کالم

کیا پاکستانی ریاست بلوچ عوام کا مسئلہ حل کر سکتی ہے؟

کیا پاکستانی ریاست بلوچ عوام کا مسئلہ حل کر سکتی ہے؟

ذوالفقار علی زلفی پاکستان کے معروف صحافی و ناول نگار محمد حنیف لکھتے ہیں “اگر آپ پڑھے لکھے نوجوان بلوچ ہیں تو سمجھ جائیں آپ کی اوسط عمر دیگر اسی قسم کے پاکستانیوں سے آدھی ہوچکی ہے“۔ نوجوان بلوچ پولیٹیکل سائنٹسٹ ساجد حسین ایک جگہ لکھتے ہیں “ہم بلوچوں کی وہ نسل ہیں جو طبعی موت کا حق کھو چکے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟

ہیری ٹرومین کی کشمیر پالیسی کیا تھی؟

بیرسٹر حمید باشانی   اگست1947 میں برصغیر کی تقسیم سے کچھ ماہ پہلے تک امریکی پالیسی سازوں کا خیال تھا کہ بر صغیر کی تقسیم اور اس سے جڑے دیگر معاملات کو حکومت برطانیہ پر چھوڑ دینا چاہیے۔ امریکی صدر ہیری ٹرومین کی پالیسی یہ تھی  کہ برصغیر میں طاقت کی منتقلی حکومت برطانیہ اور برصغیر کے مختلف سیاسی گروہوں اور جماعتوں کا اندرونی معاملہ ہے۔ برطانیہ […]

· Comments are Disabled · کالم
   چیف کے نام کھلا خط 

   چیف کے نام کھلا خط 

  محترم چیف صاحب السلام و علیکم بعد سلام عرض ہے کہ میرے والد صاحب فوج میں نہیں بلکہ میرے والد کے والد اورپھرانکےوالد کوئی بھی فوج میں نہیں اورجتنا شجرہ نسب  والدین  نے متعارف کروایا اس میں کہیں کسی فوج میں بھرتی کا ذکر نہیں اسی لیے اپنی ” تلوار ” یعنی  قلم تھاما اورآپ  کو خط لکھنے کا […]

· Comments are Disabled · کالم
غربت اور جہالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ؟

غربت اور جہالت کا چولی دامن کا ساتھ ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے بڑے معاشی اور سماجی مسائل کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے۔  اس سوال کے جواب میں لوگ عموماً اپنے اپنے نظریات اور خیالات کے مطابق کسی بڑی شخصیت کا نام  لے لیتے ہیں۔ لیکن اگر شخصیات سے ہٹ کر اگر ان مسائل کا ذمہ دار  کسی نظام کو ٹھہرایا جا […]

· Comments are Disabled · کالم
ابھی تک ہم نہیں بو لے

ابھی تک ہم نہیں بو لے

آئینہ سیدہ عدل کی کرسی جہاں بے انتہا مضبوط ہوتی ہے وہیں اُسپر بیٹھا شخص پلِ صراط پر چلنے والا وہ  خوفزدہ انسان ہوتا ہے جس کی انصاف سے روگردانی ایک منٹ میں اُسکو جنت سے جہنم میں دھکیل دیتی ہے .افسوسناک  حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں اِس کرسی پر بیٹھنے والوں نے عوام کو ہمیشہ اتنا ہی مایوس […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور راہداری کے دو سال

کرتار پور راہداری کے دو سال

لیاقت علی نومبر 2019 میں بڑی امیدوں، توقعات اور خوش فہمیوں کے ہجوم میں وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کا افتتاح کیا تھا۔ عمران خان نے اپنی افتتاحی تقریر میں اسے امن اور خوشحالی کی راہداری قرار دیا تھا۔ وزیر خارجہ قریشی نے اس راہداری کو عمران خان کی ایک بہترین گگلی قرار دیا تھا جس کی بدولت […]

· Comments are Disabled · کالم
خروشیف کی کشمیر پالیسی کیا تھی ؟

خروشیف کی کشمیر پالیسی کیا تھی ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ کالم میں پچاس کی دھائی میں کشمیر کے سوال پر سوویت یونین کی پالیسی کا جائزہ لیا تھا۔ میں نے عرض کیا تھا کہ سٹالن کی پالیسی لاتعلقی پر مبنی تھی، اور شروع میں اس سپر طاقت کی طرف سے بر صغیر کی سیاست اور مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کیا جاتا تھا۔ اس […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیر پرسٹالن کیا سوچتا تھا ؟

