کالم

بی جے پی کی نئی حکمت عملی، مسلم ووٹ بینک توڑ دو

بی جے پی کی نئی حکمت عملی، مسلم ووٹ بینک توڑ دو

ظفر آغا سَنگھ پریوار بجز بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی مسلم حکمت عملی میں خصوصی تبدیلی کرنے والی ہے۔ پچھلے کچھ دنوں میں جو اشارے ملے ہیں اس سے دو باتیں ظاہر ہوتی ہیں۔ پہلی یہ کہ غالباً اب بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندوتوا گھرانے کی دوسری تنظیمیں دن رات جس طرح مسلم مذہبی عقائد پر چوٹ کرتی رہتی ہیں اس […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے عالمی نظام کی ضرورت

نئے عالمی نظام کی ضرورت

بیرسٹر حمید باشانی یہ اس سال کی سب سے اہم ترین ملاقات تھی۔ یہ ملاقات اس سال فروری میں بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں سن 2022 کے سرمائی اولمپکس کے آغاز سے کچھ دیر پہلے، دونوں رہنماؤں نے پانچ ہزار تین سو الفاظ پر […]

· Comments are Disabled · کالم
بچت اور ٹیکس نہیں، اپنی آمدن بڑھائیں

بچت اور ٹیکس نہیں، اپنی آمدن بڑھائیں

پائندخان خروٹی میری ہمیشہ ہر فورم پر یہ خواہش اور کوشش رہتی ہے کہ اپنی تحریر اور تقریر میں غیرروایتی انداز میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پائیدار حل ڈھونڈ سکوں۔ اس غیرروایتی نقطہ نظر کے ساتھ گزشتہ مہینے ” پری بجٹ پالیسی ڈائیلاگ ” میں شرکت کیلئے مجھے مدعو کیا تھا جس کا اہتمام تین مختلف اداروں جرمن ایف […]

· Comments are Disabled · کالم
 عمران ریاض  کی گرفتاری کی وجہ : آج کے سچ یا کل کے جھوٹ ؟

 عمران ریاض  کی گرفتاری کی وجہ : آج کے سچ یا کل کے جھوٹ ؟

رضوان عبدالرحمان عبداللہ جرنیلوں کے کندھوں پر سوار ہو کر آنے والی بیچاری حکومت کی بے بسی کے کیا کہنے ، کسی مڈبھیڑ میں سامنے والا ان کندھوں سے کچلا جاتا ہے تو  موردالزام  کندھوں کی بجائے کندھوں پر بیٹھا  سوار ٹھہرتا ہے ،  کیونکہ  کندھوں پر بیٹھا بے چارے سواری کی حالت  ایسی ہوتی ہے کہ نا تو وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
آزاد سوچ اور اظہار کے حق پر حملہ

آزاد سوچ اور اظہار کے حق پر حملہ

بیرسٹر حمید باشانی جناب ایاز امیر پر حملہ افسوسناک ہے۔ یہ پاکستان میں آزاد سوچ رکھنے والے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کے طویل سلسلے کی تازہ ترین کڑی ہے۔ یہ عقل، دانش اور اظہار رائے کے حق پر حملہ ہے۔ یہ حملہ اس تلخ حقیقت کا اظہار ہے کہ اس سماج میں سچ کا اظہار آج بھی بہت بڑا چیلنج ہے، […]

· Comments are Disabled · کالم
ریسرچ کی راہ میں ریسرچر خود رکاوٹ ہے

ریسرچ کی راہ میں ریسرچر خود رکاوٹ ہے

پائندخان خروٹی پل پل بدلتی دنیا میں تحقیق نیچرل اور سوشل سائنسز کے ہر سبجیکٹ کا لازمی جز بن چکا ہے لیکن بدبختانہ ہمارے معاشرے میں عمومی طور پر ریسرچ کا رحجان نہیں ہے اور جو تھوڑا بہت ہے وہ بھی تعصبات، موضوعیت اور تحقیق سے وابستہ افراد کی نااہلی کے باعث بےنتیجہ اور غیرمتعلق ہے۔ فی الوقت ہمارے معاشرے […]

