کالم

نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی ؟

نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی ؟

بیرسٹر حمید باشانی قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں ، جن کو پورا کیے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جنرل باجوہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ امن چاہتے تھے؟

کیا جنرل باجوہ بھارت کے ساتھ دو طرفہ امن چاہتے تھے؟

عائشہ صدیقہ ٹریبیون میں ائیر وائس مارشل شہزاد چوہدری (ر) کا تازہ مضمون یقیناً آپ کی توجہ حاصل کرے گا۔ آئی ایس پی آر کے پسندیدہ فوجی افسر سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی کہ وہ پاکستان اور بھارت کے سماجی و اقتصادی تفاوت کو کھلے دل سے تسلیم کریں گے اور یہ دلیل دیں گے کہ بھارت […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟

ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ” نا دہندہ ” ہے۔ اور اس سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ممکنہ جنگ اور تین آپشنز

ممکنہ جنگ اور تین آپشنز

پائندخان خروٹی کسی بھی خطے کی تازہ ترین صورتحال کا معقول تجزیہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ انٹرنیشنل، ریجنل اور نیشنل صورتحال کے درمیان پائے جانے والے اتفاقات اور اختلافات کو بخوبی سمجھا اور جانچا جائے۔ خطے کے مکمل تناظر کو نظر میں رکھے بغیر کسی ایک ریجن یا نیشنل مسئلہ کا درست تجزیہ ممکن نہیں۔ کیونکہ قیادت یا کرنٹ […]

· Comments are Disabled · کالم
صنوبری فلسفہ۔۔۔

صنوبری فلسفہ۔۔۔

پائندخان خروٹی فلسفہ اور نظریہ کے درمیان ربط اور فرق کو جاننا اور اس کا درست تعین کرنا ایک مشکل اور پیچیدہ عمل ضرور ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے کہ گتھی سجھائی نہ جا سکے۔ فلسفہ دراصل کائنات، سماج اور انسانوں کے درمیان ربط اور رشتے کو سمجھنے اور ان کی تشریح کرنے کیلئے بنیادی علم کا درجہ رکھتا […]

· Comments are Disabled · کالم
عوام ایک فریب مسلسل کا شکار ہیں

عوام ایک فریب مسلسل کا شکار ہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سیاست کا کوئی بھی موسم ہو۔ معیشت کی کوئی بھی حالت ہو۔ مسند اقتدار پہ کوئی بھی حکمران فا ئز ہو، قطع نظر اس کے ملک کے سیاسی مکالمے اور گفتگو میں کچھ ایسے بیانات لازم ہوتے ہیں ، جو ہر حالت میں سنائی دیتے ہیں۔ ان بیانات میں ایک تسلسل ہے۔ اور حکمران یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد دنیا اور انسانی حقوق

آزاد دنیا اور انسانی حقوق

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ1954  میں امریکہ کے  ساتھ فوجی اتحاد کے معاہدے کا اعلان پاکستان میں ایک بہت بڑی کامیابی تصور کیا گیا۔ اس وقت کی حکمران اشرافیہ نے اس بات پر جشن منایا کہ انہوں نے طویل جدوجہد کے بعد بالآخر امریکہ سے اتحاد کر کے بھارت کے مقابلے میں سیکیورٹی کے میدان […]

· Comments are Disabled · کالم
بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر

بلاول بھٹو اپنے نانا کے نقش قدم پر

پراوین سوامی، ایڈیٹر دی پرنٹ بھارتی فوج کے پانچ بریگیڈز نے ڈھاکہ میں اپنے ملک کے گیریژن کو گھیرے میں لے لیا، وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو نے سلامتی کونسل میں ڈرامائی طور پر اپنے نوٹ پھاڑ ڈالے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے باہر نکل گئے۔ “جارحیت کو قانونی شکل دیں، قبضے کو قانونی بنائیں، میں اس کا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلاول کا بیان ریاست کی خارجہ پالیسی کا مظہر ہے

بلاول کا بیان ریاست کی خارجہ پالیسی کا مظہر ہے

عائشہ صدیقہ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ’’گجرات کا قصائی‘‘ کہنے پر ملک میں ملا جلا ردعمل سامنے آیا۔ اسٹیبلشمنٹ کوریڈور میں کچھ لوگوں نے اس کا خیرمقدم کیا جبکہ دوسرے زیادہ پرجوش نہیں تھے۔ لیکن بلاول بھٹو نے ایسا بیان شعوری طور پر دیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
 امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات

 امریکی اڈے اور پاک امریکہ تعلقات

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ فوجی معاہدے کے لیے پچاس کی دہائی کے شروع میں ہی صورت حال پاکستان کے حق میں ہموار ہو چکی تھی۔ بقول پاکستانی پالیسی سازوں کے برسوں کی سخت محنت کے بعد فصل تیار تھی، اب مسئلہ اس کو بر وقت کاٹنے کا تھا۔ مگر وہ فیصلہ کن گھڑی […]

