کالم

صرف سیکولرازم ہی روشن خیال اورترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت دے سکتا ہے

صرف سیکولرازم ہی روشن خیال اورترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت دے سکتا ہے

تعارف: لیاقت علی ایڈووکیٹ مفکر، صحافی اورسیاسی کارکن سید سبط حسن، ماہر تعلیم پروفیسرکرارحسین اور مصورعلی امام پاکستان کی ترقی پسند فکرکے اہم ترین نام ہیں۔ یہ تینوں شخصیات ایک ہی عہد سے متعلق تھیں اور انہوں نے پاکستان میں روشن خیالی، سیکولرازم اور عوام کے معاشی، سیاسی اورسماجی حقوق کی تحریک سےعملی اورعلمی تعلق قائم کیا اورتمام ترسماجی اورذاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا جنسی جرائم کا جواز ممکن ہے ؟

کیا جنسی جرائم کا جواز ممکن ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی وزیراعظم کا بیان افسوسناک ہے۔ یہ بیان پریشان کن بھی ہے ، مگر اس میں میں حیرت کی کوئی بات نہیں ۔ حیرت کی اس میں کوئی بات اس لیے نہیں ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ہمارے ہاں جس قسم کا اخلاقی کلچر پروان چڑھ رہا ہے ، اس میں اس طرح کی سوچ کا غلبہ ایک لازمی […]

· Comments are Disabled · کالم
مولانا وحیدالدین اور اسلام کی عقلی تعبیر

مولانا وحیدالدین اور اسلام کی عقلی تعبیر

لیاقت علی بھارت کے معروف اسلامی عالم مولاناوحیدالدین خاں کی وفات پرسوشل میڈیا پردو طرح کےرد عمل نظرآئے ہیں۔ایک نکتہ نظروہ ہےجومذہب کی عقلی تعبیرپریقین نہیں رکھتا اورسمجھتا ہے کہ مذہب کو ریشنل بنایا ہی نہیں جاسکتا اورجو کوئی بھی ایساکرتا ہے وہ نہ صرف خود کو بلکہ مذہب کے پیروکاروں کو بھی دھوکہ دیتا ہے۔ان کے نزدیک مذہب اورریشنل […]

· Comments are Disabled · کالم
آئی ایم کے قرضے اور ان کی شرائط

آئی ایم کے قرضے اور ان کی شرائط

بیرسٹرحمید باشانی ارباب اختیاراورآئی ایم ایف کے درمیان اتفاق رائے ہو گیا ہے۔ آئی ایم ایف کو یقین دلا دیا گیا کہ عوام پرآئندہ مالی سال میں ٹیکسوں کا اضافی بوجھ دال دیا جائے گا۔ یہ اضافی بوجھ 1272 ارب کی خطیر رقم ہوگی۔ عام آدمی کو اگر کوئی چھوٹی موٹی آسانیاں میسر ہیں تو وہ چھین لی جائیں گی۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
کشمیریوں کا حق خود ارادیت: اقوام متحدہ کی قراردادیں کیوں دفن ہوئیں؟

کشمیریوں کا حق خود ارادیت: اقوام متحدہ کی قراردادیں کیوں دفن ہوئیں؟

بیرسٹر حمید باشانی الفاظ اپنے اپنے ہیں، اندازجداگانہ ہے۔ مگر بیان ایک جیسا ہے۔ بیان یہ ہے کہ کشمیریوں کوحق خود ارادیت ملے بغیربھارت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔ یہ بات پاکستان کے تقریبا ہر حکمران نے اپنے دور میں کہی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان نے بھی یہ بات گزشتہ ہفتے ایک بار پھر اپنے انداز اور اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
واشنگٹن کا ٹیکسی ڈرائیور اور اس کا پرچم

واشنگٹن کا ٹیکسی ڈرائیور اور اس کا پرچم

حسن مجتبیٰ واشنگٹن میں یہ عجب شام تھی جب میں اس کی ٹیکسی میں بیٹھا۔ مسافر نشست پر بیٹھتے ہوئے اس کے ڈیش بورڈ پر لگے اس چھوٹے سے پرچم پر نظر پڑی جو سبز رنگ کا تھا۔ میں نے دنیا کے جھنڈوں میں کبھی ایسا جھنڈا نہیں دیکھا تھا جس پر ایک درخت کا پتہ بنا ہو اور پرچم […]