· Comments are Disabled · کالم
نظریاتی ہجوم کیا ہے اور اس کا کردار کيا ہوتا ہے؟

نظریاتی ہجوم کیا ہے اور اس کا کردار کيا ہوتا ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی جب کسی معاشرے میں اقلیتوں کو تحفظ نہ ملے، دانشوروں کو آزادی کے ساتھ اظہار خيال کا موقع نہ دیا جائے، عورتوں کو ملکیت سمجھا جائے اور امیر و غریب کے درمیان بے انتہا فرق ہو جائے، تو وہاں ہجوم قدامت پرستی کو مستحکم کرتا ہے۔ فرانسیسی انقلاب اور صنعتی انقلاب نے یورپی معاشرے کو تبدیل کر […]

· Comments are Disabled · کالم
دولت کی منصفانہ تقسیم ناگزیر کیوں ہے ؟

دولت کی منصفانہ تقسیم ناگزیر کیوں ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی معاشی اصطلاح میں افراط زر وہ شرح ہے، جس کے مطابق کسی ملک میں ” گڈز اینڈ سروسز” یعنی اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ کسی بھی ملک میں افراط زر بڑھنے یا کم ہونے کا انحصار دو چیزوں پر ہوتا ہے۔ ایک عالمی معاشی حالات و واقعات، اور دوسرا کسی ملک کے اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت: کیا ایمر جنسی کا دور خطرناک تھا یا آج کا

بھارت: کیا ایمر جنسی کا دور خطرناک تھا یا آج کا

ظفر آغا آج 25 جون کو ایمرجنسی کی مذمت کا بازار گرم ہے۔ یقیناً ایمرجنسی کا نفاذ قابل مذمت ہے۔ وہ آزاد ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب تھا کیونکہ اس دور میں ملک کی جمہوریت پر سیاہ بادلوں کا سایہ تھا۔ لیکن اس دور کا کیا کیجیے کہ جب کوئی ایمرجنسی نافذ نہیں لیکن ایک سرکار کے خلاف ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ کی ڈائری: اسقاط حمل اور گن رائٹس

امریکہ کی ڈائری: اسقاط حمل اور گن رائٹس

فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر خواتین کی تنظیموں کے احتجاج کا منظر محمد شعیب عادل امریکی سیاست ، پریس اور میڈیا میں دو موضوعات پر گرما گرم بحث جاری ہے۔ ایک اسقاط حمل اوردوسرا گن رائٹس۔ امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل سے متعلق پچاس سالہ قانون ختم کردیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے مطابق ،اسقاط حمل غیر […]

· Comments are Disabled · کالم
نئے سیاسی نظام کی تلاش میں

نئے سیاسی نظام کی تلاش میں

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ ستر سال کے ناکام معاشی و سیاسی تجربات کے بعد اب پاکستانی دانش وروں کے لیے ضروری ہے کہ وہ متبادل نظام پر غور کریں۔ لیکن یہ متبادل نظام یا نظریہ تصوراتی اور خیالی نہیں بلکہ عقلی اور منطقی سائنسی سوچ پر مبنی ہونا چاہیے۔ گزشتہ ستر برسوں […]

· Comments are Disabled · کالم
لشکر طیبہ ۔۔۔۔ پاکستانی ریاست کا اہم اثاثہ

لشکر طیبہ ۔۔۔۔ پاکستانی ریاست کا اہم اثاثہ

لیاقت علی ایک وقت تھا جب لشکر طیبہ کے امیر حافظ سعید کا طوطی بولتا تھا۔ وہ ملک میں جہاں جاتے ان کو وی وی آئی پی سکیورٹی دی جاتی تھی۔ ہٹو بچو کی صدائیں گونجا کرتی تھیں ان کی شرافت اور نیک نامی کی گواہی خود جنرل پرویز مشرف دیا کرتے تھے۔ پھر ایک دن آیا کہ انھوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں

