ضیا الحق یا پاکستان سے زنا با الجبر
حسن مجتبیٰ ظل سبحانی‘ جنرل محمد ضیاء الحق کا یہ دور وہ ’کمبل‘ ہے جس کو پاکستان تو چھوڑ چکا لیکن وہ آج تک پاکستان کو نہیں چھوڑتا۔ ’مارشل لا بھنگ‘، ان دنوں پنجاب سے بھونے ہوئے پتوں والی بھنگ کو کہا جاتا تھا۔اس کا نشہ انقلاب کے نشے سے زیادہ زور آور تھا۔ مجہے نہیں معلوم کہ حیدرآباد سندھ […]