کالم

جمہوریت اصل انتقام ہے

جمہوریت اصل انتقام ہے

منیر سامی چند روز میں پاکستان میں شہری حکومت کا ایک اور دور ختم ہونے والا ہے۔ بعض اسے ایک اور نام نہاد شہری حکومت بھی گردانتے ہیں۔ کیونکہ ہماری ہر حکومت ایک مقتدرہ کے طابع رہی ہے۔ جس میں حقیقی طاقت ہمیشہ عساکر، افسرشاہی، اور عدلیہ کی ایک تثلیث کے پاس ر ہی ہے جو سرمایہ داری اور جاگیر […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں صاحب کا بیانیہ نہیں واویلا

میاں صاحب کا بیانیہ نہیں واویلا

عظمیٰ ناصر کیا میاں نواز شریف کا کوئی بیانیہ ہے یا محض ایک وا ویلہ ہے ،کیا میاں نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کا جھگڑا سکیورٹی ریاست اور فلاحی ریاست کی بنیاد پر ہے ،کیا یہ جھگڑا ملک و قوم کی ترقی اور سا لمیت کا جھگڑا ہے ،کیا یہ جھگڑا دفاعی بجٹ سے شروع ہوتا ہے ۔ میاں صاحب کے […]

· 1 comment · کالم
عورت کے جسم پر کسی دوسرے کا اختیار کیوں

عورت کے جسم پر کسی دوسرے کا اختیار کیوں

ارشد بٹ سماجی اور ثقافتی جدت،نئی فکر اور خیالات کو مغربی فکری اور ثقافتی حملہ کہہ کر مسترد کر دینا غلامی پسند، قبائلی اور جاگیردارانہ رسم و رواج اور قدروں کے پاسداروں کا وطیرہ رہا ہے۔ ایسے دانشور، نظریہ دان، مذہبی اور سیاسی گروہ، مذہب اور ثقافتی روایات کے تحفظ کے پردے میں سماجی تبدیلی، ثقافتی ارتقا اور تنوع، طبقاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
انفارمیشن کے ساتھ ساتھ ڈس انفارمیشن بھی ہے

انفارمیشن کے ساتھ ساتھ ڈس انفارمیشن بھی ہے

بیرسٹر حمید باشانی جس دور میں ہم رہتے ہیں یہ ما بعد از حقیقت کا دور ہے۔ مابعد از حقیقت کا لفظ میں نے جناب نصرت جاوید کے کالم سے مستعار لیا ہے، ورنہ میں نے اس کا ترجمہ مابعد از سچ کیا ہوا تھا، جو کوئی خاص جچتانہیں۔ اصل لفظ پوسٹ ٹروتھ ہے، جو بہت سادہ اور آسان ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم
 آئی اے رحمان سینیٹر فرحت اللہ بابر اور تاج حیدر کی بات تو سنی جائے

 آئی اے رحمان سینیٹر فرحت اللہ بابر اور تاج حیدر کی بات تو سنی جائے

علی احمد جان مسلم لیگ کی حکومت کو پانچ سال مکمل ہوگئے اور اب چل چلاؤ کا وقت ہے بقول شاعر جی کا جانا ٹھہر رہا ہے صبح گیا شام گیا ۔ اپنے پانچ سالہ دور اقتدار میں پاکستان کی خالق کہلانے والی جماعت نے ملک کے سیاسی منظر نامے پر ایسے ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں جو ملک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجابی آبادکاری کا نیا منصوبہ” کالاباغ ڈیم”

پنجابی آبادکاری کا نیا منصوبہ” کالاباغ ڈیم”

شہزاد عرفان دنیا کی کوئی بھی زمین جس کی پیداوری صلاحیت صفر ہوجائے وہ دراصل اپنے آبی وسائل سے محروم ہو کربنجر اور بانجھ کہلاتی ہے۔ سرائیکی دھرتی پر بہنے والے تمام دریاؤں کو بیچنے والے باوردی اور بے وردی پنجابی سیاستدانوں کی نظر میں اب صرف ایک ہی دریا باقی رہ گیا ہے جو سندھ سرائیکی بلوچستان اور پشتونوں […]

