بلاگ

محترم افتخار قیصر(مرحوم) کی خدمت میں

محترم افتخار قیصر(مرحوم) کی خدمت میں

محترم افتخار قیصر (مرحوم) میں آپ سے معافی چاہتا ہوں، یہ آپکی اور ہماری بدقسمتی ہے کہ آپکا جنم ایک ایسے معاشرے میں ہوا جہاں پر نہ فن کی کوئی قدر ہے اور نہ فنکار کی۔  ایک ایسی جگہ جہاں فنکار ہونا یا فن کا مظاہرہ کرنا تو گناہ کبیرہ ہے (جسکی واضح مثال چند سالوں پہلے  معاشرے کو بی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
چنگیز خان اور انگریز خان

چنگیز خان اور انگریز خان

طارق احمدمرزا نواب اکبربگٹی صاحب کے فرزند جناب نوابزادہ جمیل بگٹی صاحب نے اخبار ‘‘ روزنامہ آزادی ’’سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کا قتل بلوچستان کا مسٔلہ نہیں ،اسے زبردستی یہاں کا ایشو بنایا جا رہا ہے۔دیگر شیعہ برادری کو کیوں نہیں ماراجارہا؟ صرف ہزارہ کمیونٹی کو نشانہ بنایا جارہاہے یہ تو افغان،طالبان […]

· 4 comments · بلاگ
بانو قدسیہ اور اشفاق احمد

بانو قدسیہ اور اشفاق احمد

شہزاد ناصر پہلے ایک بات کا اعتراف کرتا چلوں کہ میں قدرت اللہ شہاب، ممتاز مفتی، بابا یحیٰ وغیرہ کے سلسلے اور کڑی کے بانو قدسیہ اور اشفاق احمد کو ناپسندیدہ ترین ادیب سمجھتا ہوں ۔ یہ ممکن ہے کہ ان سب کی نیت ٹھیک ہو اور یہ ساری کاریگری، لفاظی اور کنفیوزڈ نان سینس انجانے میں سرزد ہوا ہو […]

· 5 comments · بلاگ
طلبہ یونینز کی ضرورت

طلبہ یونینز کی ضرورت

عظمیٰ ناصر پچھلے 30برسوں میں پاکستان میں لگ بھگ کوئی 14کروڑ افراد پیدا ہوئے ۔یہ افراد سکولز کالجز اور پھر یونیورسٹیوں میں گئے ، مگر انہوں نے کبھی ان اداروں میں سٹوڈنٹ یونیز کی شکل بھی نہیں دیکھی۔ یہی وجہ ہے کہ 30سے 40سال کی عمر کے افراد نے صرف سیاستدانوں کو صرف چور اور لٹیرا کہنا سیکھ لیا ۔ […]

· 1 comment · بلاگ
غلام اور لونڈی کا تصور

غلام اور لونڈی کا تصور

ساغر سلیمی اسلام دنیا کا واحد مذہب ہے جو انسانوں کی خریدو فروخت کو مذہبی تحفظ فراہم کرتا ہے انسانوں کو غلام بنانے اور بغیر نکاح کے ان سے سیکس کرنے اور ان کی خریدو فروخت کی اجازت تو قرآن میں بھی دی گئی ہے اور سنت رسول بھی ہے۔  قران میں ہے کہ لَّا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِن بَعْدُ […]

· 1 comment · بلاگ
کالی عمارت

کالی عمارت

سعید خان ہمارے ماموں حج سے واپس آئے تو پورا گاؤں ان کے استقبال کے لیے امنڈ آیا ماموں پر ہر طرف سے پھولوں کی پتیاں نچھاور ہو رہی تھیں۔ کچھ عقیدت مند ان کے گلے میں ایک ایک روپے کے نوٹوں کے ہار ڈال رہے تھے(یاد رہے کہ اس زمانے میں ایک روپے کی بڑی وقعت تھی ) ان […]

· 2 comments · بلاگ
روز اول سے پاکستان اور نامعلوم

روز اول سے پاکستان اور نامعلوم

ڈاکٹر اکرام اللہ اکرام   الباکستان کا خواب تو علامہ اقبال نے دیکھا۔  حقیقت میں مسلم لیگ کے بانیان میں کس نے کتنی  جیل کاٹی نامعلوم ۔اس تحریک میں مسلم لیگ کے کتنے رہنما شہید ہوئے نامعلوم کتنے کارکن شہید ہوئے نامعلوم اس تحریک میں پشتون بلوچ  سندھی سرائیکی اور پنجابیوں کی تعداد کتنی تھی نامعلوم۔ اچھا مملکت خداداد کے […]

