کالم

جب ایک قیدی کو کشمیر پرثالث بنا دیا گیا

جب ایک قیدی کو کشمیر پرثالث بنا دیا گیا

بیرسٹر حمید باشانی  پچھلے دنوں عرض کیا تھا کہ1964کے موسم سرما میں سیکورٹی کونسل میں مسئلہ کشمیر پربحث کے دوران صرف پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی بڑی حساسیت اور بےچینی تھی۔  بیس فروری1964 کو بھارت سے امریکی سفیر نے ایک ٹیلی گرام سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کیا ۔ اس ٹیلی گرام میں کہا گیا کہ سکیورٹی کونسل میں کشمیر پر ہونے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان بھارت کے ساتھ بات چیت نہیں کرنا چاہتا تھا

پاکستان بھارت کے ساتھ بات چیت نہیں کرنا چاہتا تھا

بیرسٹر حمید باشانی چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ پاکستان نے 1964 میں اچانک مسئلہ کشمیر سکیورٹی کونسل کو ریفر کر دیا تھا۔ اس نئے قدم نے امریکا کو سخت ناراض کر دیا تھا۔ امریکی سفارتی حلقوں میں اس ناراضی کا کھلا اظہار بھی کر دیا گیا تھا۔دوسری طرف دنیا کی دوسری بڑی سپرطاقت سوویت یونین کی طرف سے مخالفت […]

· Comments are Disabled · کالم
یوپی میں مہابھارت ہوگا

یوپی میں مہابھارت ہوگا

ظفر آغا اتر پردیش میں گھبرائی بھارتیہ جنتا پارٹی نے سماج وادی پارٹی کے خلاف چناوی جہاد چھیڑ دیا ہے۔ اس کالم کے لکھے جاتے وقت لکھنؤ سے یہ خبریں آ رہی تھیں کہ وہاں اکھلیش یادو کے قریبی ساتھیوں کے گھروں پر انکم ٹیکس کی ریڈ چل رہی تھی۔ یہ اس بات کی کھلی دلیل ہے کہ مارچ 2022 […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر چو این لائی کے دورے کا شکار ہوا

جب مسئلہ کشمیر چو این لائی کے دورے کا شکار ہوا

بیرسٹرحمیدباشانی چند دن پہلے عرض کیا تھا کہ صدر جے ایف کینیڈی مسئلہ کشمیر کے حل کا پر جوش حامی تھا۔ لیکن انہوں نے جو “سٹیٹس کو” کی بات کی مسئلہ کشمیر عملی طور پر اس کا شکار ہو گیا۔اور آج تک اس کا شکار ہے۔ کینیڈی کی موت کے فورا بعد امریکی حکام کے لیے پاکستان چین تعلقات کا […]

· Comments are Disabled · کالم
قصہ رحمتہ اللعالمین اتھارٹی اور اس کے چئیر مین کا

قصہ رحمتہ اللعالمین اتھارٹی اور اس کے چئیر مین کا

محمد اشفاق انتہائی کوشش ہوتی ہے کہ شخصیات پہ بات نہ کی جائے۔ افکار، حالات اور نظریات پہ بات ہو۔ مگر کبھی ہم پہ ایسی شخصیات مسلط کر دی جاتی ہیں کہ ان پہ بات نہ کرنا بھی جرم محسوس ہوتا ہے۔ رحمت اللعالمین اتھارٹی کے سربراہ اول ڈاکٹر اعجاز اکرم صاحب بھی ایسی ہی ایک شخصیت ہیں۔ لیکن ان […]

· Comments are Disabled · کالم
جب پاک بھارت مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئے

جب پاک بھارت مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہوگئے

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں ان ہی سطور میں یہ عرض کیا تھا کہ سن 1962کی بھارت چین جنگ کے بطن سے جنم لینے والے حالات و واقعات نے صدر ایوب اور دیگر پالیسی سازوں کو پریشان کردیا تھا۔ امریکہ کے ساتھ مضبوط رشتہ استوار کرنے کے لیےآج تک ان لوگوں نے جو محنت کی تھی، وہ رائیگاں جاتی نظر آ رہی […]

