کالم

عمران خان اور طبقاتی نظام تعلیم

عمران خان اور طبقاتی نظام تعلیم

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں تبدیلی کا خواب بہت پرانا ہے۔ یہ خواب ستر برس پر محیط ہے۔ پاکستان کی پہلی نسل یہ خواب دیکھتے دیکھتے گزر کئی۔ اب دوسری نسل یہ خواب دیکھ رہی ہے۔ اس طویل عرصے میں کئی ایسے رہنما آئے ، جنہوں نے اس خواب کو تعبیر بخشنے کے وعدے کیے۔ ان میں سے کچھ پر […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران کا گیارہ نکاتی منشور

عمران کا گیارہ نکاتی منشور

ارشد بٹ  کپتان کی ٹیم نے کس مہارت سے کیا خوب انتخابی منشور تیار کیا۔ نہ عوام سے کوئی واضح وعدہ اور نہ طاقتورحلقوں کی ناراضی کا خطرہ مول لیا۔ کپتان خود ستائشی اور سیاسی مخالفین پر حملہ کرنے میں بڑے بلیغ مگرعوام اور ملک کودرپیش مسائل پر مبہم، غیر واضع اور نا مکمل پالیسی پیش کی۔ عمران خان کا […]

· Comments are Disabled · کالم
قانون کو اَپ ڈیٹ کون کرے گا اور کب؟

قانون کو اَپ ڈیٹ کون کرے گا اور کب؟

طارق احمدمرزا جب سے ہمارے محترم چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب حیران کن طورپر متحرک ہوئے ہیں (لکھنا تو ’عوامی‘ چیف جسٹس تھا لیکن مبینہ طور پرموصوف وضاحت فرماچکے ہیں کہ وہ عوامی نہیں بلکہ قومی چیف جسٹس ہیں)،سابق وزیراعظم نوزشریف صاحب بھی بہت ہی متحرک ہو چکے ہیں۔اگر اول الذکرکو عمال حکومت اور اداروں کی خبر لینے کا خیال […]

· Comments are Disabled · کالم
بھٹو اور ختم نبوت

بھٹو اور ختم نبوت

اسلام مرزا ضیاء کے آنے کے بعد اتنا جھوٹ لکھا اور بولا گیا ہے کہ یہ جھوٹ لوگوں کے ایمان کا حصہ بن چکا ہے۔  جہاں تک قرارداد مقاصد کا تعلق ہے ، مولویوں کی کوشش کے باوجود بھٹو نے اسے آئین کا حصہ نہیں بنایا تھا۔ اسے ضیاء نے آٹھویں ترمیم کے ذریعے جونیجو اور نواز شریف والی اسمبلی […]

· 2 comments · کالم
پاکستان میں جھوٹ کی روایتی پالیسیاں

پاکستان میں جھوٹ کی روایتی پالیسیاں

حیدر چنگیزی مذہب اسلام میں جھوٹ بولنے کو عیب اور گناہ ہ تسلیم کیا جا تا ہے۔ جھوٹ سے مراد انفرادی مفاد کیلئے سچائی اور صداقت کو چھُپا کر واقعے اور حقیقت کے بر عکس واقعات بیان کرنا جس سے کسی اجتماع کو نقصان ہو ۔ اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں دیکھا جائے تو جھوٹ ، آرام، سکون اور تسلی […]

· Comments are Disabled · کالم
تعلیم میں بددیانتی اور جعل سازی

تعلیم میں بددیانتی اور جعل سازی

بیرسٹر حمید باشانی ستر برسوں سے پاکستان میں جو چیزیں مسلسل رو بہ زوال رہی ہیں، ان میں ایک معیارتعلیم بھی ہے۔ بظاہر تعلیم عام ہوئی۔ خواندگی کی شرح بھی بڑھی۔ مگرمعیار تعلیم نا قابل یقین حد تک گرا ہے۔ انگریزوں کے زمانے میں پرائمری سکول کا طالبعلم لکھائی اور پڑھائی میں ہمارے آج کے سرکاری ہائی سکول کے گریجویٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئٹہ کی جلیلہ حیدر آخر چاہتی کیا ہیں

