کالم

کیا صرف ایوب خان ہی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا تھا ؟

کیا صرف ایوب خان ہی مسئلہ کشمیر حل کرا سکتا تھا ؟

بیرسٹرحمید باشانی ہمارے ہاں اکثر مسئلہ کشمیر پرمذاکرات کا مطالبہ اٹھایا جاتا ہے۔ آج بھی بہت لوگ پربجا طورپر امید ہیں کہ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ حالانکہ ماضی کے تجربات اس سے مختلف ہیں۔ یہ تجربات ثابت کرتے ہیں کہ مذاکرات صرف اس صورت میں سود مند ثابت ہو سکتے ہیں، جب مسئلے […]

· Comments are Disabled · کالم
جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا

جب امریکہ نے پاکستان کو کشمیرپر حملے سے روک دیا

بیرسٹرحمیدباشانی کچھ دن پہلے ان ہی سطورمیں عرض کیا تھا کہ صدر کینیڈی کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد مسئلہ کشمیر پر صدر ایوب سخت قسم کی بے چینی اور پریشانی میں مبتلا ہوگئے تھے ۔ مسئلہ کشمیر اور پاکستان انڈیا تعلقات کے باب میں ان کے ذہن میں کئی قسم کے خوف اور اندیشے سر اٹھا رہے تھے۔ مستقبل میں پیدا […]

· Comments are Disabled · کالم
مذہب، لامذہبیت اور سیکولرازم

مذہب، لامذہبیت اور سیکولرازم

لیاقت علی مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس نے فرقہ ورانہ عسکریت پسندی کا پرچم بلند کیا ہے اورجہاں فرقہ واریت اوردہشت گردی ممکن نہیں ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
میں نیشنل ازم پر کاربند کیوں ہوں؟

میں نیشنل ازم پر کاربند کیوں ہوں؟

مہر جان پوری تاریخ شناخت کی جنگ کی تاریخ ہے۔ہیگل فلسفہ سے پہلے بھی گرچہ یونانی شعرا ، ہیسویڈ و ہومر نےانسانی سرگرمیوں کے متعلق سوالات اٹھائے ہیں لیکن فلسفہ کا بنیادی مقصد فقط جاننا نہیں بلکہ تمام انسانی سرگرمیاں و معاملات بھی رہے ہیں ، انسانی سرگرمیوں کا تعلق فلسفہ کی دنیا میں سیاسیات و عمرانیات و اخلاقی ضابطوں […]

· 5 comments · کالم
مسلمانوں کو  چاہیے کہ اب وہ گرودواروں میں کارسیوا انجام دیں

مسلمانوں کو  چاہیے کہ اب وہ گرودواروں میں کارسیوا انجام دیں

ظفر آغا گروگرام کی گرودوارہ ایسوسی ایشن نے جمعہ کی نماز کے لیے گرودواروں کی پیش کش کر جو احسان کیا ہے، مسلمان اس احسان کو چکانے کے لیے گرودواروں میں لنگر کریں اور گرودواروں میں کارسیوا انجام دینی چاہیے۔ اس ملک پر بھلے ہی ہندوتوا سیاست کا کتنا ہی رنگ چڑھ گیا ہے۔ ہندوستان بھلے ہی ہندو راشٹر کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب امریکی صدر نے ثالثی کی پیشکش واپس لی

جب امریکی صدر نے ثالثی کی پیشکش واپس لی

بیرسٹر حمید باشانی   گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ کراچی میں آٹھ دسمبر کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے خوش امیدی کے اظہار کے بعد جب صدر آئزن ہاور بھارت کے لیے روانہ ہوئے تو پاکستان میں اس حوالے سے رجائیت پسندی اپنے عروج پر تھی۔ مگر صد آئزن ہاور جب دلی پہنچے تو وہاں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
مودی جی کا گھمنڈ کیسے ٹوٹا،معاملہ اتر پردیشن کے چناؤ کا ہے

