کالم

مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

مادری زبان میں تعلیم کا مخمصہ

آصف جاوید۔ ٹورنٹو ہچکچاہٹ، گومگوں، تذبذب، مخمصہ ، اردو کے یہ سارے الفاظ ایک ایسے انسانی رویّہ کے بارے میں ہیں، جن میں انسان شدید کنفیوژن کا شکار ہوکر فیصلہ کرنے کی صلاحیت سے معذور نظر آتاہے۔ اگر کوئی انسان اپنی ذاتی حیثیت میں کنفیوژن کا شکار ہو توبات اتنی تشویش ناک نہیں ہوتی ، لیکن اگر کسی معاملے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان واقعی ایک ناکام ریاست ہے؟

کیا پاکستان واقعی ایک ناکام ریاست ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ناکامی ایک طعنہ ہے۔ پوری دنیا میں ناکامی کو المیہ تصور کیا جاتا ہے۔ ناکامی صرف افراد کا ہی المیہ نہیں ہوتا یہ ریاستوں کا بھی المیہ ہوتا ہے۔ ایک سنجیدہ المیہ ۔ اس المیے پر ہر فرد کا رد عمل مختلف ہوتا ہے۔ بعض کا شدید، بعض کا کم۔ مگر ہر ذی ہوش شخص ناکامی کو […]

· 1 comment · کالم
سیکولرازم کا نظریہ ازخود فلسفہِ قرآن ہے

سیکولرازم کا نظریہ ازخود فلسفہِ قرآن ہے

آصف جاوید سیکولرازم ایک عمرانی نظریہ ہے، ایک مہذّب طرزِ معاشرت و نظامِ ریاست ہے۔ جِس میں ریاست لادین اور غیر جانبدار ہوتی ہے۔ اور ریاست کے باشندوں کے اپنے اپنے مذاہب و عقائد ہوتے ہیں، جِن پر وہ اپنی پوری مذہبی آزادی کے ساتھ عمل کرتے ہیں۔ سیکولرازم کوئی مذہب، عقیدہ یا فرقہ قطعی نہیں ہے۔متعّصب ، اور مذہبی […]

· 6 comments · کالم
یکم مئی اور پاکستانی مزدور

یکم مئی اور پاکستانی مزدور

سید انور محمود پاکستان میں یکم مئی اور اس کی تاریخ کو متعارف کرانے کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو جاتاہے، ایوب خان کے زمانے میں پاکستان میں 22 سرمایہ داروں کا ذکر ہوتا تھا ان میں ایک ایوب خان خود تھا جو گندھارا انڈسٹریز کا مالک تھا۔ ایوب خان کی […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے لوگ گونگے نہیں ہیں

گلگت بلتستان کے لوگ گونگے نہیں ہیں

علی احمد جان چین کی تہذیب میں کاغذکے ایجاد سے قبل انسان نے جس شے کو بطور قرطاس استعمال کیا وہ ایک خاص بلندی پر اگنے والے درخت کی کھال ہے۔ اس درخت کا اردو میں کوئی نام کم از کم میرے علم میں نہیں مگر اس کو انگریزی میں برچ کہتے ہیں۔ برچ کی کھال تہہ در تہہ انتہائی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا طارق فاطمی بکرا بنے؟

کیا طارق فاطمی بکرا بنے؟

 مسعود قمر ہمارے ہاں ایک محاورے کا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے   ” ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانا” اس محاورے کےمفہوم کو غالب نے اپنی پنجابی غزل کے ایک مصرعے میں اس طرح بیان کیا ہے “تینوں ایویں رقیب کرا پایا” کسی زمانے میں زمانہ جنگ میں حکومتیں ایک  دوسرے کی فوجوں پہ اس محاورے کا استعمال کرتی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان فوجی نہیں جمہوری ریاست ہے

پاکستان فوجی نہیں جمہوری ریاست ہے

سید انور محمود گذشتہ سال 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار ڈان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے ایک اجلاس سےمتعلق ایک خبر شائع کی تھی، جس میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوج اور سول حکومت میں اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ اس خبر کی اشاعت کے بعد اعلیٰ فوجی کمانڈروں کے ایک اجلاس میں اس خبر […]

