کالم

ریاست ہم سے کیا چاہتی ہے؟

ریاست ہم سے کیا چاہتی ہے؟

حفیظ اللہ یاد تقسیم برصغیر پاک وہند کے وقت جب اسلامی جمہوریہ پاکستان بننے جارہا تھا تو اس وقت پشتونوں کا اخلاقی، سیاسی اور سماجی حق بنتا تھا کہ آپ ان سے را ئے لیتے اور اکثریت رائے کا احترام کرتے کہ آیا آپکو پاکستان کے ساتھ رہنا منظور ہے اگر نہیں تو آپ کیا چاہتے ہو مگر بد قسمتی […]

· 3 comments · کالم
مصر میں صدارتی انتخاب کا مضحکہ خیز ناٹک

مصر میں صدارتی انتخاب کا مضحکہ خیز ناٹک

آصف جیلانی مصر میں آیندہ مارچ میں منعقد ہونے والا صدارتی انتخاب اچھا خاصا مذاق بنتا جا رہا ہے۔ مطلق العنان فوجی صدر عبد الفتح السسی ، جنہوں نے دوسری معیاد کے لئے صدارت کا انتخاب لڑنے کا اعلان کیاہے ، ایسا معلوم ہوتا ہے منظم فوجی حکمت عملی کے تحت اس بات کے کوشاں ہیں کہ وہ بلا مقابلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
نقیب محسود قتل : اول می پَڑ کہ بیا می مَڑ کہ 

نقیب محسود قتل : اول می پَڑ کہ بیا می مَڑ کہ 

محمدحسین ہنرمل انسانی ذات کی تاریخ جتنی پرانی ہے اتناہی اس کے جرائم کی داستان قدیم ہے۔قدرت نے ان جرائم کو ماپنے اوراس کی اثبات کیلئے نہ صرف انسان کی عقل کو کافی قرار دیا ہے بلکہ اس کے لئے مختلف ادیان کی شکل میںآسمانی قانون کا اہتمام بھی ہردور میں کیاہواہے ۔ یہی تقاضاآج کی دنیا میں رائج بین […]

· Comments are Disabled · کالم
اوریا مقبول جان اور قائد اعظم 

اوریا مقبول جان اور قائد اعظم 

اصغر علی بھٹی۔ نائیجر  پچھلے ماہ اہلیان پاکستان نے 25 دسمبر کا دن منایا اس حوالے سے بہت سی تقریبات پورے ملک میں منعقد کی گئیں۔ اخبارات کے ساتھ ساتھ الیکٹرانک میڈیا نے بھی پروگرام ترتیب دئیے ۔ اسی سلسلے میں ایک نجی ٹی وی چینل پرپارس جہانزیب صاحبہ کے پروگرام میں مکرم اوریا مقبول جان صاحب اور انصار عباسی […]

· 1 comment · کالم
امن کا راستہ ۔۔طاقت یا تفہیم

امن کا راستہ ۔۔طاقت یا تفہیم

بیرسٹر حمید باشانی عظیم دماغ خیالات پر بات کرتے ہیں، اوسط دماغ واقعات پر گفتگو کرتے ہیں، اور چھوٹے دماغ شخصیات پر بحث کرتے ہیں۔ یہ پرانا اور سنا سنایامقولہ کئی لوگوں سے منسوب کیا جاتا ہے۔ ان میں یونانی فلاسفر سقراط سے لیکر امریکی سابق خاتون اول علینار روزویلٹ شامل ہیں۔ کچھ لوگ اس مقولے کو کئی دوسرے لوگوں […]

· Comments are Disabled · کالم
صلاح الدین ایوبی کی قوم ، چومکھی جبر کا شکار

صلاح الدین ایوبی کی قوم ، چومکھی جبر کا شکار

آصف جیلانی  اکیس 21جنوری کو ترکی کی فوج ، ترکی کی سرحد سے ملحق شمالی شام کے شہر عفرین پر بمباری کر کے ٹینکوں کے ساتھ داخل ہوئی ہے۔ وجہ اس کاروائی کی ترکی نے یہ بتائی ہے کہ اس شہر میں کردوں کی ڈیموکریٹک یونیں پارٹی کے دھشت گرد جن کو بشار الاسد کی حکومت سے نبرد آزما مخلوط […]