مودی جی کا گھمنڈ کیسے ٹوٹا،معاملہ اتر پردیشن کے چناؤ کا ہے

ظفر آغا الغرض کسانوں نے نریندر مودی کا گھمنڈ ہی نہیں، ان کی سیاسی گرفت بھی ڈھیلی کر دی۔ مگر مودی جی وہ سیاستداں نہیں جو آسانی سے ہار مان جائیں۔ اس لیے دیکھیے کہ یوپی چناؤ آگے کیا گل کھلاتے ہیں!۔ کسانوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا گھمنڈ توڑ دیا اور یہی کسانوں کی سب سے بڑی کامیابی […]

· Comments are Disabled · کالم
جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

بیرسٹر حمید باشانی پچاس کی دہائی کے آواخر میں جنوبی ایشیا میں امن کے سوال اور مسئلہ کشمیر پر امریکی پالیسی نے ایک نیا موڑ لیا تھا۔ اس پالیسی کا اظہار اس وقت کے عالمی طاقت ور حلقوں کی اس مسئلے پر باہمی گفتگو ،خطوط کے تبادلے اور ٹیلی گراہم وغیر ہ کی شکل میں موجود دستاویزات سے ہوتی ہیں، […]

· Comments are Disabled · کالم
گوادر میں کیا ہورہا ہے؟

گوادر میں کیا ہورہا ہے؟

تحریر: شہداد شمبے زئی گوادر کا نام سنتے ہی سی پیک اور ترقی جیسے الفاظ خیالات کا طواف شروع کردیتے ہیں اور سی پیک کا نام سنتے ہی ذہن گوادر کی طرف جاتا ہے۔ اسی سی پیک منصوبے کے تحت چین نے پاکستان میں 60 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ اس کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

کیا مذہب نے سائنس کی برتری تسلیم کر لی؟

زبیر حسین ساری دنیا جانتی ہے کہ کیتھولک اور پروٹسٹنٹ پادریوں نے کوپر نیکس اور گلیلیو گلیلی کے سائنسی نظریات کو بائبل کی مقدس تعلیمات کے خلاف قرار دے کر ان کی ڈٹ کر مخالفت کی۔ گلیلیو سے پہلے بھی پادری ہر نئے خیال، نظریے، یا سائنسی دریافت پر حرام یا ناپاک کا لیبل لگا کر مسترد کر چکے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
جب مسئلہ کشمیر کو سیٹو میں جانے سے روکا گیا؟

جب مسئلہ کشمیر کو سیٹو میں جانے سے روکا گیا؟

بیرسٹر حمید باشانی پچاس کی دہائی میں مغرب کا اہم ترین  اتحادی ہونے کے ناتے پاکستان مسئلہ کشمیر پر مغرب سے کیا فوائد اٹھا سکتا ہے ؟ اس سلسلے میں پاکستان کے پالیسی ساز حلقوں میں بہت زیادہ توقعات پیدا ہو چکی تھیں۔ اس سلسلے میں بھارت میں بھی کئی خدشات اور خوف جنم لے رہے تھے۔ لیکن سب سے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیجریوال: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

کیجریوال: پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

ظفر آغا مسلم ووٹر اور سیکولر ہندو ووٹر کو اروند کیجریوال جیسوں سے ہوشیار رہنا چاہیے کیونکہ بدعنوانی مٹاؤ تحریک دراصل ملک سے کانگریس مٹاؤ اور ہندوستان کو ہندو راشٹر بناؤ پروجیکٹ کا حصہ ہوتی ہے۔ جس بات کی ابھی حال تک پردہ داری تھی، آخر وہ بات منظر عام پر آ ہی گئی۔ پردہ بھی خود بنفس نفیس اروند […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟

کشمیر سرد جنگ کے بھنور میں کیسے پھنسا ؟

بیرسٹرحمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں عرض کیا تھا کہ 1947سے لیکر1950تک کشمیر پر امریکی پالیسی ایک سست رفتار ارتقائی عمل سے گزرتی رہی۔  ایک طویل مشق کے بعد بالآخر1951 میں ریاست ہائے امریکہ نے جنوبی ایشیا میں  اپنی پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا آغاز کیا۔ اس فیصلے کے بے شمار محرکات تھے ۔ لیکن جن عوامل  نے امریکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست بلوچ عوام کا مسئلہ حل کر سکتی ہے؟

