کالم

برے لوگ

برے لوگ

فرحت قاضی ’’برے لوگ‘‘ میرے ایک وکیل دوست نے بتایا:’’ وکیلوں کی انکم کا ذریعہ ہوتے ہیں‘‘۔ انگریزی ادب کے مشہور ومعروف ادیب اور وکیل سے ایک صحافی نے ان کی ترقی کا راز جاننا چاہا تو انہوں نے مختصر جواب دیا:۔ ’’برے لوگ‘‘ میں نے اشفاق ایڈوکیٹ کے اس نکتے پر سرکھپایا تو خلیل جبران کا کئی سال پہلے […]

· Comments are Disabled · کالم
خاموش بہار، ویران دنیا اور انتخابات

خاموش بہار، ویران دنیا اور انتخابات

بیرسٹر حمید باشانی پھر علاقے میں کوئی عجیب مخلوق رینگ آئی، اور ہر چیز بدلنے لگی۔ سماج کو بد دعا لگ گئی۔ مرغیوں کے ڈار میں پر اسرار بیماریاں پھیل گئی، مویشی او ر بھیڑیں بیمار ہو کر مرنے لگیں۔ ہر جگہ موت کے سائے منڈلانے لگے۔ کسان اپنے خاندانوں میں بیماریوں کے بارے میں فکر مندی سے باتیں کرنے […]

· 1 comment · کالم
رسمِ خود کُشی کا چلن

رسمِ خود کُشی کا چلن

منیر سامی اُردو کے ممتاز شاعر مصطفی ؔ زیدی کا ایک شعر ہے، ’’بگڑ چلا ہے بہت رسمِ خود کُشی کا چلن۔۔ ڈرانے والو کسی روز کر دکھاؤ‘‘۔ہم اس سے پہلے بھی اسشعر کا حوالہ دے چکے ہیں، جب ہم نے کینیڈا میں اولین باشندوں کے نوجوانوں میں خود کُشی کے بارے میں بات کی تھی۔ مصطفٰی زیدی کی وفات […]

· Comments are Disabled · کالم
آرمی آپریشن کے باوجود دہشت گرد ایک بار پھر سرگرم

آرمی آپریشن کے باوجود دہشت گرد ایک بار پھر سرگرم

محمد حسین ھنرمل  ضرب عضب اور ردُالفساد آپریشن کے بعد ارض ِ وزیرستان سے مفسدین کا مکمل طور پر صفایا ہونا چاہیے تھا۔ کامن سینس کا بھی یہی تقاضا ہے کہ چار سال تک آئی ڈی پیز رہنے کے بعد وزیرستان کے قابل رحم پشتونوں کے تما م مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں۔ لیکن بدقسمتی کی بھی کوئی حد […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان : کچھ تو ہے جس کی پرداہ داری ہے

گلگت بلتستان : کچھ تو ہے جس کی پرداہ داری ہے

علی احمد جان پورے ملک میں جمہوریت کی علمبردار، اپنی مظلومیت کا رونا رونے والی اور ثنا خوان تقدیس ووٹ مسلم لیگ نون کی حکومت نے جاتے جاتے گلگت بلتستان کےلوگوں پر صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک ایسا حکم نامہ نافذ کردیا جس کے تحت اب یہ علاقہ عملی طور پر ایک نوآبادی بن گیا ہے جہاں انگریز استعمار […]

· Comments are Disabled · کالم
کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن

کہ بڑھ رہا ہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن

منیر سامی مصطفیؔ زیدی کا ایک شعر ہے کہ ، ’بگڑ چلاہے بہت رسمِ خود کشی کا چلن۔۔ڈرانے والو کسی روز کر دکھاؤ بھی‘۔۔اگر مصطفی ؔزیدی آج کینیڈا میں ہوتے اور کینیڈا کے اولین باشندوں خصوصاً ان کے ، انوئٹ ، نوجوانوں میں خود کشیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد دیکھتے تو شاید اور کوئی شدید اور دردناک شعر کہتے، یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
تبدیلی کا خواب اور روپ بدل کر آنے والے چہرے

