کالم

عمران ؔخان کے ماڈل

عمران ؔخان کے ماڈل

عمرانؔ خان کے  ماضی میں پلے ؔبوائے  ہونے کے بارے میں مغربی اخباروں میں بہت کچھ لکھا جاتا رہا ہے، جن میں برطانیہ کا قدامت پرست جریدہ  دی ٹائم بھی شامل ہے۔ ہم وزیرِ اعظم کے لحاظ میں پلے بوائے کا وہ ترجمہ استعمال نہیں کررہے جو حقّیؔ صاحب کی آکسفورڈ کشنری میں درج ہے، آپ خود دیکھ لیں۔ ہاں […]

· Comments are Disabled · کالم
راستےکا پتہ اور منزل کا علم

راستےکا پتہ اور منزل کا علم

۔ بیرسٹرحمید باشانی اس دنیا میں کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ بس انسان کا عزم پختہ ہونا چاہیے۔ انسان کوپتہ ہونا چاہیے کہ وہ چاہتا کیا ہے۔ اس کی منزل کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اس قسم کے مکالمے اکثر بولتے ہیں۔ ان کے بعض اقوال سن کر انسان کو یقین ہونے لگتا ہے کہ اس دنیا میں کوئی […]

· Comments are Disabled · Uncategorized, کالم
سنسرشپ کی ڈائن اور جنرل آصف غفور، ہم سب ایک پیج پر

سنسرشپ کی ڈائن اور جنرل آصف غفور، ہم سب ایک پیج پر

حسن مجتبیٰ میجرجنرل آصف غفور کی راولپنڈی میں پریس کانفرنس کو پاکستانی ٹیلی وژن چینلوں پرشروع سے آخر تک لائیو دیکھتے ہوئے مجھےپاکستان کے صحافیوں، رپورٹروں اور اینکروں سے مکمل ہمدردی پیدا ہوئی۔     میں نے سوچا میرے ہم پیشہ، کئی ہم نوا بھائی اور بہنیں کس طرح کی ذہنی سنسرشپ میں نہفقط اپنے لیے روزی پیدا کر رہے ہیں بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین

پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین

پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم )کوڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دھمکی آمیزبیان کے بعد حدود کے حوالے سے نئی بحث چھڑگئی ہے ۔ غیرجانبدارمبصرین کیلئے ایک پرامن جہدوجہد پر یقینرکھنے والی عوامی تحریک کو بلاوجہ حدودنہ کراس کرنے کی دھمکی دینا انتہائی اچھنبےاور حیرانگی کی بات ہے ۔ اس کے علاوہ حدودکے حوالے سے یہ سوال […]

· Comments are Disabled · کالم
راہگزر اور بھی ہیں اس گزر گاہ کے سوا

راہگزر اور بھی ہیں اس گزر گاہ کے سوا

بیرسٹر حمید باشانی کرتارپور گزرگاہ پر ابھی گفتگو جاری ہے۔ اورایسا لگتا ہے آنے والے دنوں میں جاری رہےگی۔ اس گفتگو میں ایک اضافہ نریندر مودی نے کیا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ سال 1947میں کرتار پور کو پاکستان کے حوالے کرناکانگریس کی غلطی تھی۔ اوروہ ان غلطیوں کو درست کر رہے ہیں ، جوکانگرس نے گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے توقعات

گلگت بلتستان کے مقدمے میں سپریم کورٹ سے توقعات

علی احمد جان چیف جسٹس ثاقب نثار اپنے نجی تفریحی دورے پر جب دیامر بھاشا ڈیم کے مسکن گلگت بلتستان گئے تو لوگوں نے حسب روایت جگہ جگہ پھول نچھاور کئے، ڈھول بجائے ، چوغے اور ٹوپیاں پہنائیں تو وہ بھی یہاں کے مکینوں کے اخلاق اور مہمان نوزی سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ پاکستان کے منصف اعلیٰ […]

