ہنزہ کی سیاسی ترقی معکوس
علی احمد جان قراقرم اور پامیر کے پہاڑی سلسلوں کے بیچ واقع ہنزہ کو آج دنیا میں جو مقبولیت حاصل ہے وہ اس پورے خطے میں کسی اور علاقے کے نصیب میں نہیں۔ بلتیوں اور کشمیریوں کے ہنر کا شاہکار بلتت کے قلعے کو جتنی شہرت حاصل ہے اتنی پورے بلتستان اور کشمیر میں کسی تاریخی عمارت کو نہیں۔ ہنز […]


































