کالم

خواتین اور معاشی مسئلہ

خواتین اور معاشی مسئلہ

ریاض حُسین   انسان کا پیدائشی مسئلہ معاش کا مسئلہ ہے اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ معاش انسانی زندگی میں کتنااہم ہے۔ حضرت نظام الدین اولیاء ؒ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اُنہوں نے خوراک کو دین کا چھٹا اور سب سے اہم رکن قرار دیا تھا۔اُن کی منطق یہ تھی کہ جب تک انسان کا […]

· 1 comment · کالم
بے سمت سلطنت کی بے یقین قوم

بے سمت سلطنت کی بے یقین قوم

سیدہ عینہ شاعرلوگ بھی اپنے آپ میں کچھ نجومی سے ہی ہوتے ہیں کبھی تواپنے محبوب کے ٹھکرا دینے کوسالوں پہلے ہی بھانپ کرایسے یسے شعر کہہ ڈالتے ہیں کہ اگرمحکمہ موسمیات والے سن لیں تو شاعر کو بیٹھے بٹھائے اچھی بھلی نوکری مل جائے اورکبھی پوری کی پوری قوم وملک کے بارے میں ایسی پیش گوئی کرجاتے ہیں کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟

منصف ہو تو پھر حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے؟

منیر سامی۔ ٹورنٹو ہم پاکستانی اور مسلمان جو اپنے ملکوں میں پولیس اور بندوق برداروں کی زیادتیوں ، اُن سے ہمیشہ خوفزدہ رہنے، اور اُن کے ظلم پر ٹُک ٹُک دیدم ، دم نہ کشیدم کے عادی ہیں۔ اپنی یہ عادتیں اُن ملکوں میں بھی لے آئے ہیں جہاں شہریوں کو ہر طرح کی آزادی ہے اور جہاں انصاف طلب […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم تیری گلی میں آ نکلے

ہم تیری گلی میں آ نکلے

خالد تھتھال اموی خلیفہ ہشام بن عبدالملک کے زمانے میں مسلمان فوجیں فرانس پر حملہ آور ہوئیں۔ بورڈو پر قبضہ کرنے کے بعد مال غنیمت سے بھرے چھکڑوں سے اسلامی لشکر دوسری سمت کا رخ کر رہا تھا کہ ان کا سامنا فرانسیسی جنرل چارلس مارٹیل سے ہوا۔ جو پہلے سے ہی طورس کے مقام پر مسلمان فوجوں کے انتظار […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان میں خواتین کی سیاسی پیشرفتیں

بلوچستان میں خواتین کی سیاسی پیشرفتیں

زرک میر عابد میر صاحب کو پڑھتا ہوں اور پڑھنا بھی پڑھتا ہے کیونکہ یہی ایک ہی سدا بہار لکھاری ہیں جو ہر موسم میں ہر رنگ میں اور ہر طبیعت میں لکھتے ہیں اب یہ وہ اپنا فرض سمجھتے ہیں یا مشغلہ،کیونکہ حال ہی میں ایک استاد کا انٹرویو پڑھا جنہوں نے اس کام کو اپنا مشغلہ کہا ۔گویا […]

· Comments are Disabled · کالم
صنفی برابری کو یقینی بنانا

صنفی برابری کو یقینی بنانا

بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی  اکیسویں صدی میں زندہ رہنے اور بین الاقوامی گاؤں کے تقاضے ہم سے اس با ت کی امید کرتے ہیں کہ ہم صنفی برابری کو یقینی بنائیں۔ صنفی برابری کی وجہ سے وہ لوگ جو عدم تحفظ کا شکار ہوتے ہیں، جیسا کہ لڑکیاں، عورتیں، خانہ بدوش بچیاں اور غربت کے مارے ہوئے لوگ بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
پراکسی وارز کی سیاست 

پراکسی وارز کی سیاست 

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ہر کوئی پراکسی وار کی بات کر ہا ہے۔مگر پراکسی وار کا تر جمہ کوئی نہیں کرتا۔یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کا ترجمہ کرنے کی کوئی جرأت نہیں کر پا رہا۔پراکسی کا لفظ ڈکشنری میں موجود ہے۔اس کا ترجمہ بھی۔مگر انگلش ، اردو ڈکشنری میں لفظ پراکسی کو وار کے ساتھ جوڑ کر کہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
عسکری نہیں نظریاتی جنگ کی ضرورت 