· Comments are Disabled · کالم
آج کا انسان فیک نیوز کے زیر اثر آرہا ہے

آج کا انسان فیک نیوز کے زیر اثر آرہا ہے

بیرسٹر حمید باشانی جھوٹ اگر ایک بار بولا جائے تو وہ جھوٹ ہی رہتا ہے ، مگر یہی جھوٹ اگر ہزار بار بولاجائے وہ سچ بن جاتا ہے۔ یہ بات ایک بد نام زمانہ نازی پروپیگنڈسٹ جوزف گوئبلز نے کہی تھی۔ یہ بات محض اس لیے غلط نہیں ہے کہ یہ سیاسی تاریخ کے ناپسندیدہ ترین کرداروں میں سے ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون تحفظ موومینٹ اور ریاستی رویہ 

پشتون تحفظ موومینٹ اور ریاستی رویہ 

ایمل خٹک  پشتون تحفظ موومنٹ کا بیانیہ عسکریت پسندی اور فوجی آپریشنوں سے متاثرہ علاقوں کا بیانیہ ہے ۔ یہ ہر پشتون کا بیانیہ ہے۔  اس میں کوئی شک نہیں کہ پشتون بیلٹ کے اکثر علاقے بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر جاری شورش سے متاثر ہوچکے ہیں ۔ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستانی ریاستی […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب ،لا مذہبیت اورسیکولرازم 

مذہب ،لا مذہبیت اورسیکولرازم 

لیاقت علی   مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس نے فرقہ ورانہ عسکریت پسندی کا پرچم بلند کیا ہے اورجہاں فرقہ واریت اوردہشت گردی ممکن نہیں ہے […]

· 1 comment · کالم
معذور معاشرے کے باصلاحیت لوگ

معذور معاشرے کے باصلاحیت لوگ

علی احمد جان معذوری جسمانی ہی نہیں نفسیاتی بھی ہوتی ہے اور یہ انفرادی ہی نہیں اجتماعی بھی ہوتی ہے۔ جسمانی معذوری پر تو متبادل صلاحیتوں سے قابو پایا جاسکتا ہے اور انفرادی معذوری بھی ختم کی جاسکتی ہے مگر نفسیاتی اور اجتماعی معذوری آسانی سے دور نہیں ہوتی۔ اگر انفرادی طور پر افراد اچھے اور برے میں تمیز کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور کاریڈور، یکطرفہ فیصلہ ہے

کرتار پور کاریڈور، یکطرفہ فیصلہ ہے

محمد شعیب عادل اٹھارہ اگست کو ایوان صدر میں عمران خان کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں سابقہ بھارتی کرکٹر اور اب سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو مہمانوں میں ممتاز نظر آرہے تھے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ نے بھی انہیں اٹھ کر جھپی ڈالی اور کرتار پور بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا۔ پنجابی ایسٹیبشلمنٹ اور اس کے پروردہ […]

· 1 comment · کالم
ایودھیا: خاموش رہیے اور طوفان گزر جانے دیجیے!۔

ایودھیا: خاموش رہیے اور طوفان گزر جانے دیجیے!۔

ظفر آغا جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے تو اس وقت ایودھیا میں وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور شیو سینا کی جانب سے رام مندر تعمیر کے سلسلے میں ایک بڑا پروگرام جاری ہوگا۔ یوں تو اس کالم کے لکھے جانے تک یہ واضح نہیں تھا کہ ایودھیا میں وی ایچ پی کے اس پروگرام کا […]

· Comments are Disabled · کالم
ناراض مسافر اور واشنگٹن کا سفر

ناراض مسافر اور واشنگٹن کا سفر

بیرسٹر حمید باشانی میں ٹورانٹو ائیر پورٹ کے ڈیپارچر لاونج میں بیٹھا تھا۔ واشنگٹن کے لیے پرواز کی بورڈنگ کے لیے ابھی کافی وقت تھا۔ لاونج تقریبا خالی پڑا تھا۔ اکا دکا مسافر بیٹھے اونگھ رہے تھے، یا اپنے پسندیدہ الیکٹرانک کھلونوں میں مگن تھے۔ اکتاہٹ سے بچنے کے لیے میں اپنے تھیلے سے لیپ ٹاپ نکال ہی رہا کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میرا نام کدو گل ہے

میرا نام کدو گل ہے

فرحت قاضی ہم چار بھائی ہیں ہم میں سے کسی کا نام بھی یوسف نہیں ہے بلکہ ایسے نام ہیں جو ایک طبقاتی سماج کے اندر کا حال بتاتے ہیں میرے بڑے بھائی کا نام امیر خان ہے چونکہ ہمارا تعلق ایک ادنیٰ طبقہ سے ہے تو شاید باپ نے اس کمی کے احساس کودور یا پورا کرنے کے لئے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی اوپیرا، بھٹو اور دکھ کا بلیک ہول