· Comments are Disabled · کالم
شام ۔ مذہبی انتہا پسندوں کے نرغے میں

شام ۔ مذہبی انتہا پسندوں کے نرغے میں

یوسف صدیقی شام میں جاری خانہ جنگی میں ،داعش،عالمی طاقتوں اُور ترک فوجیوں کی وحشت نے صورتحال کو سنگین بنا دِیا ہے ۔اِس خانہ جنگی میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ساڑھے چار لاکھ سے زائد لوگ مارے جاچکے ہیں۔جبکہ دس لاکھ سے زائد زخمیوں کی تعداد بتائی جاتی ہے ۔اسی طرح بارہ ملین کے قریب لوگ ملک چھوڑ کر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی یتیم خارجہ پالیسی 

پاکستان کی یتیم خارجہ پالیسی 

آصف جیلانی یہ خبر پاکستان کے کسی اخبار میں شائع نہیں ہوئی ، نہ جانے کیوں؟ ممکن ہے میری نظر سے نہ گذری ہو۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردواں نے ہندوستان کے دو روزہ دورے کے دوران ، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اعزازی ڈگری قبول کرتے ہوئے ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کو مستقل رکنیت دینے […]

· 2 comments · کالم
ظاہر و باطن

ظاہر و باطن

فرحت قاضی حقیقت کی تہہ جاننے کے لئے ظاہر و باطن کو سمجھنا ازبس ضروری ہوتا ہے ہر پیشے کا اپنا تقاضہ ہوتا ہے پولیس کا فرض شناس ملازم کا دیانت دار چوکیدار کا بیدار دکاندار کا عبادت گزار صحافی کا باخبر استاد کا نصاب تعلیم پر عبور وکیل کی قائل کرنے کے فن سے جانکاری سپاہی کا بہادر آفیسر […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستی بیانیے کا احسان اور احسان اللہ احسان

ریاستی بیانیے کا احسان اور احسان اللہ احسان

عطاالرحمن عطائی آہ ،اے مجاہد اسلام تجھے کھو کر تحریک طالبان اپنی بینائ کھو بیٹھی ہوگی، اب کہیں پر دھماکہ کر کے عوام کے پرخچے اڑاکر کون کسی نامعلوم مقام سے ذمہ داری قبول کرے گا۔ جس کی آواز میں تیری طرح شریعت سے بھرپور و منور انگڑائیاں ہوں گی۔ اب کون گرج کر یہ دھمکی دے گا کہ ساری […]

· Comments are Disabled · کالم
ایبٹ آباد پر امریکی حملہ۔۔جواب طلب سوالات 

ایبٹ آباد پر امریکی حملہ۔۔جواب طلب سوالات 

آصف جیلانی  ایبٹ آباد میں امریکی نیوی سیلز کے کمانڈوز کے حملہ میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو ۲ مئی کو چھ سال ہوجائیں گے ۔ اس حملہ کے بارے میں سپریم کورٹ نے جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں جو تحقیقاتی کمیشن مقرر کیا تھا اس کی اب تک اشاعت نہ ہونے پر اس حملے کے بارے میں […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز شریف ،پی ٹی آئی کی خواتین،مبہم سوال

نواز شریف ،پی ٹی آئی کی خواتین،مبہم سوال

سید انور محمود بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے 29 اپریل کو وزیر اعظم نواز شریف کی اوکاڑہ کے جلسے میں کی گئی تقریر میں سے اس سوال کو لیڈ نیوز بنایا جس میں نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جمعہ 28 اپریل اسلام آباد اور اپنے 29 اپریل اوکاڑہ کے جلسوں کا موازنہ کرتے […]

· Comments are Disabled · کالم
توہین مذہب کے قوانین اور پنجاب کا کردار

توہین مذہب کے قوانین اور پنجاب کا کردار

لیاقت علی ایڈووکیٹ ا نگریزوں نے ہندوستان پر قبضے کے بعد سنہ 1860 میں جو فوجداری قوانین ( تعزیرات ہند) نافذ کئے ان میں توہین مذہب کے حوالے سے کوئی خصوصی دفعہ موجو د نہیں تھی۔تاہم 1896 فوجداری قوانین میں پہلی مرتبہ دفعہ” 153 اے” کا اضافہ کیا گیا تھا۔ قانون میں یہ دفعہ شامل کرنے کا مقصد فرقہ وارانہ […]

