کالم

حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

حجاب اور نقاب میں آزادی کے خواب

بیرسٹر حمید باشانی   ایران میں اخلاقیات کے نام پر جو جبر روا ہے اس کا قصہ بھی بڑا عجیب ہے۔ایک بائیس سالہ خاتون مس امینی کے انداز نقاب پوشی سے ہوتا ہے۔ اس نوجوان خاتون نے اہل حکم کی ہدایات کے مطابق نقاب تو پہن رکھا تھا، مگر یہ نقاب پہننے کا انداز ویسا نہیں تھا، جیسا ایران کی حکمران […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

کیا پاکستانی ریاست کو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاکستان میں ہر طرف قرضوں کے ڈیفالٹ کے خطرے پر گفتگو ہو رہی ہے۔ جس ڈیفالٹ کی بات ہو رہی ہے، وہ کوئی عام ڈیفالٹ نہیں۔ قانونی زبان میں اسے “ساورن ڈیفالٹ “کہا جاتا ہے۔ یہ ساورن یعنی خود مختار ڈیفالٹ کیا ہے ؟ سادہ الفاظ میں ایک خود مختار ملک کی جانب سے واجب الادا قرض […]

· Comments are Disabled · کالم
گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

گجراتی بھائیوں جوش نہیں ہوش میں ووٹ ڈالو۔۔۔

ظفر آغا اس کو حسن اتفاق کہا جائے یا ایک سوچی سمجھی پلاننگ کہ جب جب چناؤ قریب ہوتے ہیں، تب تب اسدالدین اویسی خبروں میں ہوتے ہیں۔ ابھی چند ماہ قبل اتر پردیش اسمبلی کے چناؤ ہوئے تب اویسی خبروں میں آ گئے۔ میرٹھ سے دہلی کے سفر کے دوران ان کی کار پر کچھ لوگوں نے گولی چلائی […]

· Comments are Disabled · کالم
سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

سوویت اڑان، امریکی پریشانی اور پاکستان

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کسی کالم میں امریکہ اور سوویت یونین کے درمیاں زور پکڑتی ہوئی سرد جنگ اور معاشی و عسکری میدان میں خوفناک مقابلے کا ذکر کیا تھا۔ اس باب میں1953 کا سال ماسکو اور کمیونزم کے لیے حیرت انگیز کامیابیوں کا سال تھا۔ اس سال نہ صرف کمیونزم دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا تھا، بلکہ دنیا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانیوں کاش تم ہندوستان والوں جیسے ہوتے۔۔جنرل باجوہ

پاکستانیوں کاش تم ہندوستان والوں جیسے ہوتے۔۔جنرل باجوہ

محمد حنیف ملک کا سب سے طاقتور سپہ سالار کہہ گیا ہے کہ اب میں گمنامی کی زندگی گزاروں گا۔ بادشاہت سے گمنامی کے اس سفر میں جتنی دولت اور جتنی بے عزتی جنرل باجوہ نے کمائی ہے شاید ہی کسی سپہ سالار نے کمائی ہو۔ دولت انھوں نے ان قانونی طریقوں سے کمائی ہے جو فوج اور ریاست نے […]

· Comments are Disabled · کالم
قطر میں انسانی حقوق کی قدرو قیمت

قطر میں انسانی حقوق کی قدرو قیمت

 ڈاکٹر سہیل گیلانی فیفا نے 2010 میں قطر کو فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے میزبان کا درجہ دیا تھا۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق فیفا تارکین وطن کارکنوں کے تحفظ، صحافیوں کے لیے تحفظات کے خدشات اور خواتین اور ایل جی بی ٹی کے خلاف امتیازی سلوک کی جاری رپورٹس کا محاسبہ کرنے میں ناکام رہا۔2010 کے بعد سے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

جب پاکستان امریکہ کا سچا دوست ٹھہرا

بیرسٹر حمید باشانی جیسا کہ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دھائی کے ابتدائی دو برسوں میں پاکستان اور بھارت کے بارے میں امریکہ کی پالیسی میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی آئی۔ اس دوران پنڈت نہرو اور لیاقت علی خان دونوں یکے بعد دیگرے امریکہ کے دورے کر چکے تھے۔ وزارت خارجہ اور سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی سطح […]

