کالم

حضور! ایک نظر ادھر بھی

حضور! ایک نظر ادھر بھی

علی احمد جان صحافیوں اور قلمکاروں کے نام پر قلم اور ضمیر فروشوں کی فصل کا ہر دور میں اگنا اور بکنا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ، مگر اس فصل کی آبیاری کرنے والوں کی ہمت اور دیدہ دلیری پر حیرت ہے کہ بار بار بھیگا لہو لہان ہونے کے باوجود ہر دور میں ایسی فصل کی ایک کھیپ […]

· 1 comment · کالم
ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ٹرانس جینڈرز پروٹیکشن بل 2018 سے اٹھنے والے سوالات

ڈاکٹر بیلہ نواز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی ملک میں موجود تیسری صنف یعنی خواجہ سراؤں (مناسب لفظ ٹرانس جینڈر ہے)کے وجود کو تسلیم کرنے اور انھیں بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کے لیے بل پاس کر دیا ہے۔ دا ٹرانس جینڈر پرسن پروٹیکشن آف رائٹس بل 2018 جو اب ملکی قانون کا حصہ بن چکا ہے، ٹرانس جینڈرز کی […]

· Comments are Disabled · کالم
سبز پگڑی پوش بلاولؔ اور اسلامی پیپلز پارٹی

سبز پگڑی پوش بلاولؔ اور اسلامی پیپلز پارٹی

منیر سامی گزشتہ دنوں پاکستان میں پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما، بلاولؔ بھٹو زرداری کی اس تصویر کا بڑا چرچا رہا جس میں بلاولؔ ، سندھ کے وزیرِ اعلیٰ اور دیگر عمائدین کے ساتھ ایک اسلامی جماعت کے دفتر میں ایک بڑا سا سبز عمامہ سر پر پہنے ہوئے کچھ کتابوں کا مشاہد ہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے پھر […]

· 1 comment · کالم
شناخت کا بحران اور سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا المیہ

شناخت کا بحران اور سندھ میں بسنے والے مہاجروں کا المیہ

آصف جاوید دنیا میں ہر شخص ایک شناخت لے کر پیدا ہوتا ہے۔ اور اس کی یہ شناخت اس کا  رنگ، نسل، زبان، تہذیب، ثقافت  ہوتی ہے۔ شناخت ہر شخص کی بنیادی پہچان ہوتی ہے۔ انسان  بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہو کر تو  کسی معاشرے میں رِہ سکتا ہے، مگر شناخت سے محروم  ہو کر نہیں رِہ سکتا۔  یہی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ کا قتل عام اور قمر باجوہ کے وعدے

ہزارہ کا قتل عام اور قمر باجوہ کے وعدے

جلیلہ حیدر 28 اپریل کو معمول کے مطابق میں اپنا کام ک رہی تھی کہ میرے اماں نے فیس بک پر کوئی وڈیو پلے کیا جس میں ایک بچہ چیخ چیخ کر رو رہا تھا تو میں نے اماں سے کہا کہ یہ کون ہے تو اماں نے کہا کہ ابھی جمال الدین افغانی روڈ پر دو ہزارہ دکاندار کو […]

· Comments are Disabled · کالم
قوم پرست سندھیوں کی مہاجروں سے بدگمانیاں

قوم پرست سندھیوں کی مہاجروں سے بدگمانیاں

آصف جاوید برِّ صغیر ہندوستان کی تقسیم اور تشکیلِ پاکستان نے  برِّ صغیر  کی پولیٹیکل جیوگرافی کی شکل بدل کر رکھ دی ہے۔ تقسیم نے برِّ صغیر کے سماجی ڈھانچے کو جھنجوڑ ڈالا ہے۔ صرف 70 سال کے قلیل عرصے میں پورے خطّے کی ڈیموگرافی بدل گئی ہے۔  تقسیم کے نتیجے میں دونوں طرف سے آبادی کا تبادلہ ہوا تھا، […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مارکسزم کا سورج غروب ہوگیا؟