· 2 comments · کالم
آمریت کی بدبو پھر سے آنے لگی ہے

آمریت کی بدبو پھر سے آنے لگی ہے

شہزادعرفان  لگتا ہے آج کے بعد اب حکومت اور فوج کے درمیان ڈائیلاگ اور سرکاری لکھت پڑھت “ٹویٹس” کے ذریعے ہوا کرے گی حالانکہ یہ حق صرف عوام کے منتخب نمائیدوں کا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنی عوام سے براہِ راست رابطہ میں رہیں – امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر عوامی لیڈرز ٹویٹس کا استعمال عام کرتے […]

· 5 comments · کالم
قائد اعظم کے اندازے غلط ثابت ہوئے

قائد اعظم کے اندازے غلط ثابت ہوئے

بیرسٹرحمید باشانی دو بڑے لکھاریوں کی تحریریں ہیں۔ایک پاکستانی ہے۔ دوسرا ہندوستانی ہے۔دونوں سکے بند قسم کے روشن خیال ہیں۔ان دونوں کے تازہ ترین کالم کا موضوع کشمیر ہے۔اور دونوں کے کالم پاکستان اور بھارت کے دو بڑے اور اہم اخبارات کے ادارتی صفحے پر چھپے ہیں۔  بھارتی لکھاری نے لکھا ہے کہ آج کشمیر کے حالات سے یوں لگتا […]

· 1 comment · کالم
دہشت گرد کا انٹرویو، جیو کی دوکانداری

دہشت گرد کا انٹرویو، جیو کی دوکانداری

سید انورمحمود آج میں جس شخص کا تذکرہ کرنے جارہا ہوں یہ نہ تو پریوں کے دیس سے آیا ہے، نہ ہی یہ کسی ریاست کا شہزادہ ہے، نہ ہی یہ مفتی ہے اور نہ ہی کسی مسجد کا پیش امام اور نہ ہی یہ ایک عام انسان ہے، یہ ایک درندہ ہے جو ہمارے بچوں کے قتل پر خوشی […]

· Comments are Disabled · کالم
احسان اللہ آپ کااحسان ہوگا!بس اپنا چہرہ مت دکھانا

احسان اللہ آپ کااحسان ہوگا!بس اپنا چہرہ مت دکھانا

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ فتح مکہ کے بعد جن لوگوں کو قتل کرنے کی تلقین کی گئی تھی ان میں سے ایک وحشی بن حرب بھی تھے، جو اب جبیر بن معطم کے غلام نہ تھے، بلکہ ایک آزاد فرد کی حیثیت سے طائف میں زندگی گزار رہے تھے۔ یاد رہے کہ اس حبشی غلام کو آزادی جنگ بدر میں […]

· Comments are Disabled · کالم
اگر ایسا ہوا تو احسان اللہ احسان کا احسان ہوگا

اگر ایسا ہوا تو احسان اللہ احسان کا احسان ہوگا

علی احمد جان آپ نے وہ کہانی تو سن رکھی ہوگی کہ ایک شہزادہ جب کسی شہزادی کی تلاش میں نکل پڑا تو اس کا سامنا ایک ایسے جن سے ہوا جس کے کئی سر تھے۔ شہزادہ جب جن کا ایک سر کاٹ لیتا تھا تو دوسرا سر نکل آ جاتا تھا۔پھر شہزادے کو شہزادی نےیہ پیغام دیاکہ اس جن […]

· Comments are Disabled · کالم
ہماری سیاست کو کس کی نظر لگ گئی؟

ہماری سیاست کو کس کی نظر لگ گئی؟

آصف جیلانی  رہ رہ کر 1954کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب گورنر جنرل غلام محمد نے اپنے اختیارات میں تخفیف کے خطرہ کے پیش نظر جمہوریت پر کاری وار کیا تھا اورآناً فاناً دستور ساز اسمبلی برخاست کر دی تھی۔ دستور ساز اسمبلی کے اسپیکر مولوی تمیز الدین خان نے غلام محمد کے اس اقدام کو جو کرپشن سے […]

· 1 comment · کالم