کوئٹہ کی جلیلہ حیدر آخر چاہتی کیا ہیں

علی احمد جان جلیلہ حیدر تادم مرگ بھوک پڑتال پر ہے اور اس نے سب کے سامنے مرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کسی کا عقیدہ، اس کی سوچ ،اس کی زبان ، اس کا لباس اور سب سے بڑھ کر اس کا چہرہ موت بن جائے تو اس سے مفر کیسے ۔نام ، عقیدہ ، سوچ، زبان اور لباس […]

· 1 comment · کالم
شیعہ نسل کشی میں ریاست ملوث ہے

شیعہ نسل کشی میں ریاست ملوث ہے

لطیف بلوچ پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ہیومن رائٹس ایکٹوسٹ جلیلہ حیدر اہل تشیع کی نسل کشی کے خلاف گزشتہ دو دن سے تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھی ہوئی ہے اور وہ مطالبہ کررہی ہے کہ آرمی چیف کوئٹہ آکر ریاستی دہشت گردی کے شکار ہزاروں شہیداء کے بیواؤں اور بچوں کے سوالات کا جواب دیں ۔یہ اُن کا […]

· Comments are Disabled · کالم
گلوکارہ سے انصاف 

گلوکارہ سے انصاف 

سجاد ظہیر سولنگی ہمارے سماج میں عورت دوہرے جبر کا شکار ہے۔ زندگی کے ہر شعبہ جات میں اسے مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بات بالکل اپنی جگہ بجا طور پر دْرست ہے۔نچلے طبقے کی عورت زیادہ جبر کا شکارہے، جب کے امیر طبقے میں اس طرح کے مسائل کم ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو نہ ہونے […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان میں انسانی حقوق  کا محافظ کون؟

گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کا محافظ کون؟

علی احمد جان سنہ1973 ء کے آئین کی شق نمبر ۲ میں بیان کئے گئے ملک کے دائرہ سے باہر دو علاقے ہیں جو آئینی اور قانونی طور پر ریاست پاکستان کے لئے اجنبی ہیں وہ آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان ہیں۔ داخلی طور پرآزاد جموں و کشمیر کی حیثیت ایک نیم خود مختار ریاست جیسی ہے جس […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ جنرل حمید گل کی جائیداد کا

قصہ جنرل حمید گل کی جائیداد کا

اصغر علی بھٹی .مغربی افریقہ بائیس سال کے بعد28 مارچ کی سہ پہر جناب عظمیٰ گل صاحبہ صاحبزادی جناب جنرل حمید گل صاحب مرحوم سابق ڈی جی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر تھانے میں درخواست دینے آئی تھیں ۔لیکن اب کی بار زمانے کے بدلے ہوئے تیور نے ان کو ما ضی کا بہت کچھ یاد دلادیا۔ یہ اُس […]

· 1 comment · کالم
 اظہار رائے کی آزادی خطرے سے دوچار ہے

 اظہار رائے کی آزادی خطرے سے دوچار ہے

بیرسٹر حمید باشانی ایسا کہنا ایک حیران کن بات تھی اور میں جانتا تھا کہ یہ کہنا ایک حیران کن بات ہے۔ مگر کسی کو بھی حیران ہوئے بغیر کے زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ کسی کو بھی نا راض ہوئے بغیر زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں۔ یہ کتاب پڑھنا کسی پر لازم نہیں۔ کسی پر اسے اٹھانا […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ کے مسائل کا حل سندھی ٹوپی اور اجرک میں نہیں

سندھ کے مسائل کا حل سندھی ٹوپی اور اجرک میں نہیں

آصف جاوید سندھ کے مسائل کا حل سندھی زبان، سندھی ٹوپی، اور سندھی اجرک میں  ہر گِز نہیں ہے، بلکہ سندھ کے مسائل کا حل  سندھ کے مستقل باشندوں کے درمیان  قیامِ امن، بھائی چارے اور معاشی ترقّی کے لئے ایک نئے سوشل کنٹریکٹ  کو  ترتیب دینے پر ہے۔ سندھ کے مسائل کا حل مساوی شہری حقوق،   وسائل اور اقتدار […]

· 3 comments · کالم
ایک روح فرسا سانحہ

ایک روح فرسا سانحہ

منیر سامی گزشتہ روز ٹورونٹو میں ایک روح فرسا سانحہ ہوا۔ جس میں Alek Minassian نامی ایک شخص نے، خبروں کے مطابق، ایک کرائے کی وین کوقیاساً جان بوجھ کر چلاتے ہوئے دس افراد کو ہلاک اور تیرہ کو شدید زخمی کر دیا۔ اس واقعہ کو ٹورونٹو کے شہریوں پر ایک حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ ابھی تک اس سانحہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کرم ایجنسی سے خوف اور بے یقینی کب ختم ہوگی