· Comments are Disabled · کالم
پولیس مقابلوں میں ہلاکت، یا قتلِ عمد

پولیس مقابلوں میں ہلاکت، یا قتلِ عمد

منیر سامی گزشتہ ہفتہ سے پاکستان میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان ’نقیب اللہ‘ کی ہلاکت کے بعد وہاں کے ایک پولیس افسر ’ راؤ انور‘ پر الزامات کا چرچا ہے۔ نقیبؔ اللہ کو اس الزام میں مارا گیا کہ شاید وہ دہشت گرد تھا یا ان کے دہشت گردوں سے تعلقات تھے۔ یہ خبر بھی عام […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈِیپ اسٹیٹ کی گہرائیاں اور پاکستان پر عفریت کے سائے

ڈِیپ اسٹیٹ کی گہرائیاں اور پاکستان پر عفریت کے سائے

آصف جاوید ریاست کے اندر ریاست یا ڈِیپ اسٹیٹ ایسی ریاست کو کہا جاتا ہے، جہاں عسکری اشرافیہ ، خفیہ ایجنسیاں، ٹاپ بیوروکریٹس اور تھنک ٹینک کےقابلِ اعتماددانشور مل کر ایک ایسا طاقتور خفیہ اتّحادی نیٹ ورک تشکیل دیتے ہیں، جو نہ صرف منتخب حکومت یا سیاسی لیڈرشپ کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتا ہے ، بلکہ پبلک پالیسیوں پر […]

· 1 comment · کالم
شب قدر کا فہیم اشرف قاتل کیوں بنا

شب قدر کا فہیم اشرف قاتل کیوں بنا

علی ا حمد جان شب قدر مہمند ایجنسی کی طرف جاتے ہوئے چارسدہ کا ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کے دور میں بنے ایک قلعے کہ وجہ سے اس لئے بھی مشہور ہے کہ یہاں برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل نے ایک رات کے لئے قیام کیا تھا۔ شب قدر کے قلعے کے علاوہ یہاں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
رِیاستی ادارے قاتل نہ بنیں

رِیاستی ادارے قاتل نہ بنیں

یوسف صدیقی ماہرین عمرانیات کے مطابق ’’قانون کے ذریعے معاشرنی ضبط قائم کیا جاتا ہے ،تاکہ افراد کے روئیے اور برتاؤ میں یکسانیت پیدا کی جا سکے ۔قانون کی بدولت ایسے عوامل سامنے آتے ہیں جو منظم ہو کر معاشرتی زندگی کی تشکیل نو کر تے ہیں ،قانون معاشرے میں فرد کو تحفظ فراہم کر تا ہے ۔اور اس طریقے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں ایک فحش آدمی ہوں

میں ایک فحش آدمی ہوں

عبدالرحمن وڑائچ سڑک کنارے دیواروں پر مردانہ کمزوری کے اشتہار ہوں یا ایسی گالیاں جس سے لباس میں ملبوس ہوتے ہوئے بھی فرد ننگا ہو جائے ،ان سب میں کچھ بھی فحش نہیں۔ یہ تو عام سی بات ہے ۔ مگر جنس کے متعلق تعلیم اک فحش چیز ہے !۔ دیکھئے نوجوان لڑکوں کی اک بڑی تعداد گھٹنوں کی کڑ […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک سیکولر ریاست کی اہمیت

ایک سیکولر ریاست کی اہمیت

کے پرتاپ ریڈی  ایک سیکولر ریاست کا تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنی انسانی تہذیب قدیم ہے اور بادشاہت میں بھی بادشاہ یا حکمراں مختلف مذاہب و عقیدوں کو ماننے والی اپنی رعایا کا احترام کرتے اور اسے اپنی بنیادی ذمہ داری تصور کرتے۔ ہندوستانی معاشرہ 5000 برسوں میں کیسے فروغ پایا اور حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان کے پہلے […]

· Comments are Disabled · کالم
ماروائے عدالت ریاستی قتل

ماروائے عدالت ریاستی قتل

انور عباس پاکستان میں شاید حسن ناصر شہید کا قتل پہلا قتل تھا جو ریاست کے ہاتھوں ہوا اور اسے خود کشی قرار دیکر معاملے کو دبانے کی کوشش کی گئی، لیکن عوامی سماجی اور بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے موثر کردار کے نتیجہ میں حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پڑے اور تسلیم کرنا پڑا کہ حسن ناصر شاہی قلعہ […]