· Comments are Disabled · کالم
سری لنکن شہری کا قتل،  کیاریاست خوفزدہ ہے

سری لنکن شہری کا قتل، کیاریاست خوفزدہ ہے

لیاقت علی سری لنکن شہری پرانتھا کمارا کا قتل بلاشبہ اندوہناک اورخوفناک ہے۔یہ انسانیت کے خلاف جرم ہے جس کاارتکاب کرنے والوں کو اس کی سزا ضرور ملنی چاہیے لیکن سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہماری ریاستی اورحکومتی اشرافیہ کی صفوں میں اس قتل کی بدولت اس قدرخوف وہراس کیوں پھیل گیا ہے۔توہین مذہب کےنام پرنہ یہ کوئی پہلا قتل […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا صرف ایوب خان ہی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا تھا ؟

کیا صرف ایوب خان ہی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا تھا ؟

بیرسٹرحمید باشانی ہمارے ہاں اکثر مسئلہ کشمیر پرمذاکرات کا مطالبہ اٹھایا جاتا ہے۔ آج بھی بہت لوگ پربجا طورپر امید ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ حالانکہ ماضی کے تجربات اس سے مختلف ہیں۔ یہ تجربات ثابت کرتے ہیں کہ مذاکرات صرف اس صورت میں سود مند ثابت ہو سکتے ہیں، جب مسئلے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا

بیرسٹرحمیدباشانی کچھ دن پہلے ان ہی سطورمیں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ مسئلہ کشمیر اور پاکستان انڈیا تعلقات کے باب میں ان کے ذہن میں کئی قسم کے خوف اور اندیشے سر اٹھا رہے تھے۔ مستقبل میں پیدا […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب، لامذہبیت اور سیکولرازم

مذہب، لامذہبیت اور سیکولرازم

لیاقت علی مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس نے فرقہ ورانہ عسکریت پسندی کا پرچم بلند کیا ہے اورجہاں فرقہ واریت اوردہشت گردی ممکن نہیں ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پر کاربند کیوں ہوں؟

میں نیشنل ازم پر کاربند کیوں ہوں؟

مہر جان پوری تاریخ شناخت کی جنگ کی تاریخ ہے۔ہیگل فلسفہ سے پہلے بھی گرچہ یونانی شعرا ، ہیسویڈ و ہومر نےانسانی سرگرمیوں کے متعلق سوالات اٹھائے ہیں لیکن فلسفہ کا بنیادی مقصد فقط جاننا نہیں بلکہ تمام انسانی سرگرمیاں و معاملات بھی رہے ہیں ، انسانی سرگرمیوں کا تعلق فلسفہ کی دنیا میں سیاسیات و عمرانیات و اخلاقی ضابطوں […]

· 5 comments · کالم
مسلمانوں کو  چاہیے کہ اب وہ گرودواروں میں کارسیوا انجام دیں

مسلمانوں کو  چاہیے کہ اب وہ گرودواروں میں کارسیوا انجام دیں

ظفر آغا گروگرام کی گرودوارہ ایسوسی ایشن نے جمعہ کی نماز کے لیے گرودواروں کی پیش کش کر جو احسان کیا ہے، مسلمان اس احسان کو چکانے کے لیے گرودواروں میں لنگر کریں اور گرودواروں میں کارسیوا انجام دینی چاہیے۔ اس ملک پر بھلے ہی ہندوتوا سیاست کا کتنا ہی رنگ چڑھ گیا ہے۔ ہندوستان بھلے ہی ہندو راشٹر کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب امریکی صدر نے ثالثی کی پیشکش واپس لی

جب امریکی صدر نے ثالثی کی پیشکش واپس لی

بیرسٹر حمید باشانی   گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ کراچی میں آٹھ دسمبر کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے خوش امیدی کے اظہار کے بعد جب صدر آئزن ہاور بھارت کے لیے روانہ ہوئے تو پاکستان میں اس حوالے سے رجائیت پسندی اپنے عروج پر تھی۔ مگر صد آئزن ہاور جب دلی پہنچے تو وہاں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی جی کا گھمنڈ کیسے ٹوٹا،معاملہ اتر پردیشن کے چناؤ کا ہے

