کالم

اسلامو فوبیا کی حقیقت کیا ہے؟

اسلامو فوبیا کی حقیقت کیا ہے؟

خالد تھتھال ۔ناروے ایک دوست نے لکھا ہے کہ انگلستان میں 1500 مساجد ہیں جب کہ ہندو مندروں کی تعداد محض 187 ہے لیکن مسلمان سمجھتے ہیں کہ وہ اسلاموفوبیا کا نشانہ بن رہےہیں۔کیا یہ بات درست ہے؟ انگلستان کی مساجد بھلے ہی رقبے،پیسے اور اختیار میں بہت ہی کم ہوں، لیکن غیر مسلموں کے خلاف نفرت پھیلانے میں کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیاپاکستان میں اظہار رائے کی آزادی ہے

کیاپاکستان میں اظہار رائے کی آزادی ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان کے حوالے سے حق آزادی رائے کا سوال آج کل پھر زیر بحث ہے۔ یہ سوال کچھ گزشتہ کچھ عرصے سے کچھ صحافیوں پر ہونے والے حملوں، ان کے اغوا سے اٹھا۔رد عمل کے طور پر صحافیوں کے مظاہرے سے حامد میر اور دیگر صحافیوں کی تقاریر سے اس بحث میں دلچسپی بڑھی ہے۔ اس تناظر […]

· Comments are Disabled · کالم
ریلوے،ماس ٹرانزٹ سسٹم اور ہماری ارادتاً بد انتظامی

ریلوے،ماس ٹرانزٹ سسٹم اور ہماری ارادتاً بد انتظامی

خالد محمود جان بوجھ کر پُوری پلاننگ سے ریلوے کو مسلسل نظر انداز کیا گیا ہے۔ایک زمانہ تھا جب ریل عام آدمی کے ساتھ امراء کی بھی شاندار سواری تھی۔ماس ٹرانزٹ سسٹم اور پبلک ٹرانسپورٹ کو مجرمانہ نیت سے مکمل نظر انداز کیا گیا ہے۔ ریلوے کی بدانتظامی اور تاخیر سے جوان لوگ تیزی سے بوڑھے کر دیے گئے۔چالیس میل […]

· Comments are Disabled · کالم
جدید غلامی کے خلاف خاموشی کی سازش کیوں ؟

جدید غلامی کے خلاف خاموشی کی سازش کیوں ؟

بیرسٹر حمید باشانی چند دن قبل دنیا بھر میں “سیکس ورکرز” یا جنسی مزدور کا دن منایا گیا ہے۔ اس دن کے پس منظر میں فرانس کےایک شہر لیون میں پیش آنے والا ایک واقعہ ہے۔ یہ واقعہ دو جون 1975 کو رونما ہوا تھا۔ اس دن فرانسیسی عورتوں کے ایک گروہ نے شہر کے ایک بڑے چرچ پر قبضہ […]

· Comments are Disabled · کالم
میر صاحب کا تماشہ

میر صاحب کا تماشہ

حسن مجتبیٰ پاکستان میں تاریخ نے اگر کوئی اب تک صحیح معنی میں جنرل پیدا کیا ہے یاکی ہے تو وہ جنرل رانی ہی تھی۔ جنہوں نے بڑے بڑے جرنیلوں، ماہی کرنیلوں کو چت کیا تھا وہ بھی پیٹ بھر کر سیریئس لی۔ اقلیم اختر رانی عرف جنرل رانی۔ جہان عالم میں اس کا تذکرہ ہے۔ جب یہ بات کر […]

· Comments are Disabled · کالم
ملالہ کا بیان اور تبدیل ہوتا ہوا عالمی سماج

ملالہ کا بیان اور تبدیل ہوتا ہوا عالمی سماج

سبط حسن گیلانی شادی قدیم ترین تہذیبوں اور ان کے رسم و رواج کا اہم ترین جزو رہا ہے ۔ اس کی تاریخ بلا شبہ ہزاروں سال پر محیط ہے ۔ آج کل مروج جتنے بھی مذاہب ہیں ان میں زیادہ قدیم یہودیت ہے جن کا کلینڈر 5000 سال سے پرانا ہے ۔ اور ہندو ویدک مذاہب ہیں جن کی […]