· 1 comment · کالم
کیا حق کی طلبگار پاکستانی خواتین، ’رنڈیاں ‘ ہیں؟

کیا حق کی طلبگار پاکستانی خواتین، ’رنڈیاں ‘ ہیں؟

منیر سامی ہم اس تحریر کے شروع ہی میں واضح کردیں کہ ہم نے عنوان میں ’رنڈیاں ‘ کا نا مناسب لفظ، نقلِ کفر ، کفر نباشد ، کے تحت استعمال کیا ہے۔ اس کا پس منظر یہ ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک اخبار، اُمّت ، نے ایک شہہ سرخی یوں لگائی: ’چودہ ملکوں میں سب سے زیادہ […]

· 1 comment · کالم
پاک بھارت تعلقات: جسونت سنگھ اور یشونت سنہا کے درمیان

پاک بھارت تعلقات: جسونت سنگھ اور یشونت سنہا کے درمیان

خالد احمد پاکستان اور ہندوستان وزیر اعظم نریندر مودی کے دور میں کشیدگی کی کیفیت سے گزرنے کے بعد تعلقات کو “معمول پر لانے” کی طرف گامزن ہیں۔ نریندر مودی کے پاکستانی ہم منصب، عمران خان کی طرف سے امن کے متعدد اشارے اکارت گئے بلکہ ان کے نتیجے میں فروری 2019 میں “پلوامہ واقعہ” ہوا، جس نے قریب قریب […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کو ماحولیات کی عالمی سربراہی کانفرنس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے؟

پاکستان کو ماحولیات کی عالمی سربراہی کانفرنس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے؟

بیرسٹرحمید باشانی   ماحولیاتی تحفظ ہمارے عہد کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت دنیا کے ہر سنجیدہ فورم پرزیر بحث ہے۔ امریکہ اپریل میں ماحولیات پرایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ” ورچول” کانفرنس ہو گی۔ کانفرنس میں دنیا کے چالیس ممالک مدعو ہیں۔ ان میں پاکستان شامل نہیں ہے۔پاکستان میں اس پر شدید رد […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا بھارت دشمنی کی بنیاد جناح اور لیاقت نے رکھی تھی؟

کیا بھارت دشمنی کی بنیاد جناح اور لیاقت نے رکھی تھی؟

لیاقت علی بھارت دشمنی کے معمارجناح اورلیاقت علی خان تھے۔اوراس دشمنی کو نئی بلندیوں تک اس دور کے وزیر خارجہ سر ظفراللہ خان نے پہنچایا تھا جنھوں نے کشمیر بارے حد سے زیادہ جذباتی فضا پیدا کرنے میں اہم رول ادا کیاتھا۔ لیاقت علی خان کا پاکستان میں کوئی حلقہ انتخاب نہیں تھا اس لئے وہ جہاں صوبائی قیادتوں کو […]

· Comments are Disabled · کالم
ہاں یہی دن تھے

ہاں یہی دن تھے

بصیر نوید یہی دن تھے مہینہ مارچ کا تھا اور سن 1971 کا سال تھا۔ جب بنگالی عورتوں سے بھری ہوئی جیپیں ہوٹل انٹر کانٹی نینٹل کی طرف جاتی نظر آتی تھیں ان میں دس سال سے لیکر بڑی عمر تک کی عورتیں ہوتی تھیں، اور جو اسلامی فوج کے من کو نہ بھاتی تھیں وہ ہوٹل کی پارکنگ میں […]

· Comments are Disabled · کالم
جب بھارتی وزیراعظم واجپائی نے جنرل مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

جب بھارتی وزیراعظم واجپائی نے جنرل مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کیا

محمد شعیب عادل فوجی قیادت میں اختلافات تو بہت پرانے ہیں اس کی ایک بنیادی وجہ تو پاکستان آرمی کا سیاست میں ملوث ہونا ہے۔ جب فوج سیاست کرے گی تو پھر اس پر تنقید بھی ہوگی ۔ لیکن ان میں شدت اس وقت پیدا ہوئی جب افغانستان کے جہاد کی بدولت دولت کی ریل پیل ہوئی ۔ ضیا الحق […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوال

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے مستقبل کے سوال پرقومی اسمبلی میں جائزہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کا اظہارکیا گیا تھا۔اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ جائزہ کمیٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے سپیکر ہوں گے۔ اورکمیٹی میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف کو برابر نمائندگی دی جائے گی تاکہ گلگت بلتستان کے سوال پر اتفاق رائے […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون قوم کا مستقبل کیا ہے؟