تبدیلی کا خواب اور روپ بدل کر آنے والے چہرے

بیرسٹر حمید باشانی لوٹ کھسوٹ کے راج کو بدلو، چہرے نہیں سماج کو بدلو۔ یہ ایک پرانا نعرہ ہے۔ یہ نعرہ میں نے بچپن میں سنا بھی بہت اور لگایا بھی بہت۔ پرانا ہونے کے باوجود یہ نعرہ آج بھی اتنا ہی تازہ اور متعلقہ ہے۔ یہ انتخابات کا موسم ہے۔ اور ایسے موسم میں ایسے نعروں کی اہمیت اور […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب کا وزیر اعلی کون ہوگا؟

پنجاب کا وزیر اعلی کون ہوگا؟

لیاقت علی تحریک انصاف کے وائس چئیرمیں شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ عام انتخاب کے نتیجے میں اگر تحریک کو پنجاب اسمبلی میں اکثریت ملی تو وہ وزیر اعلی پنجاب بننا چاہئیں گے۔ 1937 میں پہلی دفعہ 1935 کے ایکٹ کے تحت ہندوستان میں صوبائی انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ اس وقت سے اب تک گذشتہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اسرائیلی فوج میں1,700 عرب سُنی مسلمان شامل ہیں

اسرائیلی فوج میں1,700 عرب سُنی مسلمان شامل ہیں

طارق احمدمرزا عموماًاسرائیل کا نام سنتے ہی عوام الناس کے ذہنوں میں ایک ایسے ملک کا تصور ذہن میں آجاتا ہے جو خالصتاً یہودی آبادی پر مشتمل ایک یہودی ملک ہے۔حالانکہ یہ تصور درست نہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اسرائیل کی آبادی کا سترہ فیصد حصہ عرب مسلمانوں پر مشتمل ہے جو اسرائیل کے شہری ہیں۔ ان کی تعداد لگ […]

· 1 comment · کالم
رسول بخش پليجو کو سرُخ سلام

رسول بخش پليجو کو سرُخ سلام

خان زمان کاکڑ رسول بخش پليجو اٹهاسی سال کی عمر ميں وفات پاگئے۔ قوم پرستی، سوشلزم اور جمہوريت کے سوالات کو اپنے معروض کے مطابق علمی طور پر جوڑنے اور ان ميں سے ايک وقت کی سياست کی روح بنانے ميں بہت سارے پشتون، بلوچ، مہاجر اور پنجابی سياسی دانشوروں کے ساتھ اس سندهی دانشور کا بهی بڑا کردار رہا […]

· Comments are Disabled · کالم
 فولادی برقع۔۔۔۔ وقت کی ضرورت؟

 فولادی برقع۔۔۔۔ وقت کی ضرورت؟

شبانہ نسیم آجکل ملک کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خواتین پردے کا خاص اہتمام کرتی نظر آتی ہیں۔ صبح سویرے حصول تعلیم یا حصول معاش کیلئے گھروں سے باہر جانے والی خواتین کی اکثریت سیاہ رنگ کے برقعوں میں ملبوس نظر آتی ہے۔ البتہ بیشتر چہرہ چھپانے کیلئے رنگ برنگے سٹالرز کا بھی استعمال […]

· 1 comment · کالم
نگران حکومت کا ڈرامہ آخر کیوں؟

نگران حکومت کا ڈرامہ آخر کیوں؟

آصف جیلانی  نگران حکومتوں کا قیام ایک ختم نہ ہونے والا ڈرامہ دکھائی دیتا ہے۔ یہ تو ایک حد تک خوشی کی بات ہے کہ سابق حکومت اور حزب مخالف کے رہنماوں کے درمیان طویل صلاح مشورہ کے بعد آخر کار نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا لیکن اب بھی جب کہ عام انتخابات میں چالیس کے قریب […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی دانشور کیا کہتے ہیں

چینی دانشور کیا کہتے ہیں

بیرسٹر حمید باشانی سلطنتیں حکمت اورخیر خواہی سے بنتی ہیں، اور ظلم ونا انصافی سے مٹ جاتی ہیں۔ عظیم سلطنتوں کے علاوہ یہ بات تمام چھوٹی بڑی ریاستوں کے عروج وزوال اوربقا و فنا پر بھی صادق آتی ہے۔ یہ الفاظ ایک مشہورچینی دانشور ماسٹر منگ کے ہیں۔ منگ تین سو بہتر قبل مسیح میں یعنی کنفیو شس کی موت […]