· Comments are Disabled · کالم
غریب کی سفارتکاری

غریب کی سفارتکاری

شہزادعرفان حال ہی میں شرم الشیخ، مصر میں تقریباً 200 ممالک کے سفارت کاروں نے اتوار کے روز دو ہفتوں کے موسمیاتی مذاکرات کا اختتام ایک فنڈ کے قیام پر اتفاق کرتے ہوئے کیا جو غریب، کمزور ممالک کو امیر ممالک کی جانب سے گرین ہاؤس گیسوں کی وجہ سے بدتر ہونے والی موسمیاتی آفات سے نمٹنے میں مدد فراہم […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بھٹو مذہبی انتہا پسندی کا ذمہ دار ہے؟

کیا بھٹو مذہبی انتہا پسندی کا ذمہ دار ہے؟

شعیب عادل پاکستان میں جب بھی مذہبی انتہا پسندی پر بات ہوتی ہے تو عمومی طور پر اس کاذمہ دار ذوالفقار علی بھٹو کو ٹھہرایا جاتا ہے اگر وہ آئین میں دوسری ترمیم نہ کرتے یعنی احمدیوں کو غیر مسلم نہ قرار دیتے توملک نہ صرف انتہا پسندی کی طرف نہ جاتا اور نہ ہی ضیا الحق مزید قانون سازی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان میں امریکہ کے لیے اصل کشش کیا تھی ؟

پاکستان میں امریکہ کے لیے اصل کشش کیا تھی ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے بارے میں40 کی دہائی میں امریکی پالیسی ایک تیز رفتار ارتقائی عمل سے گزری۔ مختلف مراحل سے گزر کر بالآخر انیس سو انچاس کے موسم خزاں میں یہ پالیسی واضح شکل میں سامنے آئی۔ دسمبر1949 میں امریکہ کی نیشنل سیکورٹی کونسل اس موضوع پر ایک جامع پالیسی […]

· Comments are Disabled · کالم
موروثیت کا الزام صرف سیاستدانوں پر کیوں؟

موروثیت کا الزام صرف سیاستدانوں پر کیوں؟

پائندخان خروٹی یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ موروثیت یا خاندانی سیاست ایشیائی معاشروں میں صدیوں سے مروج ہے۔ موروثی سیاست کی منفی اصطلاح کو بعض مخصوص افراد ذاتی مفاد کیلئے تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں اور کبھی کبھار کسی کی کردار کشی کیلئے بطور ہتھیار بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

جب پاکستان کے لیے امریکی دروازے کھلے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان امریکہ تعلقات کے باب میں گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ چالیس کی دہائی کے اواخر میں امریکہ کی خواہش تھی کہ ان دونوں جنوبی ایشیائی ملکوں کو سوویت یونین کے خلاف اپنے عالمی اتحاد کا حصہ بنائے۔ اگرچہ اس خطے میں کمیونزم کے خلاف لڑائی میں شراکت داری کے لیے اس کی پہلی ترجیح […]

· Comments are Disabled · کالم
سرحد کے دونوں اطراف مُلا کو مسترد کرنا ہوگا

سرحد کے دونوں اطراف مُلا کو مسترد کرنا ہوگا

زرک میر ایران کی طرف سے بلوچستان کو تحفے میں سمگل شدہ تیل ، ٹماٹر اور شیعائیت وافر مقدار میں مل رہی ہیں ۔ تیل اور ٹماٹر کی ترسیل میں رکاوٹ آتی رہتی ہے اور مشکلات الگ سے کیونکہ یہ سمگل ہو کر آتے ہیں لیکن ایران کے مذہبی عزائم اور سرگرمیاں تواتر سے جاری ہیں قانونی اور ریاستی پروٹوکول […]

· Comments are Disabled · کالم
گلاب جامن کا بیٹا اور میر جعفر میر صادق

گلاب جامن کا بیٹا اور میر جعفر میر صادق

بصیر نوید نوجوانی کی دہلیز میں داخل ہونے سے پہلے کا واقعہ ہے جب ہم دوست پابندی کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھنے مسجد جایا کرتے تھے کیونکہ یہ واحد موقع ہوتا تھا جب محلے کے لگ بھگ تمام ہی بڑی عمر کے لوگ با جماعت نماز پڑھتے تھے اور محلے کے بچوں کے بارے رائے تبدیل ہوتی تھی بلکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
سمندر سے گہرے رشتے؟

