اسپینی روڈ
عطاالرحمن عطائی کوئٹہ شہر کی سڑکوں پر صرف گاڑیاں نہیں دوڑتیں ، یہاں ہزارہ شہداء کی روحیں بھی دیوانہ وار دوڑتی ہیں۔ اور لہو رنگ ہاتھوں سے اپنے چہرے پیٹتی ہوئی ماتم کرتی ہیں۔ جائے مقتل پر کھڑی یہ ارواح اپنے لہو لبریز زخم آسمان کو دکھا دکھا کر اس کی حمیت انصاف کو للکار رہی ہوتی ہیں۔ جب آسمان […]











































