جنداں مگر تخت لاہور نہ بچا سکی
علی احمد جان خالصہ سرکار عرف تخت لاہور کے بانی اور تاجدار مہاراجہ رنجیت سنگھ کے مشاغل میں کشور کشائی کے علاوہ ہتھیار، عورت، شراب اور ہیرے جواہرات شامل تھے۔ جب رنجیت سنگھ کا انتقال ہوا تو اس کی ریاست ملتان سے درہ خیبر اور جموں سے لداخ تک پھیلی ہوئی تھی۔ ان کے توپ خانے کی نگرانی امریکی اور […]