کالم

تصویریں سچ بولتی ہیں

تصویریں سچ بولتی ہیں

علی احمد جان تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جو تصویر جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران دکھائی وہ غلط تصویر تھی، وہ ہندوستان کے زیر قبضہ کشمیر کے بچے کی نہیں جو قابض فوجیوں کی ظالم چھرے والی بندوقوں کا نشانہ بنا بلکہ یہ ایک فلسطینی لڑکی […]

· Comments are Disabled · کالم
آئین پاکستان حق حکو مت کس کس کو دیتا ہے؟؟؟؟ 

آئین پاکستان حق حکو مت کس کس کو دیتا ہے؟؟؟؟ 

انور عباس انور محترم ظفر عمران نے سوال چھیڑا ہے کہ پاکستان میں فوج کے علاوہ دیگر اداروں کو بھی حق حکمرانی دیا جائے،اس سے قبل اس نے سوال اٹھایا تھا کہ سرکاری اداروں سے فوجی حکمرانوں کی تصاویر ہٹائی جائیں،ملک میں جاری سول ملٹری تعلقات کے اتار چڑھاؤ کے ماحول میں اس قسم کی بحث حالات میں ٹھہراؤ اور […]

· 1 comment · کالم
پاکستان میں نئے عمرانی معاہدے کے فریق کون؟

پاکستان میں نئے عمرانی معاہدے کے فریق کون؟

یوسف صدیقی اس وقت پاکستان کی سیاست میں ’’جمود‘‘ کی شکار ہے ۔ریاست اور سیاست اپنی بقا اور پہچان کی تلاش میں ہے ۔جمہوریت کو قائم و دائم رکھنے کے لیے ’مکالمے‘ اور برداشت کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ رَضا رَبانی جیسے سنجیدہ سیاست دان کے بعد صدر ممنون حسین کے بیانات کی گونج میں یہ بات آسانی سے […]

· 1 comment · کالم
دو بھیڑیوں اور ایک بھیڑ کی جمہوریت

دو بھیڑیوں اور ایک بھیڑ کی جمہوریت

بیرسٹر حمید باشانی لاہور کے حالیہ ضمنی انتخابات پر سوشل میڈیا میں رد عمل ابھی تک جاری ہے۔ یہ ردعمل کہیں دلچسب ہے کہیں پریشان کن۔ مختلف تجزیہ کار ان انتخابات کے نتائج سے اپنی مرضی اور پسند کے نتائج اخذکر رہے ہیں۔ ا ن میں وہ لوگ شامل ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ انتخابات پاکستان میں کوئی بڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
مشرق وسطی میں ایک نئی جنگ بھڑکنے کا خطرہ 

مشرق وسطی میں ایک نئی جنگ بھڑکنے کا خطرہ 

آصف جیلانی کرد قوم جہاں ایک طرف اس قدر خوش قسمت ہے کہ اسے صلاح الدین ایوبی ایسے مرد مجاہد کی قیادت نصیب ہوئی وہاں دوسری جانب اس قدر بد قسمت ہے کہ ایک طویل عرصہ سے چار ملکوں میں گھری ہوئی ہے او ر اس قوم کو اپنا کوئی الگ مستقل آزاد وطن نصیب نہیں ہوسکا ہے۔  ایک سو […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان اور داعش اسلام کی عملی تفسیر ہیں

طالبان اور داعش اسلام کی عملی تفسیر ہیں

غلام رسول نائن الیون کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کی طرف سے دہشت گردی اور خودکش حملے ایک معمول بن چکا ہے۔پرامن معاشرے اب قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے حصار میں نظر آتے ہیں ۔ جبکہ دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والے اسے غیر مسلموں خاص کر امریکہ اور یورپ کے خلاف جنگ قرار دیتے ہیں۔ ان کے […]

· 1 comment · کالم
فوج اور سیاستدانوں میں ڈائیلاگ کی تجویز 

فوج اور سیاستدانوں میں ڈائیلاگ کی تجویز 

 ایمل خٹک  پارلیمان کے دونوں ایوانوں یعنی قومی اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اراکین سے پاکستانی فوج کے سرابراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی حالیہ ملاقات اوربات چیت کئی حوالوں سے اہم ہے ۔ جو تفصیلات ذرائع ابلاغ کے ذریعے سے ملی ہیں اس بناء پر اس بات چیت کےچند اہم نکات یہ ہیں ۔ پاکستان […]

