کس نے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش ناکام بنادی؟
آصف جیلانی ممتاز برطانوی صحافی اور براڈکاسٹر ، ایوان رِڈلے نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ سال پہلے انہوں نے ، افغان طالبان کی قید میں ایک امریکی فوجی کی رہائی کے عوض امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور امریکی صدر کی طرف سے ان کی معافی کے بارے میں سمجھوتہ طے کر لیاتھا لیکن پاکستان کی […]






































