ریاست اور مذہبی بیانیہ ساز
ایمل خٹک مذہب کے نام پر بنائے گئے ملک میں مذہب ، اگر ریاست کی لونڈی اور علماء سوء کے ذاتی مفادات کا غلام بن گیا ہے،مذہب اگر جنس تجارت بن گیا ہےاور مذہب کو اگر سیاست کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے تو اس میں اتنے اچنبھے کی بات نہیں۔ جہاں ہر چیز کو مذہب سے ناپنے کا رحجان […]




