کرم ایجنسی سے خوف اور بے یقینی کب ختم ہوگی

علی احمد جان دریائے کرم کے ساتھ کشادہ مگر پر پیچ راستوں پر ٹل سکاؤٹس کی چیک پوسٹ سے گزر کر جب برف پوش پہاڑ نظر آجائیں تو سڑک کے کنارے چنار کے درخت اپنے نام کی نسبت سے موسوم پارا چنار میں مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ حد نگاہ لہلاتے کھیتوں میں اپریل کے آخری عشرے میں جانوروں […]

· 2 comments · کالم
صرف وہی زبان چلے گی جس میں معیشت چلے گی

صرف وہی زبان چلے گی جس میں معیشت چلے گی

آصف جاوید میرے ہم وطنوں،  خبردار ہوجاؤ، وقت تیزی سے بدل رہا ہے، دنیا سمٹ کر ایک گلوبل ولیج میں تبدیل ہورہی ہے۔ سماجیات ، سیاسیات، اور اقتصادیات کے  نظریات بدل رہے ہیں، نئے نظریات دنیا  کی معیشت اور سماج کو بدل رہے ہیں۔ اے میرے ہم وطنوں ، تمہاری زبانیں، تمہاری ثقافتیں  ،  تمہاری تہذیبیں، تمہاری قومیتیں، تمہاری معیشتیں […]

· 1 comment · کالم
ووٹ کی عزت : یہ آدھا سچ اور ادھورا بیانیہ ہے 

ووٹ کی عزت : یہ آدھا سچ اور ادھورا بیانیہ ہے 

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ووٹ کی عزت کا بہت چرچاہے۔ چہار سو یہی موضوع زیر بحث ہے۔ ووٹ کی عزت ایک مقبول بیانیہ بنتا جا رہا ہے۔ انتخابات تک شاید یہ ہماری سیاست کا مقبول ترین بیانیہ بن جائے۔ چنانچہ یہ مناسب وقت ہے کہ اس نعرے، اور بیانیے کا جائزہ لیا جائے۔ میں اس کالم میں اسے نعرہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میرتقی میرؔ کا ترکِ اسلام اور نام نہاد خدائی فوجدار

میرتقی میرؔ کا ترکِ اسلام اور نام نہاد خدائی فوجدار

طارق احمدمرزا اردو کے مشہور شاعر میر تقی میرؔ اپنے زمانہ کے ایک بیحد دکھی مگر ترقی پسندانسان تھے۔اپنی زندگی میں کئی باردلی کو لٹتے دیکھا۔مسلمان حملہ آوروں نے ایک حملہ میں تو ان کے گھرکو بھی مسمارکرکے چٹیل زمین بنادیا تھا۔لٹ پٹ کرآپ کبھی کسی مسلمان مہاراجہ کے ہندووزیر تو کبھی ہندوراجہ کے مسلمان وزیر کے زیرباراحسان ہو کرجان […]

· 1 comment · کالم
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

آصف جاوید معاشرے کی تصویر کشی کے لئے سوشل میڈیا سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ سوشل میڈیا ہمارے سماج کا  آئینہ بنتا جارہا ہے۔  سماج میں جو کچھ بھی ہورہا ہے، سوشل میڈیا  پر نظر آجاتاہے۔   لوگ کیا سوچتے ہیں؟، لوگوں کے دلوں میں کیا چل رہا ہے؟،  سیاسی رجحانات کیا ہیں؟،  ادبی فضاء کیا ہے؟ سوِل سوسائٹی کا […]

· 5 comments · کالم
پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت 

پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت 

ایمل خٹک   پاکستانی ریاستی اداروں میں جمہوری حقوق اور عوامی تحریکوں کے بارے میں رویہ سخت اور عدم برداشت بڑھ رہی ہے ۔ جنرل عاصم باجوہ کا پشتون تحفظ تحریک کے حوالے سےحالیہ بیان اس عدم برداشت کا بین ثبوت ہے۔ اگر ایک طرف بعض تجزیہ نگاروں کے نزدیک یہ بیان ایک طرح سے پی ٹی ایم کے خلاف اعلان جنگ […]

· 1 comment · کالم