کشمیر پرسٹالن کیا سوچتا تھا ؟

بیرسٹر حمید باشانی میں نے گزشتہ  کسی کالم میں عرض کیا تھا کہ پچاس کی دھائی میں دنیا کی تقسیم اورصف بندی امریکہ اور سوویت یونین کے گرد گھومتی تھی۔ اس صف بندی میں تیسری دنیا کے غریب اور پسماندہ ممالک اپنی اپنی خواہشات اور ضروریات  کے تحت شامل ہوتے تھے۔ اس دور میں پاکستان ایشیا کا واحد ملک تھا، جو بیک […]

· Comments are Disabled · کالم
جناب وزیراعظم! صرف آپ ہی یہ کام کر سکتے ہیں

جناب وزیراعظم! صرف آپ ہی یہ کام کر سکتے ہیں

خالد محمود جشن عید میلا د النبی پر اس مرتبہ پی ٹی آئی کی حکومت نے باقاعدہ،سرکاری طور پر، نوٹیفیکیشن کے ذریعے یکم سے 12 ربیع الاول تک تقریبات برپا کرنے کا انتظام کیا ہے۔ہم پورے زور شور اور طاقت سے اخلاق نبوی،مساواتِ محمدی،طبِ نبوی، اور دیگر صفات کا مسلسل اعلان کئے جارہے ہیں۔ حُبِ نبوی کا تقاضا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
عالم اسلام کو طالبان نہیں ’تیونس ماڈل‘ کی ضرورت

عالم اسلام کو طالبان نہیں ’تیونس ماڈل‘ کی ضرورت

ظفر آغا مسلم سماج میں آزادیٔ نسواں کی سخت ضرورت ہے اور اسلامی ممالک میں طالبان نہیں تونس ماڈل کی ضرورت ہے تاکہ مسلم ممالک اس دور کے نئے تقاضوں کے ساتھ کاندھے سے کاندھا ملا کر چل سکیں۔ افغانستان میں طالبان اقتدار میں آنے کے بعد سے جس طرح پیش آ رہے ہیں، وہ عالم اسلام کے لیے شرمناک […]

· Comments are Disabled · کالم
ماضی کے تجربات کا سبق کیا ہے ؟

ماضی کے تجربات کا سبق کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی  گزشتہ دنوں میں نے ان ہی سطور میں اس بات کا جائزہ لیا تھا کہ امریکہ کا دنیا میں بطور سپر پاور ابھار صرف فوجی طاقت وجہ سے نہیں تھا۔ اس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں سب سے زیادہ طاقت ور ہتھیار معاشی اور ثقافتی تھے۔ امریکہ نے ان ہتھیاروں کا استعمال بڑی چابک دستی سے کیا۔  اس نے […]

· Comments are Disabled · کالم
عرب دنیا میں تاریخی تبدیلیاں

عرب دنیا میں تاریخی تبدیلیاں

سید خرم رضا جس وقت یہ مضمون لکھ رہا ہوں اس وقت خلیجی ملک قطر میں ایک تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ قطر میں آج انتخابات ہو رہے ہیں اور اس میں خاص بات یہ ہے کہ خواتین بھی امیدوار ہیں۔ خواتین امیدواروں کی تعداد چاہے کم ہو یا ان انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے شوریٰ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا امریکہ پسپائی کے لیے تیار ہے؟

کیا امریکہ پسپائی کے لیے تیار ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے عالمی سطح پر ایک سپر پاور کا مقام حاصل کرنے اور اس کو برقرار رکھنے کے لئے جن عناصر پر بھروسہ کیا، ان میں سے ایک اہم ترین عنصر اس کی بے پناہ معاشی طاقت تھی۔ اس بے پناہ معاشی طاقت کا اظہار دوسری چیزوں کے علاوہ غیر ملکی امداد کی شکل میں ہوا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہمیں خالص اسلام چاہیے

