اب سوشل میڈیا کی باری ہے
بیرسٹر حمید باشانی آج سے بارہ تیرہ سال پہلے جب سوشل میڈیا کا آغاز ہوا تو ہمارے کچھ احباب کا جوش و خروش قابل دید تھا۔ یہ احباب زیادہ تر مرکزی دھارے کے میڈیا سے شاکی تھے۔ ان کی رائے یہ تھی کہ مرکزی دھارے کے میڈیا کے مسائل اتنے ہیں کہ یہ کسی صورت آزادی رائے کے تقاضے نہیں […]