عمران خان کا سمندر پار پاکستانیوں کے نام پیغام
بیرسٹر حمید باشانی سمندر پار پاکستانیو سے سابق وزیر اعظم کے وڈیو خطاب کا نقطہ ماسکہ یہ تھا کہ” حقیقی آزادی “کے خواب کی تکمیل کے لیے ان کا دوبارہ اقتدار میں آنا ضروری ہے۔ اس آزادی کو دو پہلو ہیں۔ خارجی اور داخلی۔ خارجی پہلو ” امریکی بالا دستی” سے آزاد ہونا ہے۔ امریکہ کے باب میں انہوں نے […]