· Comments are Disabled · کالم
ملالہ کیا چاہتی ہے؟

ملالہ کیا چاہتی ہے؟

خالد تھتھال کل سے ملالہ کےحوالے سے فیس بک پر ایک طوفان برپاہے۔ میری فرینڈ لسٹ میں چونکہ صرف ایسے لوگ ہی موجود ہیں جن نزدیک ملالہ ایک انتہائی مقدس ہستی کا نام ہے جسے لڑکی کی بجائے ایک دیوی کہنا یا لکھنا زیادہ مناسب ہو گا۔ چنانچہ وہ ملالہ کے دفاع میں سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ماحولیاتی مسئلہ جادو کی چھڑی سے حل ہو سکتا ہے؟

کیا ماحولیاتی مسئلہ جادو کی چھڑی سے حل ہو سکتا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ماحولیاتی انصاف کیا ہے ؟ ماحولیاتی انصاف کے لیے دنیا میں کیا جدو جہد ہو رہی ہے ؟  اور پاکستان ماحولیاتی جسٹس کے باب میں کہاں کھڑا ہے ؟ یہ وہ موضوعات ہیں، جن پر پاکستان میں بہت زیادہ لکھا یا بولا نہیں جاتا ۔ حالاں کہ اس وقت ماحولیات اور ماحولیاتی انصاف دنیا کے بیشتر ممالک میں […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی ۔ قسط دوم

سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی ۔ قسط دوم

حسن مجتبیٰ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے انہی دنوں میں اسی کندھ کوٹ کے قریب ایک ڈاکو وزیر نامی تھا جس نے پولیس انسپکٹر غلام مصطفی شیخ کو ہلاک کیا تھا۔ اسی مقتول انسپکٹر کے بیٹے نثار احمد شیخ کو حکومت نے اے ایس آئی بھرتی کیا جو حالیہ دنوں تک ایس پی کی رینک تک پہنچا۔ امر جلیل […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی۔ قسط اول

سندھ میں ڈاکو راج کی کہانی۔ قسط اول

حسن مجتبیٰ ویسے تو سندھ کی تاریخ میں ڈاکو کلہوڑا دور سے بھی پہلے کے ہیں۔ سندھ کی عربوں کے ہاتھوں نام نہاد فتح کے پیچھے بھی غلط طور پر کہانی سندھی قزاق ڈاکوؤں کے ہاتھوں عرب تجارتی فیملی کے لوٹے جانے خاص طور “عورت کی فریاد” کی کہانی گھڑی گئی تھی۔ شاید سولہویں صدی سندھ میں سیہون کے پاس […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان میں برابری کی بنیاد پر سماج کی تشکیل ہو سکتی ہے؟

کیا پاکستان میں برابری کی بنیاد پر سماج کی تشکیل ہو سکتی ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی حال ہی میں پاکستان کی اعلیٰ عدالت کے ایک جج نےفرمایا ہے کہ پاکستان میں سب سےبڑا مسئلہ عدم مساوات ہے۔یہ اہم اعتراف ہے، مگر اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے ۔عدم مساوات پاکستان کے ہر شعبہ زندگی میں موجود ہے۔ یہ عدم مساوات پاکستان کی سڑکوں، گلیوں اور بازاروں واضح نظر آتی ہے، اور اپنی موجودگی […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ طالب علم اب اپنے گھر نہیں جا سکتا

بلوچ طالب علم اب اپنے گھر نہیں جا سکتا

کراچی یونیورسٹی کا طالب علم حیات بلوچ جسے پاکستان آرمی نے اس کے والدین کے سامنے گولی مارد ی تھی حبیب کریم  میں جب بھی مجبوراً اسلام آباد سے گھر آتا ہوں تو اس کی واحد اہم وجہ یہی ہوتی ہے کہ گھر میں ایک ماں اپنی پلکیں بچھائے انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ اب گھر نہ آؤ تو کرب […]

· Comments are Disabled · کالم
بوائز بس بوائز ہیں۔۔۔

بوائز بس بوائز ہیں۔۔۔

حسن مجتبیٰ کراچی کے مرکزی و مصروف علاقے کے وسطی حصوں وکٹوریہ روڈ (جو کہ اب عبداللہ ہارون روڈ کہلاتا ہے)، داؤدپوتا روڈ، نمائش، مینسفیلڈ اسٹریٹ، سی آئی سینٹر، نیول کالونی، جہانگیر پارک سمیت کئی گلیوں اور محلوں کی فلیٹوں والی عمارتوں چاہے گیٹوں والے چھوٹے سے بنگلوں میں کراچی کی ایک پرانی شہری آبادی والے گوانی لوگ بستے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان ڈیجیٹل دور سے پیچھے کیوں ہے؟