سمندر سے گہرے رشتے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاک چین تعلق کی ابتدا کیسے ہوئی۔ “ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہرے” اس رشتے کی عقلی اور منطقی بنیادیں کیا ہے ؟ گزشتہ کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ1949 میں امریکہ چئیرمین ماؤ کی قیادت میں برپا ہونے والے چینی انقلاب کو جنوبی ایشیا کے لیے خطرہ سمجھتا تھا۔ وہ اس خطرے کے مقابلے […]

· Comments are Disabled · کالم
پہلا کشکول، جوخالی لوٹا دیا گیا

پہلا کشکول، جوخالی لوٹا دیا گیا

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ کالم میں ، میں نے پاک امریکہ تعلقات کے باب میں ٹرومین ڈاکٹرائن کا ذکر کیا تھا۔ اس ڈاکٹرائن کی روشنی میں امریکہ جنوبی ایشیا میں مضبوط اتحادیوں کی تلاش میں تھا۔ اس ضرورت کے پیش نظر امریکہ اور پاکستان کے درمیان ایک طرح کی سٹریٹجک پارٹنر شپ کا آغاز ہوا، جس کے تحت پاکستان نے سوویت […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہبی انتہاپسندی کی لہر

مذہبی انتہاپسندی کی لہر

لیاقت علی پاکستان اس وقت مذہبی انتہاپسندی کی جس گرفت میں جکڑا ہوا ہے اس کو یہاں تک لانے میں کوئی ایک دن، مہینہ یا سال نہیں پورے 75 سال لگے ہیں اور یہ ایک شعوری پراجیکٹ تھاجس کا مقصد عوام کے بےشعوربنا کر اور ان کے مذہبی جذبات ابھار کر حکومت کرناتھا۔ اس پراجیکٹ میں ہمارے ہر حکومت،ہر سیاستدان […]

· 1 comment · کالم
ٹرومین ڈاکٹرائن اور پاکستان

ٹرومین ڈاکٹرائن اور پاکستان

حمید باشانی گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ پاک امریکہ تعلقات کی موجودہ شکل کو سمجھنے کے لیے ان تعلقات کی ابتدا اور ان کے تاریخی ارتقا کو سمجھنا ضروری ہے۔ یہ تاریخ پاکستان اور اس پورے خطے میں امریکی مفادات اور اس کے زیر اثر خارجہ پالیسی کی تفہیم کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ بیسویں صدی کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب سٹالن نے نہرو کی بہن سے ملنے سے انکار کیا

جب سٹالن نے نہرو کی بہن سے ملنے سے انکار کیا

بیرسٹر حمید باشانی بیسویں صدی کا پہلا نصف دنیا میں عظیم اتھل پتھل اور گہری تبدیلیوں کا دور تھا۔ نو آبا دیاتی نظام کی پرانی شکل دم توڑ رہی تھی۔ ایک نئے طرز کا عالمی نظام اس کی جگہ لے رہا تھا۔ سوویت یونین ایک سپر طاقت کے طور پر ابھر رہا تھا۔ برطانیہ کا سورج غروب ہو رہا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
طالبان خان کا لانگ مارچ اور طالبان دہشت گردوں کا ممکنہ سمجھوتہ

طالبان خان کا لانگ مارچ اور طالبان دہشت گردوں کا ممکنہ سمجھوتہ

شہزادعرفان ایک طرف بندوق بردار دہشت گرد ٹی ٹی پی والے ہیں جو اسلام آباد کے گرد و نواح تک آگئے ہیں دوسری طرف عمران خان عرف طالبان خان ہے جو اسلام آباد پر چڑھائی کے لئے کسی طرف سے سگنل کا انتظار کر رہا ہے۔ دونوں کے نظریات اور عقائد ایک ہیں دونوں ہی موجودہ حکومت اور ریاست کو […]

· Comments are Disabled · کالم