اگر آپ اچھے ہو
فرحت قاضی ہمارے معاشرے میں کئی تصورات ہماری روزمرہ بول چال کا حصہ ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے ’’اگر آپ اچھے ہو تو کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے‘‘۔ ہمارے ادھر ان خیالات کو تنقید سے بالاتر قرار دے کر پرکھنے کی کبھی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی چنانچہ جب ایک شخص دوسرے سے یہ کہتا […]






































