کالم

غیرت کے نام پر قتل: قانون سازی کے باوجود کم نہیں ہوئے

غیرت کے نام پر قتل: قانون سازی کے باوجود کم نہیں ہوئے

بیرسٹر حمید باشانی یہ ایک المناک رپورٹ ہے۔ مگر اس میں کوئی نئی بات نہیں ۔ پاکستان میں لوگ ایسی المناک خبروں کے عادی ہیں۔ بلکہ ایک بڑ ی تعداد کو اس میں کوئی المناکی یا خبر والی بات ہی نظر نہیں آتی۔ ان کے خیال میں یہ ایک عام سی بات ہے۔ رسم و رواج اور روایات کی روشنی […]

· 1 comment · کالم
یا قاضی شہر ! احتیاط لازم ہے

یا قاضی شہر ! احتیاط لازم ہے

اصغر علی بھٹی نائیجر مغربی افریقہ یورپ نے پریس لگایا اور علمی انقلاب برپا کردیا ۔ دنیاوی علوم کے تراجم کرکے اپنے بچوں کو پڑھانے والے آج چاند سے آگے کے سفر پر محو پرواز ہیں اور ہم کشکول اُٹھائے ان کے پیچھے پیچھے رینگ رہے ہیں کیوں آخر کیوں ؟؟صرف اور صرف ایک مفتی اور ایک قاضی کی کم […]

· 3 comments · کالم
میرا گاؤں

میرا گاؤں

فرحت قاضی میرے گاؤں میں کئی مسجدیں اور دو سکول ہیں ایک سکول میں چوہدری کی گائیں بندھی ہوتی ہیں اور دوسرے میں صبح سے دوپہر دو بجے تک گاؤں کے معصوم بچے پڑھتے ہیں ۔ اساتذہ یہ جانتے ہیں کہ بچوں کی شرارتوں سے تنگ آکر والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجتے ہیں لہٰذا وہ پہلے وقتوں کے اساتذہ […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا طارق جمیل، پنجاب یونیورسٹی میں

مولانا طارق جمیل، پنجاب یونیورسٹی میں

لیاقت علی پچھلے دنوں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے مولانا طارق جمیل کو پنجاب یونیورسٹی میں خطاب کی دعوت دی گئی۔ جس میں معمول سے زیادہ اساتذہ اور طالب علموں نے شرکت کی ۔ اس تقریب کے سٹار مقرر مولانا طارق جمیل تھے۔ کچھ دوستوں نے اس تقریب پر اظہار تاسٖف کیا ہے۔ ان کے نزدیک پنجاب یونیورسٹی جیسے […]

· 2 comments · کالم
کیا سماج ایک منظم سازش ہے؟

کیا سماج ایک منظم سازش ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ دنیا جس میں ہم رہتے ہیں، واقعی ایک گاؤں بن گیا ہے۔ ایک عالمی گاؤں۔ اس دنیا کو گلوبل ولیج بنانے کے پس منظر میں کئی عوامل کارفارما ہیں۔ ان میں ایک انفارمیشن ٹیکنالوجی ہے۔ انٹرنیٹ ہے۔ اور اب سوشل میڈیا بھی ہے۔ سوشل میڈیا نے اس گاؤں کی کئی ایک بیٹھکیں بھی بنا دی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مسلمانوں کی مسلم قیادت سے اللہ بچائے

بھارتی مسلمانوں کی مسلم قیادت سے اللہ بچائے

ظفر آغا اللہ رے ہندوستانی مسلمان کی بدنصیبی! شاید وہ ابھی ایک ہزار برس بھی طلاق ثلاثہ اور بابری مسجد کے جنجال سے باہر نہیں نکل پائے گا۔ اور اس بحث سے باہر نکلے بھی تو نکلے کیسے! اس کے حریف کا مشن تو ہے ہی یہی کہ مسلم اقلیت بے معنی بحثوں کا شکار رہے تاکہ اس کو اپنی […]

· 1 comment · کالم
یہ بہاولپور کی سنٹرل لائبریری ہے

یہ بہاولپور کی سنٹرل لائبریری ہے

اسلم ملک ز میٹرک کے بعد جب میں سنٹرل لائبریری بہاولپور کا ممبر بننا چاہا تو چیف لائبریرین ملک نذیر نے انکار کردیا۔ کہا ابھی بچے ہو، بی اے میں پہنچوگے تو بنائیں گے۔ مجبوراً کسی عزیز کو ممبر بنوایا اور ان کے کارڈ پر کتابیں لیتا رہا۔ بعد میں خود بھی ممبر بن گیا تو دونوں کارڈ استعمال کرتا […]