· Comments are Disabled · کالم
ملّائیت ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکی ہے

ملّائیت ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکی ہے

آصف جاوید ملّاؤں نے  پاکستان میں دین کے نام پر  دہشت اور بدمعاشی کا بازار گرم کررکھا ہے۔ ملّائیت دین کے نام پر ایک منظّم دہشت گردی ہے۔ پاکستان میں ملّاؤں کے لئے دینِ اسلام ایک منافع بخش تجارت ہے۔ ملّاؤں نے منبر و محراب کےذریعے   مسلمانوں (معصوم انسانوں) کے ذہنوں کو اپنے قبضے میں لیا ہوا ہے۔ ان کا […]

· 1 comment · کالم
جرنیل کیسے جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں

جرنیل کیسے جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہیں

عباس ناصر پاکستان کی جمہوری حکومت اپنی دوسری مدت پوری کرچکی ہے اور سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ناصر الملک دو ماہ کے لیے بطور نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا چکے ہیں جو 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کی نگرانی کریں گے۔ ان کا نام مشترکہ طور پر حکومت اور اپوزیشن نے تجویز کیا تھا۔ ایک ایسے ملک میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا دنیا میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

کیا دنیا میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی فلاحی ریاست کی بات ہمارے سیاست دانوں کا نیا اور پسندیدہ منترہے۔ عمران خان اس کے سب سے زیادہ پر جوش پرچارک ہیں۔ یہ بھی بہت اچھی بات ہے کہ مغرب کے کامیاب نظام کو بطور حوالہ پیش کرنے والے عمران خان امریکہ اور جاپان سے زیادہ سویڈن اور ناروے جیسے نظام کے مداح ہیں، اور ان […]

· Comments are Disabled · کالم
لائن کے پار بم نہیں والی بال پھینکئے

لائن کے پار بم نہیں والی بال پھینکئے

طارق احمدمرزا گزشتہ ایک کالم میں راقم نے جنرل اسد درانی کی کتاب کے حوالے سے ذکرکیاتھا کہ برصغیر کی تقسیم سے متاثر شدہ کشمیر،پنجاب اورسندھ کے عوام اور صوبوں کو ایک دوسرے سے قریب تر لانے کا نظریہ سابق بھارتی وزیراعظم اِندرکمارگجرال کے ذہن کی پیدائش تھا۔ گجرال کی تجویزتھی کہ علاقائی امن واستحکام اورمعاشی ترقی کے لئے ضروری […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں 

ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں 

حسن منیر ٹورنٹو ڈیلی سٹار کی 29نومبر1927کی اشاعت میں قارئین کا جنرل نالج معلوم کرنے کیلئے درج ذیل سوالات شائع کئے گئے تھے : بریڈ میں خمیر کیوں ڈالا جاتا ہے؟  سسیکا چوان بڑا ہے یا کہ جرمنی؟ ایک سوال جس سے بہت سے قارئین ناواقف تھے یہ تھا : رمضان کیا ہے؟ اخبار کے اسی صفحہ پر باریک پرنٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے لوگوں کا پاکستان کے عوام کو مبارکباد اور التماس

گلگت بلتستان کے لوگوں کا پاکستان کے عوام کو مبارکباد اور التماس

علی احمد جان گلگت بلتستان کے عوام پاکستان کی سیاسی تاریخ میں تسلسل کے ساتھ دو سری بار کسی منتخب حکومت کا’ میرے عزیز ہموطنو ‘کی صدا پر بستر گول ہو نے کے بجائے خود ہی اپنے خیمے اکھاڑکر پھر سے انتخابی معرکے میں اترنے پر ملک کے عوام کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اورمستقبل میں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے

بیرسٹر حمید باشانی روزگار انسان کا حق ہے، اور اپنی مرضی کے روزگار کا انتخاب بھی۔ یہ بھی انسان کا حق ہے کہ اسے کام کرنے کے لیے ایک مناسب جگہ اور ساز گار ماحول میسر ہو۔ ہر انسان بغیر کسی امتیاز کے یکساں کام کے لیے یکساں معاوضے کا حق دارہے۔ اور ہر محنت کش کا یہ حق ہے […]

· Comments are Disabled · کالم