مودی جی کا گھمنڈ کیسے ٹوٹا،معاملہ اتر پردیشن کے چناؤ کا ہے

ظفر آغا الغرض کسانوں نے نریندر مودی کا گھمنڈ ہی نہیں، ان کی سیاسی گرفت بھی ڈھیلی کر دی۔ مگر مودی جی وہ سیاستداں نہیں جو آسانی سے ہار مان جائیں۔ اس لیے دیکھیے کہ یوپی چناؤ آگے کیا گل کھلاتے ہیں!۔ کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا گھمنڈ توڑ دیا اور یہی کسانوں کی سب سے بڑی کامیابی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

بیرسٹر حمید باشانی پچاس کی دہائی کے آواخر میں جنوبی ایشیا میں امن کے سوال اور مسئلہ کشمیر پر امریکی پالیسی نے ایک نیا موڑ لیا تھا۔ اس پالیسی کا اظہار اس وقت کے عالمی طاقت ور حلقوں کی اس مسئلے پر باہمی گفتگو ،خطوط کے تبادلے اور ٹیلی گراہم وغیر ہ کی شکل میں موجود دستاویزات سے ہوتی ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
گوادر میں کیا ہورہا ہے؟

گوادر میں کیا ہورہا ہے؟

تحریر: شہداد شمبے زئی گوادر کا نام سنتے ہی سی پیک اور ترقی جیسے الفاظ خیالات کا طواف شروع کردیتے ہیں اور سی پیک کا نام سنتے ہی ذہن گوادر کی طرف جاتا ہے۔ اسی سی پیک منصوبے کے تحت چین نے پاکستان میں 60 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ اس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

زبیر حسین ساری دنیا جانتی ہے کہ کیتھولک اور پروٹسٹنٹ پادریوں نے کوپر نیکس اور گلیلیو گلیلی کے سائنسی نظریات کو بائبل کی مقدس تعلیمات کے خلاف قرار دے کر ان کی ڈٹ کر مخالفت کی۔ گلیلیو سے پہلے بھی پادری ہر نئے خیال، نظریے، یا سائنسی دریافت پر حرام یا ناپاک کا لیبل لگا کر مسترد کر چکے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر کو سیٹو میں جانے سے روکا گیا؟

جب مسئلہ کشمیر کو سیٹو میں جانے سے روکا گیا؟

بیرسٹر حمید باشانی پچاس کی دہائی میں مغرب کا اہم ترین  اتحادی ہونے کے ناتے پاکستان مسئلہ کشمیر پر مغرب سے کیا فوائد اٹھا سکتا ہے ؟ اس سلسلے میں پاکستان کے پالیسی ساز حلقوں میں بہت زیادہ توقعات پیدا ہو چکی تھیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں بھی کئی خدشات اور خوف جنم لے رہے تھے۔ لیکن سب سے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیجریوال: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

کیجریوال: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

ظفر آغا مسلم ووٹر اور سیکولر ہندو ووٹر کو اروند کیجریوال جیسوں سے ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ بدعنوانی مٹاؤ تحریک دراصل ملک سے کانگریس مٹاؤ اور ہندوستان کو ہندو راشٹر بناؤ پروجیکٹ کا حصہ ہوتی ہے۔ جس بات کی ابھی حال تک پردہ داری تھی، آخر وہ بات منظر عام پر آ ہی گئی۔ پردہ بھی خود بنفس نفیس اروند […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟

کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟

بیرسٹرحمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ 1947سے لیکر1950تک کشمیر پر امریکی پالیسی ایک سست رفتار ارتقائی عمل سے گزرتی رہی۔  ایک طویل مشق کے بعد بالآخر1951 میں ریاست ہائے امریکہ نے جنوبی ایشیا میں  اپنی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا۔ اس فیصلے کے بے شمار محرکات تھے ۔ لیکن جن عوامل  نے امریکہ […]

· Comments are Disabled · کالم