انسانی حقوق ۔۔۔ دوسری کڑی
بات چِیت ڈاکٹر سنتوش کامرانی حقوق انسانی کے قوانین کا ماخذ وہ دستاویز ہے جس کو عالمی اعلان برائے حقوقِ انسانی کہا جا تا ہے۔ جو 1948ء میں لکھا گیا۔ اس دستاویز کے پیش لفظ کے بنیادی نکات مندرجہ ذیل ہیں۔ انسان فطری طور پر باوقار مخلوق ہے۔ انسان کے اس وقار کو ہر سطح پر تسلیم کیا جائے ۔ […]









