پشتون قوم کا مستقبل کیا ہے؟

ڈاکٹر محمد زبیر پاکستانی فوج کی نظر میں ہر وہ پشتون دہشت گرد اور ملک کا غدار ہے جو امن، انصاف، انسانی حقوق، قانون اور آئین کی بالادستی کی بات کرتاہے۔اور ہر وہ پشتون جو پاکستانی فوج کا آلۂ کار بن کر دہشت گردی میں معاونت کرتا ہے وہ معزز اور محبِ وطن شہری ہے! اور اگر یہ بھی ثابت […]

· Comments are Disabled · کالم
اخلاقی زوال جاری ہے

اخلاقی زوال جاری ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں اخلاقی زوال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔  انتخابات ہوں یا روزمرہ زندگی کے معاملات ، چہار سو جھوٹ ، منافقت ، بد دیانتی اور دھوکہ دہی کے الزامات کی بارش ہے، ہر طرف کرپشن کا شور ہے۔ سماج کے کسی گوشے پر نگاہ ڈالی جائے، زندگی کے کسی شعبے کا جائزہ لیا جائے۔ رشوت، سفارش، جھوٹ، […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ لٹریری فیسٹیول اور بلوچستان

سندھ لٹریری فیسٹیول اور بلوچستان

جب کراچی لٹریچر فیسٹیول منعقد ہونے جا رہا تھا تو میں نے لکھ دیا کہ اس میں بلوچ، بلوچستان اور مسنگ پرسنز کا تذکرہ ضرور ہونا چاہیے کیونکہ آپ جب عصرِ حاضر کا چہرہ دیکھنا چاہتے ہیں تو اس میں بلوچستان کو خونم خون پائیں گے اور اس میں انسانیت کوزندہ درگور ہونے کے حوالے دورجاکر تلاشنے کی کوشش نہ […]

· Comments are Disabled · کالم
یہ مارکسزم نہیں منافقت ہے

یہ مارکسزم نہیں منافقت ہے

ذوالفقارعلی زلفی عظیم انقلابی رہنما کامریڈ لینن نے خواتین کے مسائل پر بحث کرتے ہوئے فرمایا “صرف یہ بات اہم نہیں ہے کہ آپ کیا مطالبہ کرتے ہیں بلکہ یہ بھی اہم ہے آپ وہ مطالبہ کیسے کرتے ہیں“۔ اسی بحث میں وہ آگے چل کر کہتے ہیں “خواتین کے مسائل کے حوالے سے ہمیں لکیر کا فقیر نہیں بننا […]

· Comments are Disabled · کالم
نظام نو کی تلاش جاری ہے

نظام نو کی تلاش جاری ہے

بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں سینٹ کے تازہ انتخابات اوران کے ڈرامائی نتائج نے سینٹ کے انتخابی عمل کی شفافیت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں۔ سینٹ میں جو کچھ ہوا اس میں نیا کچھ نہیں۔ خود وزیر اعظم نے برملا اعتراف کیا کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے اس تلخ حقیقت سے آگاہ ہیں کہ سینٹ میں ووٹ کی خرید […]

· 1 comment · کالم
کیا پاکستانی عورتیں فحش بننے کیلئے عورت مارچ کرتی ہیں۔۔۔؟

کیا پاکستانی عورتیں فحش بننے کیلئے عورت مارچ کرتی ہیں۔۔۔؟

شبانہ نسیم ہمارے ہاں ایک کافی بڑی کلاس جس میں خواتین بھی شامل ہیں ان کا بیانیہ ہے کہ خواتین کے حقوق کیلئے احتجاج کرنے والے لوگ دراصل برہنگی اور فحاشی کو فروغ دینے اور فیملی سسٹم جیسی اقدار کو تباہ کرنے کی سازش رچ رہے ہیں جسے ہم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سنہ 1908میں خواتین کے […]

· 3 comments · کالم
جمہوریت اور معاشی انصاف کے بغیر کوئی نظام نہیں چل سکتا

جمہوریت اور معاشی انصاف کے بغیر کوئی نظام نہیں چل سکتا

بیرسٹر حمید باشانی ہم جس دنیا میں رہتے ہیں، یہ کوئی ساکت و جامد شے نہیں ہے۔ یہ مسلسل بدلتی اور نشوونما پاتی ہے۔ دنیا میں کوئی نظام ، نظریہ یا خیال دائمی نہیں ہوتا۔ ہمارے ارد گرد کی ہر چیز بدلتی ہے، اور لمحہ بہ لمحہ بدلتی ہے۔ نظریے اور نظام بدلتے ہیں، لیکن کچھ نظریات و نظاموں میں […]

· Comments are Disabled · کالم