عسکری نہیں نظریاتی جنگ کی ضرورت 

عظمٰی اوشو ایک نوید سنائی گئی تھی کہ 2016 میں پاکستان سے ہر قسم کی دہشت گردی کاخاتمہ ہوجا ئے گا ۔ لیکن 2016 کے پہلے مہینے میں ہی دہشت گردی کی بڑی منظم کاروائیاں ہوئیں اور 60 لوگ ان کی نذر ہو گئے۔ باچاخان یونیورسٹی پر بڑا منظم حملہ کیا گیا جس کو اے پی ایس کے حملے کا […]

· 2 comments · کالم
جاگیرداروں کے خیالات

جاگیرداروں کے خیالات

فرحت قاضی عربی کہاوت ہے  جیسا بادشاہ ہوتا ہے ویسی رعایا ہوجاتی ہے ہم اپنے سماج میں پائی جانے والی روایات،رسومات،رواجات،سماجی اور اخلاقی قدروں سے یہ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ ہمارا جاگیردار طبقہ کیا چاہتا ہے۔ ایک جاگیردار کنبہ میں شادی ہوتی ہے تو بڑے کھانے کے اہتمام سے پہلے جگہ کو سجایا جاتا ہے اس کے رشتے دار ، […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

بلوچ لانگ مارچ امریکہ میں

حسن مجتبٰی کسی دل جلے نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سربراہ ماما قدیر کو (انکے کوئٹہ اسلام آباد براستہ کراچی لانگ مارچ کے حوالے سے )”بلوچ ماؤ زے تنگ ” یا ‘ بلوچ ماؤ‘ کہا تھا۔ بلوچ ماؤامریکہ میں ہے اور آج کل سخت سردیاں گذر جانے اور موسم ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔ جیسے ہی […]

· 2 comments · کالم
مذہبی و سیکولر دانشوروں کا المیہ

مذہبی و سیکولر دانشوروں کا المیہ

مہرجان آپ سر سید احمد خان کو ہی دیکھ لیجیے جب فلسفہ سے کچھ شد بد ہوئی تو مذہب کو فلسفیانہ انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی۔ علامہ اقبال سے ہوتے ہوئے نیاز فتح پوری غلام احمد پرویز اور جاوید احمد غآمدی سب کم وپیش فلسفے کی وادیوں میں اپنے مذہب کو ڈھونڈتے آرہے ہیں۔ اب بھلا فلسفہ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
چائنا پاک راہداری صرف پنجاب کے لیے ہے؟

چائنا پاک راہداری صرف پنجاب کے لیے ہے؟

حیدر چنگیزی پاک چائنا اقتصادی راہداری آج کل پا کستان کے ہر نیوز چینلز، اخبارات اور تجزیہ نگاروں کا پواینٹ آف فوکس بنا ہوا ہے۔ یہ راہدری جہاں ایک طرف پاکستان کے معاشی حالات کو بہتری کی طرف گامزن ہونے کی امُید دلاتی نظر آرہی ہے تو دوسری طرف یہی راہدری پاکستان کو اندرونی طور پر ٹکڑوں میں تقسیم کرنے […]

· 2 comments · کالم
سرمایہ داری نظام ، جمہوریت اور قانون سازی

سرمایہ داری نظام ، جمہوریت اور قانون سازی

ارشد نذیر ذرائع پیداوار ، طریقہِ پیداوار اور پیداواری قوتوں میں تبدیلی سرمایہ کاری کے عمل کو پیچیدہ کر دیتی ہے ۔ سرمایہ داری کا روز بروز پیچیدہ ہوتا ہوا یہ عمل ریاست اور سرمایہ دار کے درمیان تعلقات میں بھی پیچیدگی اور گہرے تضادات کو جنم دیتا ہے ۔ سرمایہ دار ریاست کو سرمایہ کی خاص نفسیات کے تحت […]