· 5 comments · بلاگ
وہاں سے بھاگی کیوں؟

وہاں سے بھاگی کیوں؟

عثمان کریم بھٹہ ایڈووکیٹ معمول کا دن تھا میں اپنے چیمبر میں بیٹھا کچھ مؤکلوں سے بات کررہا تھا جب کمرے کا دروازہ کھلنے پر ایک آدمی اور ایک خاتون اندر داخل ہوئے۔ میں نے اُن کو ایک طرف بٹھایا اور کمرہ خالی ہوجانے پر ان سے مخاطب ہوا “جی فرمائیے“؟ “۔ سر میرا نام جیون ہے ہم کوٹ چٹھہ […]

· 5 comments · بلاگ
مجھے ایسی آزادی نہیں چاہیئے

مجھے ایسی آزادی نہیں چاہیئے

انور عباس انور پوری قوم جشن آزادی منارہی ہے، گلی گلی ،محلے محلے،قریہ قریہ نگر نگر ، گاؤں گاؤں اور شہر شہر پاکستانی قوم نعرہ زن ہے، جلسے اور جلوس منعقد ہو رہے ہیں، لوگ ٹولیوں کی صورت میں جلسہ گاہوں کی جانب رواں دواں ہیں،سیاسی ،سماجی حکومتی اور حزب مخالف کے راہنما گرمی جوش خطابت سے عوام کے دلوں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
سیکولرازم عہدِ حاضر کا واحد سچ 

سیکولرازم عہدِ حاضر کا واحد سچ 

یوسف صدیقی آج اکیسویں صدی کے دُوسرے عشرے میں بھی مذہبی تنظیمیں اور سیاسی جماعتیں دُنیا میں ’’پتھر ‘‘ کے دُور کے قوانین کو نافذ کرنے کی ’’جدو جہد ‘ ‘ کر رہے ہیں۔دُنیا نے اِکیسویں صدی تک پہنچنے سے پہلے دُورانِ سفر کئی حکومتی و رِیاستی ’’ماڈَل‘‘ دیکھے ہیں۔ تاریخ اِنسانی میں خلق نے یورپی فاشزم ،رُوسی پرُولتاریہ کی […]

· 3 comments · بلاگ
خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

خیبر پختونخوا کے پختون اور پی ٹی آئی کا انقلاب

 فیض اللہ میں پشاور یونیورسٹی میں شعبہِ بین الاقوامی تعلقات میں پڑھتا تھا۔ 2006 میں جنرل پرویز مشرف کا قتدار عروج پر تھا۔ کلاس کے اکثر طلباء بشمول اساتذہ ان کے سرگرم حمایتی تھے۔ کچھ اساتذہ کی مجبوری بھی ہوسکتی تھی۔ تاہم چیئرمین صاحب فخر سے کہتے تھے کہ مشرف صاحب مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں۔ جب ہم کلاس […]

· 2 comments · بلاگ
جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔اب آگے کا سوچنا ہوگا

جو ہونا تھا وہ ہوگیا۔اب آگے کا سوچنا ہوگا

انور عباس انور فیصلہ آنا تھا سو وہ آگیا ہے ،اورفیصلہ بھی یہی آنا تھا،اس میں کسی کورتی بھر شک نہیں تھا حتی کہ شریف خاندان کو بھی اس کا ندازہ ہوچکا تھا، لیکن یہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ پانچوں ججز کا متفقہ فیصلہ ہوگا۔۔۔پہلی بات تو یہ کہ حکومت اور حکمران خاندان کے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خواتین بلوچ قومی تحریک میں 

خواتین بلوچ قومی تحریک میں 

سیوت بلوچ تاریخ کامطالعہ کرنے سے ہمیں بہت سی ایسی مثالیں ملیں گے کہ خواتین نے قبائل، گروہ، سماج اور ریاستوں کی سربراہی کی ہیں۔ انسانی سما کے تمام شعبہ جات میں خواتین نے نمایاں کردار ادا کی ہیں اور کررہے ہیں۔ جبکہ عورتوں کا فعال کردار ہمیں بلوچ قومی تاریخ میں بھی ملے گا۔ حتی کہ انہوں نے اندرونی […]