· 1 comment · کالم
مادری زبانوں اور قومی زبان کا مسئلہ ، وقت کی اہم ترین ضرورت

مادری زبانوں اور قومی زبان کا مسئلہ ، وقت کی اہم ترین ضرورت

آصف جاوید پاکستان کا اصل مسئلہ نا خواندگی ہے، زبان یا ذریعہ تعلیم نہیں۔ مگر آج ستّر 70 سال گزرنے کے باوجود ہم نہ تو نا خواندگی ختم کر سکے ہیں اور نہ ہی ذریعہ تعلیم طے کرسکے ہیں۔ ایک قومی شناخت اور یکساں معیارِ تعلیم قائم رکھنے کے لئے اصولی بنیادوں پر علاقائی، قومی اور بین الاقوامی زبان میں […]

· 1 comment · کالم
داغ اچھے ہوتے ہیں یا صفائی جزو ایمان ہے

داغ اچھے ہوتے ہیں یا صفائی جزو ایمان ہے

علی احمد جان گھر کی صفائی پر جھگڑا ہے ۔ کچھ کا خیال ہے کہ صفائی جزو ایمان ہے ہمیں اپنے گھر کو صاف رکھنا ہے اور دوسرے کا خیال ہے کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں کیونکہ ہر داغ کی ایک کہانی ہوتی ہے اور ہماری کہانی چالیس سال پرانی ہے جس سے ہمیں پیار ہے۔ صفائی اور داغ […]

· Comments are Disabled · کالم
فاٹا کے انضمام کا ایشو اور چند غلط فہمیاں

فاٹا کے انضمام کا ایشو اور چند غلط فہمیاں

ایمل خٹک   جب سے حکومت کی نامزد کردہ فاٹا ریفامز کمیشن کی سفارشات سامنے آئی ہیں اس کے بعد فاٹا کی اصلاحات اور خاص کر فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام کے حوالے سے سیاسی کارکنوں میں گرما گرم بحث و مباحثہ شروع ہے ۔ انضمام کے ایشو کے حوالے سے کافی غلط فہمیاں بھی موجود ہیں ۔  بعض […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف خود کو بے گناہ کیوں سمجھتے ہیں

نواز شریف خود کو بے گناہ کیوں سمجھتے ہیں

علی احمد جان ذوالفقار علی بھٹو کے جرائم کی فہرست میں جمہوریت، سیاست ، دستور، قانون اور عوامی حقوق سے آگاہی سب سے بڑے جرم تھے جس کی پاداش میں ان کو جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔ ان کے منہ سے نکلے جمہوریت ، آئین اور قانون کے الفاظ کا ہی جادو تھا کہ مزارعے زمینداروں کے سامنے اور مزدور […]

· 1 comment · کالم
ہندوستانی مسلمانوں کی حالت زار کا ذمہ دار کون؟

ہندوستانی مسلمانوں کی حالت زار کا ذمہ دار کون؟

آصف جیلانی  ہندوتا کا نعرہ لگانے والے نریندر مودی کے دور میں ہندوستانی مسلمانوں کی حالتِ زار دیکھ کر مجھے انڈین یونین مسلم لیگ کے صدر قائد ملت محمد اسمعیل صاحب سے 1962میں دلی میں وہ ملاقات یاد آگئی جب وہ تیسری بار لوک سبھا کے انتخاب جیت کر آئے تھے ۔ اسمٰعیل صاحب 1920سے مسلم لیگ سے وابستہ تھے […]

· 1 comment · کالم
یہ بے وفا اور دھوکہ باز لوگ

یہ بے وفا اور دھوکہ باز لوگ

بیرسٹر حمید باشانی مغرب بہت بے وفاہے۔ لوگ طوطا چشم ہیں۔ محبت میں دھوکے باز ہیں۔ پیار میں وفادار نہیں۔ بیوی خاوند سے اور خاوند بیوی سے بے وفائی کرتا ہے۔ محبوب محبوبہ کو دھوکہ دیتا ہے ۔ مغرب کے بارے میں یہایک اور بڑامغالطہ ہے جو ہمارے ہاں عام ہے۔  اس عام مغالطے کی دو بنیادیں ہیں۔ جہالت اور […]