· 1 comment · کالم
زرداری صاحب! اب پنجاب میں”غداری منجن” نہیں بکنے والا

زرداری صاحب! اب پنجاب میں”غداری منجن” نہیں بکنے والا

ارشد بٹ پاکستان کو دولخت کر دیا مگر ہم غدار بنانے کے کارخانے بند نہ کر پائے۔ بلوچ، پختون، سندھی اور بنگالی غداروں کی پیداوار فراوانی سے کی جاتی رہی۔ تحریک پاکستان میں بھرپور حصہ لینے والوں یا نہ لینے والوں پر غداری کے لیبل چپکانا حکمرانوں کا من پسند مشغلہ رہا۔ جس نے ملک میں جمہوری نظام کی بات […]

· 1 comment · کالم
پاکستان میں مزدور  کی کم از کم   بنیادی اجرت بمقابلہ یونیورسل بیسِک اِنکم

پاکستان میں مزدور  کی کم از کم   بنیادی اجرت بمقابلہ یونیورسل بیسِک اِنکم

آصف جاوید کم از کم بنیادی آمدنی  یا یونیورسل بیسک انکم وہ رقم ہوتی ہے، جو   کسی ریاست کی جانب سے  بلا امتیاز امیر و غریب،  ریاست کے ہر  شہری کو    بغیر کسی شرط کے  ہفتہ وار یا ماہانہ بنیاد پراس  کی بنیادی ضروریات کی کفالت    کے لئے نقد ادا  کی جاتی ہے۔   اِس کے لئے کام کاج کرنے یا […]

· Comments are Disabled · کالم
نیک بادشاہ اور منصف قاضی

نیک بادشاہ اور منصف قاضی

بیرسٹر حمید باشانی ہمارے ہاں انصاف کے حصول کے لیے معمول کے راستے چھوڑ کر متبادل ذرئع اختیار کرنے کا رواج عام ہے۔ اس سلسلے میں کوئی چیف جسٹس کو خط لکھتاہے۔ کوئی آرمی چیف کو اپیل کرتے دکھا ئی دیتا ہے۔ کوئی صدر مملکت سے مداخلت کی درخواست کرتا ہے، کوئی کسی اخبار کے اڈیٹر کو ا پنا قصہ […]

· 1 comment · کالم
انڈین چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہیے 

انڈین چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہیے 

ظفر آغا  ملک اب اس افسوسناک مقام پر آ پہنچا ہے کہ جہاں سپریم کورٹ کے چار فاضل جج خود چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف کھلی بغاوت کر رہے ہیں۔ ہندوستان کی عدلیہ کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ یعنی سپریم کورٹ کے چار جج خود ایک پریس کانفرنس بلا کر موجودہ […]

· Comments are Disabled · کالم
بری قسمت یا برا نظام

بری قسمت یا برا نظام

فرحت قاضی حالات کو جوں کا توں رکھنا پرانے بالادست طبقات کے مفاد میں تھا اس لئے وہ قسمت کا پرچار کرتے رہتے تھے۔ وہ جانتے تھے کہ جب ایک شخص اپنے حالات کو اپنامقدرسمجھ لیتا ہے تو پھر اس میں تبدیلی کی خواہش پیدا نہیں ہوتی ہے اس کے علاوہ اگر کسی سے کہا جائے کہ امارت اور غربت […]

· Comments are Disabled · کالم
زینب کا اصل قاتل یہ استحصالی اور جعلی نظام ہے

زینب کا اصل قاتل یہ استحصالی اور جعلی نظام ہے

یوسف صدیقی پنجاب کے شہر قصور میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی معصوم بچی زینب کے ایشو نے پاکستانی سماج کے تمام طبقات کو متاثر کیا ہے۔لیکن زینب جیسی کئی بچیاں اور بچے روزانہ اس ملک کے مختلف حصوں میں ریاستی بے حسی کی وجہ سے ’’جنسی ہوس ‘‘ کا نشانہ بن رہے ہیں۔جن […]

· 3 comments · کالم
ڈاکٹر ظفر عارف خطرہ تھے

ڈاکٹر ظفر عارف خطرہ تھے

آفتاب احمد محترم ڈاکٹر طفر عارف کے بہیمانہ قتل پر بات کرنے سے پہلے ہمیں کراچی کو سمجھنا ہوگا ،اس کی اہمیت اور کردار سمجھنا ہوگا ،اور یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ انہوں نے اس شہر کو ہی کیوں فوکس کیا اور ان کے نزدیک کراچی ہی اہم کیوں تھا ؟ کراچی پاکستان کا وہ صنعتی شہرہے ،جہاں بلوچستان،پنجاب ،خیبر […]

· 1 comment · کالم