کیا مارکسزم کا سورج غروب ہوگیا؟

آصف جیلانی پانچ مئی کو کارل مارکس کا دو سو سالہ یوم پیدایش منایا گیا۔داس کیپیٹل تصنیف کرنے والے اور بین الاقوامی محنت کشوں کی تنظیم ، فرسٹ انٹرنیشنل کے روحِ رواں نے پچھلی دو صدیوں میں دنیا کے عوام کو جو شعور بخشا ہے اس کی روشنی اب بھی تاریکی سے معرکہ آراء ہے ۔  سچ تو یہ ہے […]

· 1 comment · کالم
کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

کیاایفائے عہد کے لیے پیسہ ضروری ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک محتاط حکمران اپنا وعدہ کبھی نہیں پورا کر سکتا، اور نہ ہی اسے ایسا کرنا چاہیے ۔ یہ بات دی پرنس میں لکھی ہے۔ ہمارے حکمرانوں نے نکولو میکاولی کی کتاب، دی پرنس ، سے اور کوئی بات سیکھی ہو یا نہ لیکن یہ بات انہوں نے اچھی طرح سیکھی، اور پلے باندھ لی۔ گزشتہ ستر […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

کیا ریاست فرقہ واریت کی پشت پناہی کرتی ہے؟

محمدحسین ہنرمل  فرقہ واریت کی سب سے بڑے مظاہر ہمیں مشرق وسطیٰ میں دیکھنے کو ملتے ہے جہاں پرسعودی عرب اور ایران کی سرپرستی میں اس لعنت کو فروغ مل رہاہے۔لعنت کے علاوہ اسے ایک منافقانہ جنگ کا نام دینا بھی مبالغہ نہیں ۔کیونکہ بظاہران دونوں اسلامی ملکوں کی جانب سے یہ جنگ اسلام کی خدمت کے نام پر لڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان اور طبقاتی نظام تعلیم

عمران خان اور طبقاتی نظام تعلیم

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں تبدیلی کا خواب بہت پرانا ہے۔ یہ خواب ستر برس پر محیط ہے۔ پاکستان کی پہلی نسل یہ خواب دیکھتے دیکھتے گزر کئی۔ اب دوسری نسل یہ خواب دیکھ رہی ہے۔ اس طویل عرصے میں کئی ایسے رہنما آئے ، جنہوں نے اس خواب کو تعبیر بخشنے کے وعدے کیے۔ ان میں سے کچھ پر […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران کا گیارہ نکاتی منشور

عمران کا گیارہ نکاتی منشور

ارشد بٹ  کپتان کی ٹیم نے کس مہارت سے کیا خوب انتخابی منشور تیار کیا۔ نہ عوام سے کوئی واضح وعدہ اور نہ طاقتورحلقوں کی ناراضی کا خطرہ مول لیا۔ کپتان خود ستائشی اور سیاسی مخالفین پر حملہ کرنے میں بڑے بلیغ مگرعوام اور ملک کودرپیش مسائل پر مبہم، غیر واضع اور نا مکمل پالیسی پیش کی۔ عمران خان کا […]

· Comments are Disabled · کالم
قانون کو اَپ ڈیٹ کون کرے گا اور کب؟

قانون کو اَپ ڈیٹ کون کرے گا اور کب؟

طارق احمدمرزا جب سے ہمارے محترم چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب حیران کن طورپر متحرک ہوئے ہیں (لکھنا تو ’عوامی‘ چیف جسٹس تھا لیکن مبینہ طور پرموصوف وضاحت فرماچکے ہیں کہ وہ عوامی نہیں بلکہ قومی چیف جسٹس ہیں)،سابق وزیراعظم نوزشریف صاحب بھی بہت ہی متحرک ہو چکے ہیں۔اگر اول الذکرکو عمال حکومت اور اداروں کی خبر لینے کا خیال […]

· Comments are Disabled · کالم
بھٹو اور ختم نبوت

بھٹو اور ختم نبوت

اسلام مرزا ضیاء کے آنے کے بعد اتنا جھوٹ لکھا اور بولا گیا ہے کہ یہ جھوٹ لوگوں کے ایمان کا حصہ بن چکا ہے۔  جہاں تک قرارداد مقاصد کا تعلق ہے ، مولویوں کی کوشش کے باوجود بھٹو نے اسے آئین کا حصہ نہیں بنایا تھا۔ اسے ضیاء نے آٹھویں ترمیم کے ذریعے جونیجو اور نواز شریف والی اسمبلی […]