ہمیں خالص اسلام چاہیے

مبارک حیدر تہذیبی نرگسیت نامی کتاب کے آخری باب میں طالبان سے کچھ سوال پوچھے گئے تھے ۔ ظاہر ہے اتنے طاقتور لوگ سوالوں کے جواب نہیں دیتے ۔ تاہم وہ سوال قائم ہیں کیونکہ یہ انسانی زندگی کے لئے اہم ہیں۔ اب جبکہ انہوں نے امریکہ کو شکست دے دی ہے تو طالبان اور ان کی حامی قوتوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکی دانش ور ناراض کیوں ہیں ؟

امریکی دانش ور ناراض کیوں ہیں ؟

بیرسٹر حمید باشانی کچھ امریکی دانش ور افغانستان کے باب میں اپنی ریاست کے حالیہ اقدامات اور حکمت عملی پر سخت ناراض ہیں۔ ان کی ناراضی بے وجہ نہیں ہے۔ ان کا خیال ہے کہ افغانستان میں امریکی فوج کشی کا بنیادی اور آخری مقصد دہشت گردی کے خلاف جنگ تھا۔ جس کا مطلب یہ تھا کہ دہشت گردوں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
انور مقصود کا المیہ

انور مقصود کا المیہ

جمیل خان انور مقصود کے بارے میں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے بڑھاپا خراب کرلیا، ایسا نہیں ہے۔ انور مقصود کے حوالے سے چالیس سالوں سے میرے ذہن پر یہی تاثر قائم رہا ہے کہ وہ عسکری حلقوں اور کراچی کے عسکریت پسندوں میں اچھا اثرورسوخ رکھتے ہیں، اور ان کی گڈ بکس میں شامل ہیں۔ آج […]

· 1 comment · کالم
کیا چین کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

کیا چین کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی سال2017کے موسم خزاں میں فلپائن کے شہر منیلا میں ایک میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ کے میزبان جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبی تھے۔  یہ بہت اہم میٹنگ تھی ۔ مگرمنیلا شہر کے لیے یہ عام سا دن تھا۔ یہاں روز مرہ کی زندگی رواں دواں تھی۔ کسی نے اس میٹنگ کا خاص نوٹس نہیں لیا، اور نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
جوگندرناتھ منڈل کی سیاست پر ایک نظر

جوگندرناتھ منڈل کی سیاست پر ایک نظر

لیاقت علی  جوگندر ناتھ منڈل((1904-1968 پاکستان کے لبرل سیاسی بیانیہ کا اہم کردار ہے۔ جناح کو سیکولر، روشن خیال اور مذہب کے نام پر سیاست سے لا تعلق ثابت کرنے کے لئے لبرل دانشورمنڈل کا حوالہ دینا لازم خیال کرتے ہیں۔جوگندر ناتھ منڈل کو جناح او ر حسین شہید سہروردی کا قریبی ساتھی اور مسلم لیگ کی سیاست کا حامی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ قوم کا مرد آہن ۔۔۔ ماما قدیربلوچ

بلوچ قوم کا مرد آہن ۔۔۔ ماما قدیربلوچ

کوئٹہ میں یونائیٹڈ بینک، ہزار گنجی برانچ کے 69 سالہ بینک مینجر قدیر ریکی کی زندگی اس وقت مکمل بدل گئی جب انکا جوا ن سال بیٹا 13 فروری 2009 کو لاپتہ کردیئے گئے۔ یہ عمر رسیدہ بینک منیجر چند ماہ بعد ریٹائر ہونے والا تھا لیکن انکے بیٹے، معروف سیاسی کارکن جلیل ریکی کی جبری گمشدگی نے قدیر ریکی […]

· Comments are Disabled · کالم
کینیڈا میں عام انتخابات: کوئی شور شرابہ نہ کوئی بریانی پارٹی

کینیڈا میں عام انتخابات: کوئی شور شرابہ نہ کوئی بریانی پارٹی

بیرسٹر حمید باشانی کینیڈا میں انتخابی مہم اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ اگلے ہفتے اکیس ستمبر پولنگ کا دن ہے۔ خاموشی سے انتخابی مہم مکمل ہوئی۔ اور خاموشی سے نو منتخب حکومت اپنا کام شروع کر دے گی۔ ہم لوگ جو انتخابات کو حق و باطل کا معرکہ سمجھتے ہیں، ہمیں یہ انتخابات حقیقی نہیں لگتے۔ ہم […]

· Comments are Disabled · کالم