اے رھبر ملک وقوم بتا ذرا۔۔۔یہ کس کا لہوہے کون مرا
عظمیٰ او شو دو فروری کو کراچی ائیر پورٹ پر ریاستی غنڈہ گردی کا جو مظاہرہ دیکھنے کو ملا اس نے جہاں شریف گورنمنٹ کی بد معاشی کا پول کھولا وہاں یہ باور کرنے میں بھی کا میاب ہوا کہ پاکستان ایک زندہ قوم ہیں جو کسی بھی ریا ستی بد معاشی کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ رکھتی ہے۔اس کی […]











