· 2 comments · کالم
پاکستان میں جھوٹ کی روایتی پالیسیاں

پاکستان میں جھوٹ کی روایتی پالیسیاں

حیدر چنگیزی مذہب اسلام میں جھوٹ بولنے کو عیب اور گناہ ہ تسلیم کیا جا تا ہے۔ جھوٹ سے مراد انفرادی مفاد کیلئے سچائی اور صداقت کو چھُپا کر واقعے اور حقیقت کے بر عکس واقعات بیان کرنا جس سے کسی اجتماع کو نقصان ہو ۔ اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دیکھا جائے تو جھوٹ ، آرام، سکون اور تسلی […]

· Comments are Disabled · کالم
تعلیم میں بددیانتی اور جعل سازی

تعلیم میں بددیانتی اور جعل سازی

بیرسٹر حمید باشانی ستر برسوں سے پاکستان میں جو چیزیں مسلسل رو بہ زوال رہی ہیں، ان میں ایک معیارتعلیم بھی ہے۔ بظاہر تعلیم عام ہوئی۔ خواندگی کی شرح بھی بڑھی۔ مگرمعیار تعلیم نا قابل یقین حد تک گرا ہے۔ انگریزوں کے زمانے میں پرائمری سکول کا طالبعلم لکھائی اور پڑھائی میں ہمارے آج کے سرکاری ہائی سکول کے گریجویٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئٹہ کی جلیلہ حیدر آخر چاہتی کیا ہیں

کوئٹہ کی جلیلہ حیدر آخر چاہتی کیا ہیں

علی احمد جان جلیلہ حیدر تادم مرگ بھوک پڑتال پر ہے اور اس نے سب کے سامنے مرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کسی کا عقیدہ، اس کی سوچ ،اس کی زبان ، اس کا لباس اور سب سے بڑھ کر اس کا چہرہ موت بن جائے تو اس سے مفر کیسے ۔نام ، عقیدہ ، سوچ، زبان اور لباس […]

· 1 comment · کالم
شیعہ نسل کشی میں ریاست ملوث ہے

شیعہ نسل کشی میں ریاست ملوث ہے

لطیف بلوچ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ جلیلہ حیدر اہل تشیع کی نسل کشی کے خلاف گزشتہ دو دن سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھی ہوئی ہے اور وہ مطالبہ کررہی ہے کہ آرمی چیف کوئٹہ آکر ریاستی دہشت گردی کے شکار ہزاروں شہیداء کے بیواؤں اور بچوں کے سوالات کا جواب دیں ۔یہ اُن کا […]

· Comments are Disabled · کالم
گلوکارہ سے انصاف 

گلوکارہ سے انصاف 

سجاد ظہیر سولنگی ہمارے سماج میں عورت دوہرے جبر کا شکار ہے۔ زندگی کے ہر شعبہ جات میں اسے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات بالکل اپنی جگہ بجا طور پر دْرست ہے۔نچلے طبقے کی عورت زیادہ جبر کا شکارہے، جب کے امیر طبقے میں اس طرح کے مسائل کم ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو نہ ہونے […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان میں انسانی حقوق  کا محافظ کون؟

گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کا محافظ کون؟

علی احمد جان سنہ1973 ء کے آئین کی شق نمبر ۲ میں بیان کئے گئے ملک کے دائرہ سے باہر دو علاقے ہیں جو آئینی اور قانونی طور پر ریاست پاکستان کے لئے اجنبی ہیں وہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان ہیں۔ داخلی طور پرآزاد جموں و کشمیر کی حیثیت ایک نیم خود مختار ریاست جیسی ہے جس […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ جنرل حمید گل کی جائیداد کا

قصہ جنرل حمید گل کی جائیداد کا

اصغر علی بھٹی .مغربی افریقہ بائیس سال کے بعد28 مارچ کی سہ پہر جناب عظمیٰ گل صاحبہ صاحبزادی جناب جنرل حمید گل صاحب مرحوم سابق ڈی جی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر تھانے میں درخواست دینے آئی تھیں ۔لیکن اب کی بار زمانے کے بدلے ہوئے تیور نے ان کو ما ضی کا بہت کچھ یاد دلادیا۔ یہ اُس […]

· 1 comment · کالم