· Comments are Disabled · کالم
آج بنگلہ دیش کا یوم آزادی ہے

آج بنگلہ دیش کا یوم آزادی ہے

لیاقت علی مشرقی پاکستان کا مغربی پاکستان سے علیحدہ ہوکر بنگلہ دیش بن جانے کو مکار دشمن بھارت کی سازش کہہ کر خود کو جسٹیفائی کرنا یا کسی ایک شخص پر اس واقعہ کا الزام دھر کربری الذمہ ہوجاناسیاسی واقعات اور حادثات کو دیکھنے سمجھنے اور پرکھنے کا مطالعہ پاکستانی طریقہ واردات ہے۔ مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے علیحدگی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں

اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں

 ڈاکٹرسہیل گیلانی سائنسی تدریس ، تحقیق اور سائنسی درس گاہوں کا قیام عمل میں لانے کے لیے ایک ایسے معاشرے کے قیام کا ہونا ضروری ہے جہاں لوگ کھل کر ہر طرح کے سوال کر سکیں ، جہاں لوگ یقین کی دنیا سے نکل کر گمان کو اپنائیں ، ایک ایسا معاشرہ جس میں اختلاف اظہار خیال کو نہ صرف […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب دنیا کا چلنے والا ٹیکس فری بزنس ماڈل ہے

مذہب دنیا کا چلنے والا ٹیکس فری بزنس ماڈل ہے

خالد محمود مذاہب پر جدید مفکرین کی آراء کچھ اس طرح سے ہیں: تاریخ عالم میں، مذاہب ہمیشہ خوف اور کنٹرول کا ڈھانچہ رہے ہیں۔ان میں گناہ، شرم، لالچ کے عناصر غالب رہے ہیں۔ مذہب دُنیا کا سب سے طویل کامیابی سے چلنے والا ٹیکس فری بزنس ماڈل ہے۔ وہ آپ کو جو پروڈکٹ بیچ رہے ہیں وہ ہے:۔ اُخروی […]

· Comments are Disabled · کالم
حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

بیرسٹر حمید باشانی   ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا ہے اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز نقاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق نقاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ نقاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے “ساورن ڈیفالٹ “کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے ؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض […]

· Comments are Disabled · کالم
گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

ظفر آغا اس کو حسن اتفاق کہا جائے یا ایک سوچی سمجھی پلاننگ کہ جب جب چناؤ قریب ہوتے ہیں، تب تب اسدالدین اویسی خبروں میں ہوتے ہیں۔ ابھی چند ماہ قبل اتر پردیش اسمبلی کے چناؤ ہوئے تب اویسی خبروں میں آ گئے۔ میرٹھ سے دہلی کے سفر کے دوران ان کی کار پر کچھ لوگوں نے گولی چلائی […]

· Comments are Disabled · کالم
سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کسی کالم میں امریکہ اور سوویت یونین کے درمیاں زور پکڑتی ہوئی سرد جنگ اور معاشی و عسکری میدان میں خوفناک مقابلے کا ذکر کیا تھا۔ اس باب میں1953 کا سال ماسکو اور کمیونزم کے لیے حیرت انگیز کامیابیوں کا سال تھا۔ اس سال نہ صرف کمیونزم دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا تھا، بلکہ دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانیوں کاش تم ہندوستان والوں جیسے ہوتے۔۔جنرل باجوہ

پاکستانیوں کاش تم ہندوستان والوں جیسے ہوتے۔۔جنرل باجوہ

محمد حنیف ملک کا سب سے طاقتور سپہ سالار کہہ گیا ہے کہ اب میں گمنامی کی زندگی گزاروں گا۔ بادشاہت سے گمنامی کے اس سفر میں جتنی دولت اور جتنی بے عزتی جنرل باجوہ نے کمائی ہے شاید ہی کسی سپہ سالار نے کمائی ہو۔ دولت انھوں نے ان قانونی طریقوں سے کمائی ہے جو فوج اور ریاست نے […]

· Comments are Disabled · کالم
قطر میں انسانی حقوق کی قدرو قیمت

قطر میں انسانی حقوق کی قدرو قیمت

 ڈاکٹر سہیل گیلانی فیفا نے 2010 میں قطر کو فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے میزبان کا درجہ دیا تھا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق فیفا تارکین وطن کارکنوں کے تحفظ، صحافیوں کے لیے تحفظات کے خدشات اور خواتین اور ایل جی بی ٹی کے خلاف امتیازی سلوک کی جاری رپورٹس کا محاسبہ کرنے میں ناکام رہا۔2010 کے بعد سے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

بیرسٹر حمید باشانی جیسا کہ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دھائی کے ابتدائی دو برسوں میں پاکستان اور بھارت کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی آئی۔ اس دوران پنڈت نہرو اور لیاقت علی خان دونوں یکے بعد دیگرے امریکہ کے دورے کر چکے تھے۔ وزارت خارجہ اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سطح […]

· Comments are Disabled · کالم