· Comments are Disabled · کالم
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

آصف جاوید ریاستِ پاکستان نے آن لائن میگزین “نیا زمانہ ” کی پاکستان میں ترویج و اشاعت پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے خلائی مخلوق کے ایماء پر آن لائن میگزین “نیا زمانہ” کی انٹرنیٹ  کے ذریعے  اشاعت روکنے کے لئے “نیا زمانہ” کی ویب سائٹ پر فلٹرز لگادئے ہیں ، اور اب “نیا زمانہ” […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر بھارت کو اٹوٹ انگ ہے

کشمیر بھارت کو اٹوٹ انگ ہے

بیرسٹر حمید باشانی کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے۔ جنگ زدہ اور تصادم کا شکار دوسرے علاقوں کی طرح یہاں کی تاریخ اور جہدو جہد آزادی کے بارے میں بھی کئی بیانیے موجود ہیں۔ مگر بد قسمتی سے ان میں سے کوئی بیانیہ بھی ایسا نہیں ہے، جو جو اں سال فکر اور عصرحاضر کے تنقیدی ذہن کو پوری طرح مطمئن […]

· Comments are Disabled · کالم
مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

مِٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے

منیر سامی پاکستان سے ہر طرح کی خبر آتی ہے لیکن انصاف کی کوئی خبر نہیں آتی، ابھی کل ہی پاکستان کے چیف جسٹس نے پی آئی اے کی مارکیٹنگ کے بارے میں نیا حکم صادر کر دیا ، یعنی جو کام کسی کاروباری ادارے کی انتظامیہ کا ہوتا ہے اس میں بھی دخل اندازی کردی۔ اس قسم کی دخل […]

· 1 comment · کالم
مارکس، محبوبہ اور چین

مارکس، محبوبہ اور چین

بیرسٹر حمید باشانی محبت اور مارکس کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک خاتون پروفیسرنے کہا کارل مارکس ایک بہت بڑے رومانیت پسند اور اپنے خاندان سے محبت کرنے والے شخص تھے۔ وہ ایک وفادار اور محبت کرنے والے شوہر تھے، جنہوں نے غربت اور جلا وطنی میں اپنی شریک حیات کا ساتھ دیا۔ مارکس نے اپنی بچپن کی محبوبہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تاریخ کا درست پس منظر کیا ہے ؟

تاریخ کا درست پس منظر کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی اصغر خان کیس کے کئی پہلو ہیں۔ ہر پہلو اپنی جگہ بہت اہم ہے۔ اس مقدمے کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ اس کیس کے فیصلے سے پاکستان کی جمہوری قوتوں کے اس پرانے الزام کی تصدیق ہوتی ہے کہ پاکستان میں مقتدر قوتیں انتخابات پر اثر انداز ہوتی رہی ہیں۔ یہ الزام تسلسل سے […]

· Comments are Disabled · کالم
حضور! ایک نظر ادھر بھی

حضور! ایک نظر ادھر بھی

علی احمد جان صحافیوں اور قلمکاروں کے نام پر قلم اور ضمیر فروشوں کی فصل کا ہر دور میں اگنا اور بکنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ، مگر اس فصل کی آبیاری کرنے والوں کی ہمت اور دیدہ دلیری پر حیرت ہے کہ بار بار بھیگا لہو لہان ہونے کے باوجود ہر دور میں ایسی فصل کی ایک کھیپ […]

· 1 comment · کالم
ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ڈاکٹر بیلہ نواز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ملک میں موجود تیسری صنف یعنی خواجہ سراؤں (مناسب لفظ ٹرانس جینڈر ہے)کے وجود کو تسلیم کرنے اور انھیں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لیے بل پاس کر دیا ہے۔ دا ٹرانس جینڈر پرسن پروٹیکشن آف رائٹس بل 2018 جو اب ملکی قانون کا حصہ بن چکا ہے، ٹرانس جینڈرز کی […]