· 1 comment · کالم
نواز شریف کی جنوبی پنجاب سے جھوٹی محبت

نواز شریف کی جنوبی پنجاب سے جھوٹی محبت

اسلم ملک گزشتہ دنوں بہاول پور کئی بار جانا ہوا اور معمول سے زیادہ قیام رہا۔  ملنے والے مجھے’’ باخبر اخبار نویس ‘‘ سمجھ کر کئی سوالات بھی کرتے رہے اور ان کے ممکنہ جوابات بھی فراہم کرتے رہے۔ مثلاً یہ کہ نواز شریف کی جنوبی پنجاب سے محبت چار سال بعد اب اچانک کیوں جاگی ہے؟ انہوں نے وزارتِ […]

· 1 comment · کالم
اگلے جنم موہے بیٹی نہ کیجیو!۔

اگلے جنم موہے بیٹی نہ کیجیو!۔

  آصف جاوید گزشتہ ہفتے پاکستان کے صوبہ سندھ میں دو ایسے واقعات پیش آئے جس نے ہر صاحبِ ضمیر انسان کے دل اور دماغ کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے۔ پہلا واقعہ آرتی مہاراج نامی ایک جوان اور خوبصورت ہندو اسکول ٹیچر لڑکی کا اغوا ،جبری تبدیلیِ مذہب اور اغوا کار سے شادی، دوسرا واقعہ ایک وڈیرے کی گاؤں […]

· 3 comments · کالم
کرکٹ سے آگے سوچنا شروع کریں

کرکٹ سے آگے سوچنا شروع کریں

علی احمد جان قذافی اسٹیڈیم لاہور ایک بار پھر تماشائیوں سے بھر گیا دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک کی نمائندہ ٹیم ورلڈ الیون کے کھلاڑی اپنے ہاتھ ہلاتے خصوصی طور پر تیار کئے گئے رکشوں میں بیٹھ کر جب اسٹیڈیم میں داخل ہوئے تو یہاں موجود لوگوں کو یقین آگیا کہ سچ مچ اب وہ کرکٹ کا کھیل […]

· 1 comment · کالم
پاکستان میں ہم جنس پرستوں کی خفیہ زِندگی 

پاکستان میں ہم جنس پرستوں کی خفیہ زِندگی 

یوسف صدیقی ہم جنس پسندی ایک ہی جنس کے حامل اِفرادکے مابین پائے جانے والے جنسی میلان کے رویے کا نام ہے ۔ہم جنس پرستوں کے مطابق یہ رویہ ’’موروثی‘‘ ہے۔ اُور اِس میں فرد کا کوئی عمل دَخل نہیں ہے۔دُنیا کہ بہت سے مذاہب میں ہم جنس پرستی کو گناہ سمجھا جاتا ہے ،اُور کچھ مذاہب میں ہم جنس […]

· Comments are Disabled · کالم
الفاظ ہمیں عقل مند بناتے ہیں

الفاظ ہمیں عقل مند بناتے ہیں

فرحت قاضی عقل و دانش ، فہم و فراست اور معاملہ فہمی میں مہارت پیدا کرنے کے لئے الفاظ کا مطالعہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے ہم اپنا مدعا اور مافی الضمیر الفاظ میں ادا کرتے ہیں چنانچہ اس کے لئے مناسب الفاظ کا چناؤ کرتے ہیں کیونکہ بعض الفاظ انسان کو بھلے اور بعض بہت ہی زیادہ بھلے لگتے […]

· 2 comments · کالم
مسودات گلگت ۔ لاوارث عالمی علمی ورثہ

مسودات گلگت ۔ لاوارث عالمی علمی ورثہ

علی احمد جان سال ۲۰۰۴ میں جب حکومت ہندوستان نے تین ہزار تین سو چھیاسٹھ صفحات پر مشتمل قدیم ترین مسودات گلگت کو سامنے لائی تو دنیا کے ادبی حلقے انگشت بدندان رہ گئے۔ یہ ایک ساتھ پیش کئے جانے والےبدھ مت کے قدیم ترین نسخوں کی سب سے بڑی تعداد تھی جس پر حکومت ہند کو فخر تھا اور […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں جمہوریت کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوتا

پاکستان میں جمہوریت کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوتا

انور عباس انور یہ اکیلے میرا سوال نہیں،مجھ جیسے بہت سارے نوجوان اوربوڑھے یہ سوال ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں، لیکن دونوں( سوال پوچھنے والا اور جس سے استفسار کیا جاتا ہے) ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ جاتے ہیں اور پھر اپنی اپنی راہ پکڑتے اپنی اگلی منزل کی جانب چل نکلتے ہیں۔ یہ سوال کچھ عجیب بھی نہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم