کالم

انسان کا علم کیسے بڑھتا ہے.1

انسان کا علم کیسے بڑھتا ہے.1

فرحت قاضی آپ سے ایک سے زائد مرتبہ یہ کہا گیا ہوگا کہ آپ تو پڑھے لکھے ہو پھر یہ کیسے ہوگیا یہ وہ لوگ کہتے ہیں جن کے نزدیک علم صرف کتابوں سے ہی حاصل ہوتا ہے بلاشبہ کتابیں تعلیم کا ذریعہ ضرور ہیں مگر یہ واحد ذریعہ نہیں ہے نو مولود بچے کی پہلی درس گاہ ماں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
شام پر ٹرمپ کے حملہ کے پس پردہ راز 

شام پر ٹرمپ کے حملہ کے پس پردہ راز 

آصف جیلانی  یہ ستم ظریفی ہے کہ عین اس روز جب سو سال پہلے امریکا پہلی عالم گیر جنگ میں شامل ہوا تھا، صدر ٹرمپ نے شام پر میزائلز کا حملہ کیا ہے۔لیکن یہ حملہ کسی جنگ میں شمولیت کے لئے نہیں تھااور نہ یہ حملہ امریکا پرکسی حملہ کے جواب میں کیا گیا اور نہ امریکا کی سلامتی کو […]

· Comments are Disabled · کالم
بغداد یونیورسٹی کے پروفیسرز سے ملاقات

بغداد یونیورسٹی کے پروفیسرز سے ملاقات

سلمیٰ اعوان صدام کا صدارتی محل میں نے سعدی کی نشان دہی پر دیکھا۔یہ دجلہ کی دوسری سمت تھا۔کس قدر شاندار ایک انتہائی خوبصورت ٹاؤن کا تاثر اُبھرتا تھا۔’’تو یہ گرین زون ہے اور یہاں وہ رہتا تھا ایکڑوں میں پھیلے اِن پُر تعیش جگہوں پر جسے وقت نے چیونٹی کی طرح مَسل دیا ہے۔رہے نام اللہ تیرا۔باقی سارا رولا […]

· 1 comment · کالم
مدرسہ سازی کا عمل: کچھ منفی رحجانات 

مدرسہ سازی کا عمل: کچھ منفی رحجانات 

ایمل خٹک  اس سے پہلے ایک حالیہ مضمون میں علماء اور ریاست کے کردار پر تفصیل سے بات کی گئی تھی۔ اب اس مضمون میں مدرسوں کے رول پر بحث کی جائیگی ۔ دینی مدرسے صدیوں سے قائم ہیں اور مدرسہ سازی یا بنانے کا عمل بہت پرانا ہے ۔ تاریخ  میں شاید کبھی مدرسے یا اسے قائم کرنے کا […]

· 1 comment · کالم
غدار

غدار

یوسف صدیقی نسیم حجازی کے ناوَل پڑھ کر ہماری ’’قومی سلامتی ‘‘ کے ذِمہ دار’ ’رجعتی عناصر ‘ جس شخص کو اَپنے مفاد کا دشمن سمجھ لیں اُس محبِ وطن کو بہت جلد’’غدار ‘‘کے لقب سے ملقب کردیتے ہیں۔پاکستان میں کسی بھی شخص کو حبُ الوطنی کی سند حاصل کرنے کے لیے اِن کے رجعتی نظریات کو قبول کرنا لازم […]

· 2 comments · کالم
اسلامی فوجی اتحاد، پردہ پوشی کیوں؟ 

اسلامی فوجی اتحاد، پردہ پوشی کیوں؟ 

آصف جیلانی  نہ جانے کیوں، ہم نے حقائق کو چھپانے اور جھٹلانے کا وتیرہ اختیار کر لیا ہے۔ 41ممالک کے اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت اور فوج کے سابق سربراہ راحیل شریف کے اس اتحاد کے سربراہ کے عہدہ پر فائزہونے کے بارے میں نہ جانے کیوں حقائق پاکستان کی پارلیمنٹ اور پاکستان کے عوام کے سامنے پیش […]

· 1 comment · کالم
سنہ1917ء کا تاریخ ساز انقلاب کی بنیاد رکھنے والا واقعہ

سنہ1917ء کا تاریخ ساز انقلاب کی بنیاد رکھنے والا واقعہ

سلمیٰ اعوان میں اِس وقت پیٹرز برگ کے پیلس سکوائر میں بیٹھی روسی تاریخ کو پڑھنے میں مصروف تھی۔ کتنی ظالم تھی یہ تاریخ بھی۔ خو د کو بے نقاب کرنے کے لئے مری جا رہی تھی ۔ میرے سامنے ظلم میں ڈوبے سیاہ اوراق پھڑ پھڑانے لگے تھے جوخون میں نہائے ہوئے تھے اور جنہوں نے اِس سکوائر میں […]

· Comments are Disabled · کالم
ذوالفقار علی بھٹو کا سیاسی سفر

ذوالفقار علی بھٹو کا سیاسی سفر

لیاقت علی سٹنلے والپرٹ کا کہنا ہے کہ 1950کی دہائی میں کراچی میں تین ایرانی نژاد خواتین کی بہت دوستی تھی ۔ ان میں بھٹو کی بیوی نصرت بھٹو، سکندر مرزا کی بیوی ناہید اسکندر اور تیسری بی بی اصفہانی فیملی سے تعلق رکھتی تھیں۔ نصرت بھٹو کا ایرانی نژاد ہونا ایک فیکٹر تھا جس کی بنا پر بھٹو اسکندر […]

· 3 comments · کالم
تضادات سے بھرا انسان

تضادات سے بھرا انسان

آصف جیلانی  سنہ1954کی بات ہے ۔تمیز الدین خان کے مقدمہ کی سماعت کے وقفہ میں، مظفر علی منصوری جو اُن دنوں خبر رساں ایجنسی اے پی پی میں تھے اور ڈان کے نمایندے مشیر حسن کے ساتھ میں سندھ چیف کورٹ کے چائے خانہ میں بیٹھا تھاکہ 26سال کا ایک نوجوان داخل ہوا جو لباس سے نرا ٹیڈی بوائے نظر […]

· 2 comments · کالم
انتہا پسندی کی گلوبلائزیشن اور اقلیتوں کا شکار

انتہا پسندی کی گلوبلائزیشن اور اقلیتوں کا شکار

ارشد بٹ ساری دنیا انتہا پسندی اور شدت پسندی کی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ کرہ ارض کا کوئی حصہ اس مرض سے محفوظ نہیں رہا۔ ایشیا ہو یا یورپ، امریکہ ہو یا افریقہ کوئی خطہ بھی انتہا پسندی کی غیر انسانی ہواوں سے محفوظ نہیں۔ مختلف ممالک میں انتہا پسندی کا جنون الگ الگ اشکال میں ظاہرہو رہا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب، ریاست اور سوشل میڈیا

مذہب، ریاست اور سوشل میڈیا

بیرسٹر حمید باشانی گذشتہ دنوں وزیر اعظم جناب نواز شریف نے ہولی کے تہوار کے موقع پر پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے میں بات کی ہے۔انہوں نے حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی گیارہ اگست والی تاریخی تقریر کا حوالہ دیا اور پاکستان میں رواداری کی روایات کو فروغ دینے پر زور دیا۔ اس کے رد عمل […]

· 1 comment · کالم
دہشت گردی کی تعریف اور نظریاتی بنیادیں

دہشت گردی کی تعریف اور نظریاتی بنیادیں

ارشد نذیر “دہشت گردی کے خلاف جنگوں کے آخری سپہ سالار جن کے بارے میں گزشتہ دو سال سے متنازعہ بیانات آرہے تھے کہ وہ دہشت گردی پراپنی مہارت کی خدمات مسلم امہ کی مشترکہ فوج کو دینے کے لئے تیار ہیں لیکن ہماری ریاست کے لئے یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ آیا اس کو ان کا ذاتی فیصلہ […]

· Comments are Disabled · کالم
اِلحاد کررہا ہے مرتّب جہانِ نو

اِلحاد کررہا ہے مرتّب جہانِ نو

آصف جاوید کسی فلسفی کا قول ہے کہ جس دن یہ ثابت ہوگیا کہ خدا موجود ہی نہیں ہے تو یہ بہت بڑی دریافت ہو گی۔ اور اگر یہ ثابت ہوگیا کہ خدا واقعی موجود ہے تو یہ اس سے بھی بڑی دریافت ہوگی۔ ہمارا آج کا موضوعِ گفتگو یہ نہیں ہے کہ خداموجود ہے یا نہیں۔ ہم تو آج […]

· 5 comments · کالم
بھارت، ہندو ریاست کی دہلیز پر

بھارت، ہندو ریاست کی دہلیز پر

آصف جیلانی یہ جنوری 1962ء کی بات ہے، دلی میں ممتاز صحافی اور دانشور دیس راج گویل سے ہندوستان کی سیاست پر گفتگو ہو رہی تھی۔ اس دوران جب ذکر ہندو قوم پرستی کا ہوا تو انہوں نے ایک لمبی سانس لے کر کہا کہ مجھے خطرہ ہے کہ جلد یا دیر وہ دن آنے والا ہے جب ہندوستان پر […]

· 1 comment · کالم
جماعتوں کی اندرونی بحران اور موروثی سیاست 

جماعتوں کی اندرونی بحران اور موروثی سیاست 

ایمل خٹک  اگر ملک قسماقسم بحرانوں کا شکار ہے تو پاکستان کی سیاسی جماعتیں بھی بحرانوں کی زد میں ہے ۔ بظاہر تو سب ٹھیک چل رہا ہے مگر یہ جماعتیں تین قسم کے یعنی نظریاتی، تنظیمی اور لیڈرشپ کے بحرانوں کا شکار ہے. جس کی وجہ سے ان سیاسی تحریکوں پر جمود طاری ہے۔ ان کے بڑے بڑے جلسے […]

· Comments are Disabled · کالم
معذورمعاشرے کے صاحب بصیرت لوگ

معذورمعاشرے کے صاحب بصیرت لوگ

علی احمد جان میں عام لوگوں کے لئے لکھتا ہوں اس لئے اپنے مضامین میں کبھی کسی حکومت یا ریاستی ادارے سے مطالبات یا فرمائشیں نہیں کرتا کیونکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ایسا کرنے کے لئے ہم نے لوگوں کو منتخب کر رکھا ہے یہ ان کا کام ہے۔ میں تو کسی کو مشورہ بھی نہیں دیتا کیونکہ میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیپٹن امریندر سنگھ کا مشن اور حسین حقانی

کیپٹن امریندر سنگھ کا مشن اور حسین حقانی

نصرت جاوید پاکستان سے محبت اور اسے ”تباہ“ کرنے والے سیاست دانوں سے شدید نفرت میں مبتلا لوگ ان دنوں بہت مضطرب دکھائی دے رہے ہیں۔اصل غصہ انہیں اس بات پر ہے کہ سپریم کورٹ نے ابھی تک پانامہ کے بارے میں اپنا فیصلہ سناکر نواز شریف کو وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے فارغ نہیں کیا۔ایسا ہوجائے تو موصوف کی […]

· Comments are Disabled · کالم
رحمت العالمین کو زِحمت العالمین نہ بنائیے

رحمت العالمین کو زِحمت العالمین نہ بنائیے

آصف جاوید پاکستان میں توہینِ مذہب اور توہینِ رسالت کی آڑ میں اظہارِ رائے کی پابندی، ریاست پاکستان کا بہت ہی پرانا اور آزمودہ حربہ ہے۔ ریاست اپنے آئین کے آرٹیکل 19 میں نمائشی طور پر اظہارِ رائے کی آزادی کی لولی لنگڑی ضمانت تو دیتی ہے ۔ مگر زمینی صورتحال بالکل بر عکس ہے۔ سوچ و فکر پر پابندی […]

· 7 comments · کالم
سوشل میڈیا کے مخالفین غلط نہیں

سوشل میڈیا کے مخالفین غلط نہیں

علی احمد جان کیوبا کے انقلاب کے دوران فیدرل کاسترو کے ساتھی چی گویرا کسی ایسی جگہ اپنے مخالفین کے ساتھ جنگ میں مصروف تھے جو وہاں کے مقامی لوگوں کی چراہ گاہ بھی تھی۔ ایک گھمسان کی لڑائی کے بعد جب ہر طرف خاموشی چھا گئی تو چی گویرا حالات کا جائزہ لینے اپنے کمین گاہ سے باہر آیا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔ آخری حصہ

افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان ۔ آخری حصہ

عبدا لحئی ارین افغانوں (پشتونوں) کی تاریخ میں کوشانی جن کو تاریخ دان کوشی یا یوچی لکھتے ہیں۔ یہ لفظ در اصل پشتو زبان کے کوچی سے نکلا ہوا ہے جو بعد میں کوشی یا یوچی بن گیا ہے۔ اس پشتون سلطنت کی بنیاد پشتون کوچی قبائل نے (70-225ام ز) میں رکھی تھی۔ مشہور بادشاہ کنیشکہ جس کی سلطنت کاپیسہ […]

· 1 comment · کالم