امریکی اوپیرا، بھٹو اور دکھ کا بلیک ہول

حسن مجتبیٰ امریکی اوپیرا، جہاں وکٹر ہیوگو کا ’لے مضراب‘، اسکاٹ جوپلن کا ’ٹریمونیشا‘ اور ’مادام بٹرفلائی‘ جیسے شو کئی برسوں بلکہ عشروں سے دکھائے جا رہے ہوں، وہاں ’بھٹو‘ نام کا اوپیرا راہ جاتے یا دیکھنے والوں کے لیے ہے نہ عجب بات!۔ جی ہاں، ایسے عجب اوپیرا ’بھٹو‘ کا، جس میں اونچے پایے  کے اداکار اور موسیقار کام […]

· Comments are Disabled · کالم
بذریعہ بھٹھنڈا ۔ شارٹ کٹ

بذریعہ بھٹھنڈا ۔ شارٹ کٹ

شہزادعرفان بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ جب بھی کسی نے نقل مار کر کوئی بھی امتحان پاس کیا ہو تو اسے سرائیکی میں کہتے تھے ” ووئے وایہ بھٹھنڈا (شارٹ کٹ) ماری ودیں“۔۔۔۔ کہ تم نے وایہ بھٹھنڈا (شارٹ کٹ) یعنی نقل ماری ہے یا کسی سے پرچہ پاس کروایا ہے۔ میں نے جب تفصیل پوچھی تو بتایا گیا […]

· Comments are Disabled · کالم
تبدیلی حقیقت کیسے بن سکتی ہے؟

تبدیلی حقیقت کیسے بن سکتی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی دیوانگی کیا ہے ؟ البرٹ آئن سٹائن نے دیوانگی کی یہ تعریف کی تھی کہ آپ ایک ہی کام بار بار کر رہے ہیں، لیکن اس سے مختلف نتائج کی توقع رکھتے ہیں۔ حکمت کی یہ بات آئن سٹائن جیسا بڑا سائنس دان اور دانشور ہی کر سکتاتھا۔ نیا پاکستان بنانے والوں کو اس نابغہ روزگار آدمی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ فدائی اور چین 

بلوچ فدائی اور چین 

بہزاد دیدگ بلوچ جمعے کے روز صبح 9 بجے تین حملہ آوروں نے کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملہ کرتے ہوئے قونصل خانے پر قبضے کی کوشش کی جو حکام کے مطابق تین گھنٹے تک جاری مقابلے کے بعد ناکام بنادیا گیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق “یہ چینی مفادات پر پاکستان میں ہونے والا ابتک کا مہلک ترین […]

· Comments are Disabled · کالم
جب ن م راشد نے مجھے انڈین ایجنٹ کہا

جب ن م راشد نے مجھے انڈین ایجنٹ کہا

فہمیدہ ریاض یاد کرتی ہوں کہ سب سے پہلے مجھے ایجنٹ کس نے کہا تھا۔ میں لندن میں تھی اور بی بی سی میں کام کرتی تھی۔ ایک رات پہلے مشرقی بنگال میں آرمی ایکشن ہوا تھا۔ اور دل پر چھری چل گئی تھی۔ بی بی سی کی بنگالی سروس کے تمام ارکان ایمرجنسی میٹنگ کرنے کامن ویلتھ انسٹیٹیوٹ جارہے […]

· Comments are Disabled · کالم
احساس برتری میں مبتلا خان صاحب 

احساس برتری میں مبتلا خان صاحب 

عامر گمریانی درحقیقت زندگی شروع دن سے ہی مقابلے کا نام ہے۔ اس دنیا میں ہمیں صرف رہنا ہی نہیں، آگے بڑھنا بھی ہوتا ہے اور آگے بڑھنے کے لئے دوسروں کو پیچھے چھوڑنا پڑتا ہے۔ اپنے اہداف اور مقاصد کو حاصل کرنے کے واسطے ہمیں اپنے آپ کو تشویق دینی ہوتی ہے۔ ایک مسلسل جدوجہد جاری رکھنی پڑھتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم