ایک سیکولر ریاست کی اہمیت
کے پرتاپ ریڈی ایک سیکولر ریاست کا تصور اتنا ہی قدیم ہے جتنی انسانی تہذیب قدیم ہے اور بادشاہت میں بھی بادشاہ یا حکمراں مختلف مذاہب و عقیدوں کو ماننے والی اپنی رعایا کا احترام کرتے اور اسے اپنی بنیادی ذمہ داری تصور کرتے۔ ہندوستانی معاشرہ 5000 برسوں میں کیسے فروغ پایا اور حقیقت یہ ہے کہ ہندوستان کے پہلے […]









































