عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے ؟
بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کی سیاست نمک کی کان کی طرح ہے، جس میں مل کر سب نمک ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ بے نظیر کو آکسفورڈ سے جانتے تھے، وہ جب اس بے نظیر بھٹو سے ملے ،جو پاکستان کی وزیر اعظم بن چکی تھی تو انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ وہی بے نظیر بھٹو ہے، جو […]






