· Comments are Disabled · کالم
تاپی گیس منصوبہ ۔ دُرست آیدکی توقع TAPI

تاپی گیس منصوبہ ۔ دُرست آیدکی توقع TAPI

محمدحسین ہنرمل  دنیا کے ممالک میں آپسی تعلقات انسان دوستی یا مذہبی رشتوں کی بجائے اپنے اپنے مفادات ہوتے ہیں ۔ ایک زمانے میں سوویت یونین امریکہ کا مضبوط ترین حریف سمجھا جاتا تھاجس کی نہ صرف وسط ایشیائی علاقوں پر اجارہ داری تھی بلکہ افغان خطے کے وسائل اور تزویراتی اہمیت کیش کرنے کا بھی اسے شدیدچسکا لگا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
آسٹریلیا:نئی رفیقۂ حیات وزارت اور پارٹی صدارت سے محروم کرگئی

آسٹریلیا:نئی رفیقۂ حیات وزارت اور پارٹی صدارت سے محروم کرگئی

طارق احمدمرزا آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم مسٹر جوائس نے اپنے نئے رشتہ ازدواج کا اعتراف نما اعلان کیا کیا ملک بھر میں ایک طوفان اٹھ کھڑا ہوا۔سوشل میڈیا،اپوزیشن اور متعددحکومتی ممبران پارلیمنٹ کی لعن طعن حتیٰ کہ خود اپنی نیشنل پارٹی کے ممبران اور وزیراعظم مسٹر ٹرن بل کی تنقیداور مذمت کا بھی نشانہ بن گئے۔نائب وزیراعظم نے ہر چند […]

· Comments are Disabled · کالم
فری مارکیٹ اکانومی پاکستان کی پائیدارمعاشی اور سماجی ترقّی کا زینہ ہے

فری مارکیٹ اکانومی پاکستان کی پائیدارمعاشی اور سماجی ترقّی کا زینہ ہے

آصف جاوید فری مارکیٹ اکانومی  یا آزاد معیشت ایسے نظامِ معیشت کو  کہتے ہیں،  جس میں اشیاء اور خدمات کی قدر (قیمت)  کا تعیّن مکمّل طور پر مارکیٹ  میں موجود  رسد اور طلب کی بنیادی قوّتوں  پر قائم ہوتا ہے۔ اشیاء اور خدمات کی قیمت متعیّن کرنے میں حکومت کی پالیسیوں اور کنٹرول کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ دوسرے […]

· Comments are Disabled · کالم
کپتان اور مولانا کی محبت

کپتان اور مولانا کی محبت

علی احمد جان ویسے مولانا اور کپتان کی محبتوں کی کہانیاں تو آپ نے سن رکھی ہونگی لیکن میری مراد ان محبتوں سے نہیں جو کبھی کبھار اخبارات کا زینت بنتی رہی ہیں اور آپ چائے کی چسکیوں کے ساتھ ان خبروں کے بھی چسکے لیتے رہے ہیں ۔ کپتان اور مولانا کی ادھر ادھر کی گئی دیگر محبتوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کاشانہِ ما رفت بتاراج غماں، خیز

کاشانہِ ما رفت بتاراج غماں، خیز

آصف جیلانی  صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کا سفارت خانہ 14مئی کو اسرائیل کے قیام کی سترویں سالگرہ پر یروشلم منتقل کردیا جائے گا۔ اس سے پہلے گذشتہ دسمبر کو جب ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ امریکی سفارت خانہ ایک سال کے […]

· 1 comment · کالم
بھارت اور ایران  کی بڑھتی ہوئی قربت

بھارت اور ایران کی بڑھتی ہوئی قربت

انور عباس انور ایران کے صدر حسن روحانی بھارت کا دورہ مکمل کرکے واپس ایران تشریف لے جا چکے ہیں اپنے دورہ بھارت کے دوران ایرانی صدر نے بھارت کے ساتھ متعدد معاہدے کیے جن میں توانائی ،دفاع، تجارت اور سکیورٹی کے معاملات شامل ہیں۔اس موقعہ پر دونوں ممالک کی قیادت نے کئی معاہدوں کی دستاویزات کے تبادلے بھی کیے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بالادست کون ہے، پارلیمان یا عدلیہ ؟