· Comments are Disabled · بلاگ
کیا ترکی ملتِ اسلامیہ کی قیادت کا اہل ہے؟

کیا ترکی ملتِ اسلامیہ کی قیادت کا اہل ہے؟

سلمیٰ اعوان میرے لیے استبول کی دنیا بھر میں شہرت یافتہ ایا صوفیہ کو دیکھنا بے حد دلچسپ اور خوبصورت تجربہ تھا۔ وہ سب پینٹنگ بہت دلچسپی لئیے ہوئے تھیں۔جہاں شہنشاہ کامنیوز 2 اور ملکہ آئرن تھیں۔کہیں شہنشاہ کونسٹینن منومیکبس اور ملکہ زوئے بیٹے کے ساتھ کھڑی تھیں۔کہیں وہ پیاری سی ورجن میری جسٹینن اور کونسیٹنن کے ساتھ تھیں۔بازنطینی دور […]

· 1 comment · بلاگ
پاکستان سول سوسائٹی فورم نے نواز شریف کی حمایت کر دی

پاکستان سول سوسائٹی فورم نے نواز شریف کی حمایت کر دی

لیاقت علی وزیر اعظم نواز شریف کی حمایت میں ایک اورتواناٗ آواز سامنے آئی ہے اور یہ ہے پاکستان سول سوسائٹی فورم جس نے ایک بیان میں عدالتوں کے ذریعے وزیر اعظم کی جوابدہی پر اظہار ناراضی کیا ہے اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو مفید مشورے دیئے ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس […]

· 2 comments · بلاگ
ایدھی، جو امر ہوگئے

ایدھی، جو امر ہوگئے

محمدحسین ہنرمل خلقِ خدا کی خدمت سے سرشار اوردرد کی دولت سے اپنے دلوں کومعمورکرنے والے لوگ قطعاًغریب نہیں ہوتے ۔دل کی بات کہی جائے تو یہی لوگ ہی دنیا کے امیر ترین اور صف اول کے اشراف ہوتے ہیں، البتہ یہ الگ بات ہے کہ ہمارے ہاں مادیت پرستوں کی نظروں پر ایسی مخفی دولت کے رازکبھی کھل نہیں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
رحمان ملک مسخرہ پن کی بجائے حقائق بتائیں

رحمان ملک مسخرہ پن کی بجائے حقائق بتائیں

لیاقت علی ایک وقت تھا جب ہر فلم میں مسخرے کا کردار لازمی خیال کیا جاتا تھا۔ مسخرہ ساری فلم میں موقع بموقع ناظرین کا ہنستا تاتھا خواہ اس کے لئے منہ بگاڑنا پڑے یا ذومعنی مکالمے بولنا پڑیں۔ بعض اوقات تو یہ مسخرہ مختلف جانوروں کی آوازیں نکال کر ہنسی کا سامان فراہم کیا کرتا تھا۔ مسخرے کا کردار […]

· Comments are Disabled · بلاگ
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کا سمی کے نام کھلا خط 

ڈاکٹر دین محمد بلوچ کا سمی کے نام کھلا خط 

کمبر لاسی  سمی میری بہادر بیٹی !۔ میری بہادر اور ذہین بیٹی آٹھ سال بعد مجھے موقعہ ملا ہے کہ میں اپنے خیالات اور حساسات کو آپ تک پہنچاؤں ۔امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔میلی کو میرا پیار دینا۔میرے دوستوں کو سلام دینا ۔میرے گاؤں اور مادر وطن کو اُس کے بیٹے کی جانب سے سلام کرنا۔ سمُل!۔ ہم یہاں […]

· Comments are Disabled · بلاگ
خاص لوگ

خاص لوگ

انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا طمانچہ کس کے رخساروں پر۔۔۔؟؟؟ ذوالفقا ر علی بھٹو جونیئر کی ایک وڈیو کیا ریلیز ہوئی، دنیا خصوصاً پاکستان کی سیاست میں ہلچل برپا ہوگئی،میڈیا میں ہر سو ذوالفقار علی بھٹو ہی دکھائی دے رہا ہے، کسی کا موضوع ’’ہائے میں ذوالفقا ر علی بھٹو ہوں‘‘ کسی نے زندہ باد ذوالفقا ر […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اپنے گمشدہ دوست، شبیر کے نام ایک خط

اپنے گمشدہ دوست، شبیر کے نام ایک خط

سلام لکی!۔ امید ہے کہ زندہ ہوگے۔ اِس امید کے ساتھ کچھ لکھ رہا ہوں کہ زندان میں ڈاکٹر حنیف شریف کو ’’ باران وریگے‘‘ کا اطلاع دینے والا کوئی مہربان ظالم آپ کے چیمبر میں بھی ہوگا۔ جو اگرچہ سخی، آہو جان اور ماں کی باتیں آپ تک نہیں پہنچا سکے گا لیکن میری یہ تحریر شاید زبانی آپ […]

· Comments are Disabled · بلاگ