پاکستان ڈیجیٹل دور سے پیچھے کیوں ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ہم ڈیجیٹل دور کے لوگ ہیں۔ڈیجیٹل دورکو انفارمیشن دور بھی کہا جاتا ہے۔ڈیجیٹل دورپوری دنیا کے لیے کوئی نیا دور نہیں ہے۔ بنیادی طور پر ستر کی دہائی سے شروع ہوتا ہے۔ اس کا آغاز دنیا کے کچھ ممالک میں ” پرسنل کمپیوٹر” متعارف کروانے سے ہوا تھا۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پرسنل کمپیوٹر کے علاوہ ٹیکنالوجی […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی اور امریکی ارکان پارلیمنٹ کی ذہنی سطح شاید ایک جیسی ہے

پاکستانی اور امریکی ارکان پارلیمنٹ کی ذہنی سطح شاید ایک جیسی ہے

محمد شعیب عادل پاکستان میں پیروں،گدی نشینوں، دم درود کرنے والوں کے آگے عوام کو سرجھکاتے یا انہیں نذرانے پیش کرنے کی کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر آتی ہے تو عوام کی ایک بڑی تعداد کی طرف سے لعن طعن یا ان پر سخت تنقید کی جاتی ہے۔ لال مسجد والے مولانا عبدالعزیز ہوں یا حافظ سعید کی کشمیر ریلی، […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک سعودی تعلقات میں ایک بار پھر گرمجوشی

پاک سعودی تعلقات میں ایک بار پھر گرمجوشی

واجد علی سید جب جنرل مشرف، وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کو فارغ کرکے اقتدار پر قابض ہوئے تو اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن کو اس بات کا شدید غصہ تھا۔ کلنٹن اس سے پہلے کارگل کا مسئلہ حل کروا چکے تھے اور جنرل مشرف سے سخت ناراض تھے۔ نواز شریف کا تختہ الٹائے جانے کے بعد […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت کووڈ 19 کی خطرناک دوسری لہر کو روکنے میں ناکام کیوں رہا؟

بھارت کووڈ 19 کی خطرناک دوسری لہر کو روکنے میں ناکام کیوں رہا؟

مارچ کے اوائل میں انڈیا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے اعلان کیا کہ ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 کا ‘کھیل ختم‘ ہوا۔ہرش وردھن نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کو یہ کہتے ہوئے سراہا کہ ان کی قیادت ‘بین الاقوامی تعاون کے معاملے میں دنیا کے لیے ایک مثال‘ ہے۔ جنوری کے بعد سے انڈیا نے […]

· Comments are Disabled · کالم
فلسطین پر نئی امریکی پالیسی میں نیا کیا ہے ؟

فلسطین پر نئی امریکی پالیسی میں نیا کیا ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دنوں میں عجلت میں جو چند ایک کام کیے، ان میں ایک اہم کام یہ تھا کہ اس نے اسرائیل کے کچھ عرب ریاستوں کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کروا نے میں مدد دی۔ ان ریاستوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش وغیرہ شامل ہیں۔ ستم ظریفی کی بات یہ […]

· Comments are Disabled · کالم
وارانسی میں ’ایودھیا دوئم‘ کے لیے میدان تیار

وارانسی میں ’ایودھیا دوئم‘ کے لیے میدان تیار

ظفر آغا میرے سامنے 9 اپریل کا انگریزی انڈین ایکسپریس اخبار ہے۔ اخبار کی دوسری سب سے بڑی سرخی ہے ’کاشی وشوناتھ بمقابلہ گیان واپی مسجد‘۔ یہ سرخی اس خبر سے تعلق رکھتی ہے جو وارانسی کی ایک عدالت کے فیصلے کے بارے میں ہے۔ اس عدالت نے آرکیولوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو یہ حکم دیا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان: فتح و شکست کی قیمت کیا ہے؟

افغانستان: فتح و شکست کی قیمت کیا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی یہ فتح و شکست کا قصہ نہیں۔ محض ایک ورق الٹ رہا ہے۔ افغانستان کی طویل اورالمناک داستان کا ایک باب بند ہو نے کو ہے۔مگر داستان ابھی تمام نہیں ہوئی۔ یہ ہولناک کہانی ایک نیا موڑ لے رہی ہے۔ اس موڑ کے بعد اگلا منظرنامہ کیا ہوگا ؟ کوئی پورے وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔ […]

· Comments are Disabled · کالم