قربانی کی کھالیں اور دہشت گردی
ایمل خٹک قربانی کی کھالوں سے آمدن عسکریت پسند تنظیموں کی آمدن کا ایک اہم ذریعہ ہے ۔ امسال بھی عید قربان کی آمد پر مختلف عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے کھالیں جمع کرنے کیلئے تشہیری مہم شروع کی گئی۔ قومی منصوبہ عمل یعنی نیشنل ایکشن پلان میں دہشت گرد تنظیموں کو فنڈز روکنے کی بات کی گئی تھی […]