بالادست کون ہے، پارلیمان یا عدلیہ ؟

بیرسٹر حمید باشانی بالادست کون ہے ؟ پارلیمان یا عدلیہ۔ اس سوال پر عام لوگوں میں خیال آرائی تو سمجھ میں آتی ہے۔ مگر سیاست دانوں اور ججوں کے درمیان اس طرح کا مکالمہ عجیب اور بے وقت سا لگتا ہے۔ اس سوال پر انسانی تاریخ میں ایک طویل، پیچیدہ اور اکتا دینے والی بحث ہو چکی۔ صدیوں کے عمل […]

· 1 comment · کالم
بلوچستان ۔۔وقت تھم گیاہے

بلوچستان ۔۔وقت تھم گیاہے

ماہ رنگ بلوچ بلوچستان وہ واحد خطہ ہے جہاں کی مائیں اپنے بیٹیوں کے بجائے بیٹوں کے بڑے ہونے پر غم میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔ اپنے بھائی بہنوں میں، میں سب سے زیادہ خوش قسمت کہلائی جاتی ہوں کیونکہ ان سب سے زیادہ ابو کا پیار پایا تھا، ابو کے قریب ہونے کے سبب ان کے ساتھ ہونے والی […]

· Comments are Disabled · کالم
فری ٹریڈ ایگریمنٹس، کیاپاکستان کی  ایکسپورٹس بڑھا سکتے ہیں؟

فری ٹریڈ ایگریمنٹس، کیاپاکستان کی  ایکسپورٹس بڑھا سکتے ہیں؟

آصف جاوید خرید و فروخت کا  دوسرا نام،  تجارت ہے۔ اگر آپ کے پاس فروخت کرنے کے لئے کچھ ہوگا تو ہی آپ فروخت کر پائیں  گے۔ یا اگر آپ کے پاس خریدنے کے لئے رقم ہوگی تو ہی کچھ خرید پائیں گے۔ دو طرفہ تجارت یا دو ممالک کے درمیان تجارت ، طلب اور رسد کی  بنیاد پر ہوتی […]

· 1 comment · کالم
آئین اور جمہوریت میں ہی سب کی بقاء ہے

آئین اور جمہوریت میں ہی سب کی بقاء ہے

علی احمد جان قدرت اللہ شہاب کے بقول جب انھوں نے ۱۹۵۸ میں اس وقت کے صدر پاکستان سکندر مرزا کے ملک کے آئین کے بارے میں خیالات سنے تو ان کو دل کا دورہ پڑ ا اور وہ ہسپتال میں زیر علاج رہے تھے۔ سکندر مرزا جس آئین کو اپنے اقتدار کے راستے کا پتھر سمجھ رہے تھے جب […]

· Comments are Disabled · کالم
منصفانہ سماعت اور حرف شکایت

منصفانہ سماعت اور حرف شکایت

بیرسٹر حمید باشانی تعصب کیا ہے؟ بغض کیا ہوتاہے ؟ اورمنصفانہ سماعت کسے کہتے ہیں۔ کوئی شخص جس نے کچھ وقت کسی لاء سکول میں گزارا ہے، اس سوال کا جواب دے سکتا ہے۔ دنیا کے ہر اچھے لاء سکول میں یہ پڑھایا جاتا ہے کہ جانب داری کیا ہے، طرف داری اور تعصب کیا ہے ؟ اگر کسی مقدمے […]

· Comments are Disabled · کالم
مادری زبانوں کاعالمی دن

مادری زبانوں کاعالمی دن

محمدحسین ہنرمل  ہر انسان کی فطری زبان ان کی اپنی مادری زبان ہوتی ہے جس میں وہ اپنااظہارمافی الضمیر کسی بھی دوسری زبان کے مقابلے میں بہترکرسکتاہے۔ حیف ؛ اپنی ما دری زبانیں بھلا کر گویاکچھ لوگ اپنی ماں اور فطرت دونوں سے دغا بازی کے مرتکب ہوتے ہیں۔علم نفسیات اورماہرین لسانیات اس بات پر ہمیشہ مصر رہے ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
لیفٹ اور اس کا نظریاتی ڈسٹ بن

لیفٹ اور اس کا نظریاتی ڈسٹ بن

لیاقت علی ایڈووکیٹ اٹھارہ18 فروری کو لاہور کے اوپن ائیر تھیٹر(لارنس گارڈن) میں منعقد ہونے والا فیض امن میلہ اپنی حاضری کے اعتبار سے پچھلے سالوں کی نسبت بہت اچھااورقابل رشک تھا۔ اس میلہ کےنظریا تی اورسیاسی اثرات کے بارےتومیں کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں کیونکہ یہ کام ہمارے بال کی کھال اتارنے والے سوشلسٹ دانشور بخوبی کر […]

· 1 comment · کالم