· Comments are Disabled · کالم
سبز پگڑی پوش بلاولؔ اور اسلامی پیپلز پارٹی

سبز پگڑی پوش بلاولؔ اور اسلامی پیپلز پارٹی

منیر سامی گزشتہ دنوں پاکستان میں پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما، بلاولؔ بھٹو زرداری کی اس تصویر کا بڑا چرچا رہا جس میں بلاولؔ ، سندھ کے وزیرِ اعلیٰ اور دیگر عمائدین کے ساتھ ایک اسلامی جماعت کے دفتر میں ایک بڑا سا سبز عمامہ سر پر پہنے ہوئے کچھ کتابوں کا مشاہد ہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے پھر […]

· 1 comment · کالم
شناخت کا بحران اور سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا المیہ

شناخت کا بحران اور سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا المیہ

آصف جاوید دنیا میں ہر شخص ایک شناخت لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اور اس کی یہ شناخت اس کا  رنگ، نسل، زبان، تہذیب، ثقافت  ہوتی ہے۔ شناخت ہر شخص کی بنیادی پہچان ہوتی ہے۔ انسان  بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہو کر تو  کسی معاشرے میں رِہ سکتا ہے، مگر شناخت سے محروم  ہو کر نہیں رِہ سکتا۔  یہی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ کا قتل عام اور قمر باجوہ کے وعدے

ہزارہ کا قتل عام اور قمر باجوہ کے وعدے

جلیلہ حیدر 28 اپریل کو معمول کے مطابق میں اپنا کام ک رہی تھی کہ میرے اماں نے فیس بک پر کوئی وڈیو پلے کیا جس میں ایک بچہ چیخ چیخ کر رو رہا تھا تو میں نے اماں سے کہا کہ یہ کون ہے تو اماں نے کہا کہ ابھی جمال الدین افغانی روڈ پر دو ہزارہ دکاندار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
قوم پرست سندھیوں کی مہاجروں سے بدگمانیاں

قوم پرست سندھیوں کی مہاجروں سے بدگمانیاں

آصف جاوید برِّ صغیر ہندوستان کی تقسیم اور تشکیلِ پاکستان نے  برِّ صغیر  کی پولیٹیکل جیوگرافی کی شکل بدل کر رکھ دی ہے۔ تقسیم نے برِّ صغیر کے سماجی ڈھانچے کو جھنجوڑ ڈالا ہے۔ صرف 70 سال کے قلیل عرصے میں پورے خطّے کی ڈیموگرافی بدل گئی ہے۔  تقسیم کے نتیجے میں دونوں طرف سے آبادی کا تبادلہ ہوا تھا، […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مارکسزم کا سورج غروب ہوگیا؟

کیا مارکسزم کا سورج غروب ہوگیا؟

آصف جیلانی پانچ مئی کو کارل مارکس کا دو سو سالہ یوم پیدایش منایا گیا۔داس کیپیٹل تصنیف کرنے والے اور بین الاقوامی محنت کشوں کی تنظیم ، فرسٹ انٹرنیشنل کے روحِ رواں نے پچھلی دو صدیوں میں دنیا کے عوام کو جو شعور بخشا ہے اس کی روشنی اب بھی تاریکی سے معرکہ آراء ہے ۔  سچ تو یہ ہے […]

· 1 comment · کالم
کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک محتاط حکمران اپنا وعدہ کبھی نہیں پورا کر سکتا، اور نہ ہی اسے ایسا کرنا چاہیے ۔ یہ بات دی پرنس میں لکھی ہے۔ ہمارے حکمرانوں نے نکولو میکاولی کی کتاب، دی پرنس ، سے اور کوئی بات سیکھی ہو یا نہ لیکن یہ بات انہوں نے اچھی طرح سیکھی، اور پلے باندھ لی۔ گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

محمدحسین ہنرمل  فرقہ واریت کی سب سے بڑے مظاہر ہمیں مشرق وسطیٰ میں دیکھنے کو ملتے ہے جہاں پرسعودی عرب اور ایران کی سرپرستی میں اس لعنت کو فروغ مل رہاہے۔لعنت کے علاوہ اسے ایک منافقانہ جنگ کا نام دینا بھی مبالغہ نہیں ۔کیونکہ بظاہران دونوں اسلامی ملکوں کی جانب سے یہ جنگ اسلام کی خدمت کے نام پر لڑی […]

· Comments are Disabled · کالم