· 1 comment · کالم
ہم زندہ قوم ہیں

ہم زندہ قوم ہیں

جاوید اختر بھٹی سعودی ذوقِ جہاد اور ایرانی شوقِ شہادت کے درمیان پاکستان کی علتِ مصالحت کیوں ضروری ہے؟ پہلی وجہ تو یہ ہے کہ دونوں شیعہ اور وہابی برادر اسلامی ملک ہیں دوسری وجہ یہ ہے کہ ایران کے ساتھ آج کل ہمارے اچھے تعلقات ہیں ، معاہدے بھی ہور ہے ہیں اس کے علاوہ ایران کے ساتھ ہمارے […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی بینکاری کیا ہے؟

اسلامی بینکاری کیا ہے؟

ڈاکٹر اقدس علی کاظمی۔ سابق چیف اکانومسٹ پلاننگ کمیشن اسلامی بینکاری کی عمومی تعریف کے مطابق یہ ایک ایسا نظام ہے جس میں بنک سود کا لین دین نہیں کرتے۔بطور ایک معاشی تصور اسلامی بینکاری نظام نسبتاً نیا ہے اور تاریخ میں گہری جڑیں نہیں رکھتا ۔یہ کوئی پچاس سال کی بات ہے کہ مسلم دنیا کے ماہرین شریعت ،علما […]

· Comments are Disabled · کالم
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

 بھارتی پریس سے ۔۔ظفر آغا  کمال ہوگیا! پٹھان کوٹ ایئربیس پر پاکستانی دہشت گرد حملے کے باوجود ہند و پاک مذاکرات معطل نہیں ہوئے ۔ ہاں یہ ضرور ہوا کہ پندرہ جنوری کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے خارجہ سکریٹریوں کی جو گفتگو ہونی تھی وہ کچھ عرصے کے لئے ملتوی ہوگئی ۔ لیکن یہ مدت بھی لمبی نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
فحش نگار ۔۔۔منٹو

فحش نگار ۔۔۔منٹو

زرک میر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان آئے مہاجروں نے کچھ اچھا کام نہ کیا ۔ہندوستانی مہاجر آئے انہوں نے سندھ دھرتی پر قبضہ کرلیا ۔بلوچستان میں افغان مہاجرین نے منشیات اوراسلحہ کلچر کو متعارف کرایا۔اورمنٹو نے فحش نگاری کاکلچر متعارف کرایا۔منٹو شہری بننے سے پہلے مرگیا ۔وہ مرنے کیلئے ہی لاہور آگیا تھا ۔ ہندوستان سے آنے والے مہاجرین […]

· Comments are Disabled · کالم
No one killed Akbar Bugti

No one killed Akbar Bugti

ذوالفقار علی زلفی سنہ 2011 کا قصہ ہے بالی وڈ نے ایک فلم پیش کی “No one killed jessica” ،مذکورہ فلم میں ودیابالن کی بہن جیسیکا بڑے باپ کے لاڈلے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہوجاتی ہے ، مقدمہ سالوں تک عدالت کے روبرو پیش ہوتا رہتا ہے بالآخر ایک دن عدالت اس نتیجے پر پہنچتی ہے کہ جیسیکا کو کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
واقعہ پٹھانکوٹ کے بعد۔۔۔

واقعہ پٹھانکوٹ کے بعد۔۔۔

بیرسٹر حمید باشانی پٹھان کوٹ حملے سے پاکستان بھارت کے درمیان پیس پراسس مکمل طور پر سبوتاز تو نہیں ہوا، مگر متاثر ضرور ہوا ہے۔دونوں طرف سے ارباب اختیار نے کہا ہے کہ مذکرات عارضی طور پر ملتوی ہوئے ہیں۔ ماضی کے برعکس اس واقعے پر دونوں طرف کا رد عمل نسبتاً بالغ نظری پر مبنی تھا۔یہ طرز عمل دونوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامو فوبیا

اسلامو فوبیا

خالد تھتھال تاریخ اسلام کی کتابوں میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے بہت بار یہ پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے کہ آپ کے دور خلافت میں ایک عورت زیورات سے لدی پھندی جنگل میں بغیر کسی ڈر کے سفر کر پاتی تھی۔ میری بد قسمتی کہ میں ان مبارک وقتوں میں پیدا نہیں ہوا۔ لیکن جب ناروے […]

· Comments are Disabled · کالم