کیا پاکستانی ریاست بلوچ عوام کا مسئلہ حل کر سکتی ہے؟

ذوالفقار علی زلفی پاکستان کے معروف صحافی و ناول نگار محمد حنیف لکھتے ہیں “اگر آپ پڑھے لکھے نوجوان بلوچ ہیں تو سمجھ جائیں آپ کی اوسط عمر دیگر اسی قسم کے پاکستانیوں سے آدھی ہوچکی ہے“۔ نوجوان بلوچ پولیٹیکل سائنٹسٹ ساجد حسین ایک جگہ لکھتے ہیں “ہم بلوچوں کی وہ نسل ہیں جو طبعی موت کا حق کھو چکے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟

ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟

بیرسٹر حمید باشانی   اگست1947 میں برصغیر کی تقسیم سے کچھ ماہ پہلے تک امریکی پالیسی سازوں کا خیال تھا کہ بر صغیر کی تقسیم اور اس سے جڑے دیگر معاملات کو حکومت برطانیہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ امریکی صدر ہیری ٹرومین کی پالیسی یہ تھی  کہ برصغیر میں طاقت کی منتقلی حکومت برطانیہ اور برصغیر کے مختلف سیاسی گروہوں اور جماعتوں کا اندرونی معاملہ ہے۔ برطانیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
   چیف کے نام کھلا خط 

   چیف کے نام کھلا خط 

  محترم چیف صاحب السلام و علیکم بعد سلام عرض ہے کہ میرے والد صاحب فوج میں نہیں بلکہ میرے والد کے والد اورپھرانکےوالد کوئی بھی فوج میں نہیں اورجتنا شجرہ نسب  والدین  نے متعارف کروایا اس میں کہیں کسی فوج میں بھرتی کا ذکر نہیں اسی لیے اپنی ” تلوار ” یعنی  قلم تھاما اورآپ  کو خط لکھنے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
غربت اور جہالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ؟

غربت اور جہالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے بڑے معاشی اور سماجی مسائل کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے۔  اس سوال کے جواب میں لوگ عموماً اپنے اپنے نظریات اور خیالات کے مطابق کسی بڑی شخصیت کا نام  لے لیتے ہیں۔ لیکن اگر شخصیات سے ہٹ کر اگر ان مسائل کا ذمہ دار  کسی نظام کو ٹھہرایا جا […]

· Comments are Disabled · کالم
ابھی تک ہم نہیں بو لے

ابھی تک ہم نہیں بو لے

آئینہ سیدہ عدل کی کرسی جہاں بے انتہا مضبوط ہوتی ہے وہیں اُسپر بیٹھا شخص پلِ صراط پر چلنے والا وہ  خوفزدہ انسان ہوتا ہے جس کی انصاف سے روگردانی ایک منٹ میں اُسکو جنت سے جہنم میں دھکیل دیتی ہے .افسوسناک  حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں اِس کرسی پر بیٹھنے والوں نے عوام کو ہمیشہ اتنا ہی مایوس […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور راہداری کے دو سال

کرتار پور راہداری کے دو سال

لیاقت علی نومبر 2019 میں بڑی امیدوں، توقعات اور خوش فہمیوں کے ہجوم میں وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کیا تھا۔ عمران خان نے اپنی افتتاحی تقریر میں اسے امن اور خوشحالی کی راہداری قرار دیا تھا۔ وزیر خارجہ قریشی نے اس راہداری کو عمران خان کی ایک بہترین گگلی قرار دیا تھا جس کی بدولت […]

· Comments are Disabled · کالم
خروشیف کی کشمیر پالیسی کیا تھی ؟

خروشیف کی کشمیر پالیسی کیا تھی ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں پچاس کی دھائی میں کشمیر کے سوال پر سوویت یونین کی پالیسی کا جائزہ لیا تھا۔ میں نے عرض کیا تھا کہ سٹالن کی پالیسی لاتعلقی پر مبنی تھی، اور شروع میں اس سپر طاقت کی طرف سے بر صغیر کی سیاست اور مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کیا جاتا تھا۔ اس […]

· Comments are Disabled · کالم