
حسن مجتبیٰ بچپن میں میری دوستی ایک نابینا حافظ قرآن سے ہو گئی تھی، جن کے توسط سے میں پھر کئی ایسے مذہبی لوگوں میں اٹھنے بیٹھنے لگا تھا، جن کا ایک ہی کام ہوتا تھا کہ خود کے علاوہ وہ ہر دوسرے عقیدے والے مسلمان کو کافر قرار دینا ہے۔ حافظ صاحب راسخ العقیدہ دیوبندی تھے لیکن وہ خود کسی […]