صرف خواہشات سے تبدیلی ممکن نہیں

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا ہے ؟ یہ رکاوٹ نظام میں تبدیلی کی ضرورت کو تسلیم کیے بغیر سماج میں انقلابی تبدیلی کی خواہش ہے۔  تاریخی تجربہ تو یہ ہے کہ فرسودہ نظام کو بدلے بغیر  کسی بھی ملک میں ایک نئے اور ترقی پسند سماج کا قیام ممکن ہی نہیں۔ گزشتہ دنوں ان […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان اور نسل پرستی

مسلمان اور نسل پرستی

خالد تھتھال مغرب کا کوئی بھی ایسا ملک نہیں بچا جہاں اسلامی پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد نہ ہوں۔ ایک وقت میں یہ لوگ مقامی معاشروں کا حصہ تو نہیں بنے تھے لیکن یہ اپنے کام سے کام رکھتے تھے، ان کی زندگی کا واحد مقصد زیادہ سے زیادہ پیسے کما کر اپنے وطن بھیجنا ہوتا تھا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
اول وطن ۔۔۔ پھر ملک

اول وطن ۔۔۔ پھر ملک

بصیر نوید شاری بلوچ عرف برمش اور ناظم جوکھیو سے ان کی عظیم قربانیوں سے قبل اگر میری ملاقات ہوجاتی تو میں کم از کم ان سے یہ تو ضرور پوچھ لیتا کہ کیا وطن کی محبت بچوں کے پیار سے بھی زیادہ گہری ہوتی ہے، بچوں کےنرم و گرم لمس کا احساس بھی اس وقت ماند پڑجاتا ہے جب […]

· 1 comment · کالم
 پاکستان میں نظام کیسے بدل سکتا ہے؟

 پاکستان میں نظام کیسے بدل سکتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا منشور ہے۔ اس منشور کی بنیاد پر ہر جماعت اپنی الگ شناخت رکھتی ہے، اور اپنے وجود کی جوازیت پیش کرتی ہے۔ اس اعتبار سے ان جماعتوں کا کوئی مشترکہ ایجنڈا نہیں۔ مگر ایک بات جس پر سب کا اتفاق رائے ہے، وہ موجودہ نظام ہے ، جسے […]

· Comments are Disabled · کالم
 آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

 آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا سوال بڑا پیچیدہ ہے۔ اس باب میں صرف انسانی حقوق کے علم برداروں اور صحافیوں کو ہی شکایات نہیں، بلکہ بسا اوقات خود وہ لوگ بھی شکوہ کرتے نظر آتے، جو مقبول سیاست دان ہیں، اور ان کا شمار حکمران اشرافیہ میں ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ جب وہ بر […]

· Comments are Disabled · کالم
بوٹ کو عزت دو

بوٹ کو عزت دو

شہزاد عرفان وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی ڈائریکٹوریٹ کو تمام سرکاری افسران کی شمولیت، ترقیوں، اہم پوسٹنگ اور تقرریوں کی تصدیق اور اسکریننگ کے لیے خصوصی جانچ پڑتال ایجنسی کے طور پر اختیار دےدیاہے۔ یعنی اب بیوروکریسی کو باقاعدہ آئی ایس آئی کے یعنی فوج کے کنٹرول میں دے دیا گیا ہے ۔۔۔ اسے کہتے ہیں “ووٹ نہیں بلکہ فوج کو […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سوشل میڈیا انتہا پسندی پھیلا رہا ہے؟

کیا سوشل میڈیا انتہا پسندی پھیلا رہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی سوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازو کی […]

· Comments are Disabled · کالم
یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف

یا سین ملک کا مقدمہ اورعالمی عدالت انصاف

بیرسٹر حمید باشانی آج کل یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں لے جانے کے باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں کرنے والوں میں سرکاری شخصیات کے علاوہ غیر سرکاری شخصیات اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔ قانون کے اس ادنی طالب علم نے بین الاقو امی قانون کے چند جانے پہچانے ماہرین، جن میں چند ایک یونیورسٹی پروفیسر بھی شامل […]

· Comments are Disabled · کالم