دریا سمندر میں گرتا ہے، سمندر دریا میں نہیں گرتا
ٓٓمعروف اداکارہ شبانہ اعظمی کے شوہر اور ہندوستانی فلموں کے رائٹر جاوید اختر صاحب بہت عمدہ شاعر اورکہانی نویس ہیں، آج کل دانشوری بھی فرماتے ہیں، اکثر لسّانیات پر انکے انٹرویوز نظر سے گزرتےرہتے ہیں۔ موصوف چونکہ جوشِ خطابت میں تاریخ ۔ سیاسیات اور معاشیات سے رو گردانی کرجاتے ہیں، لہذا اکثر ان کے انٹرویوز میں سماجی پس منظر کا […]




































