کالم

جمہوری مستقبل کا خواب بے تعبیر کیوں ہے ؟

جمہوری مستقبل کا خواب بے تعبیر کیوں ہے ؟

بیرسٹرحمید باشانی گزشتہ صدی کے اختتام پر نئی ٹیکنالوجی کی ایجادات نے شہریوں کو نئی امید دلائی تھی ۔ یہ امید اجاگر ہوئی  تھی کہ اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے عام شہریوں کو ضروری معلومات تک زیادہ سے زیادہ رسائی حاصل ہو سکے گی۔ اور عام لوگوں کے لیے سیاسی اور سماجی سطح پر نئے رابطے قائم کرنے اور نئی برادریوں […]

· Comments are Disabled · کالم
دانشور ، مزاحمت اور حالیہ واقعات

دانشور ، مزاحمت اور حالیہ واقعات

مہرجان مزاحمت کا خمیر ہی دانشور میں وہ کردار اجاگر کرتا ہے جہاں پس دیوار دیکھا اور جانا جا سکتا ہے ، دانشور انسانی فکر و آزادی کا پیمبر ہوتا ہے لیکن یہاں پیمبری یا تو تعلقات یا پھر اخباری اشتہارات کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے، یہاں کھوکھلی لفاظی ، چند سیاسی اصطلاحات کو دانشوری کا زینہ سمجھا جاتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی سیاست کی بدلتی کروٹیں

پاکستانی سیاست کی بدلتی کروٹیں

ایمل خٹک  پولیٹیکل انجینئرنگ کے ذریعے  ووٹ چوری ، احتساب کے نام پر انتقام  اور  منظم انداز میں اپوزیشن راہنماوں کی کردار کشی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ظہور کی چند بنیادی وجوہات ہیں ۔ اپوزیشن رہنماوں کو سیاست اور انتخابات سے بیدخل کرنے کیلئے مین سٹریم میڈیا پر ان کی میڈیا ٹرائیل اور کردار کشی اور سوشل میڈیا پر بھرپور […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشل میڈیا سے بڑے چینلوں کو خطرہ

سوشل میڈیا سے بڑے چینلوں کو خطرہ

پائندخان خروٹی  ڈیجیٹل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس ترقی یافتہ دور میں سوشل میڈیا اپنی اہمیت و افادیت کی بنیاد پر روزمرہ انسانی زندگی کا لازمی جز بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا نہ صرف انٹرٹینمنٹ کا موثر ذریعہ ہے بلکہ علم و معلومات  تک رسائی کا ایک معتبر وسیلہ بھی ہے۔ قارئین میری اس بات سے بیشک اختلاف کریں مگر سوشل […]

· Comments are Disabled · کالم
ایسٹبلشمنٹ کا مخمصہ

ایسٹبلشمنٹ کا مخمصہ

ایمل خٹک   مقتدر قوتوں نے عمران خان کو برسراقتدار لاکر نیا سیاسی تجربہ کیا ۔ حالات اور واقعات بتا رہے ہیں کہ اس بار گھاٹے کا سودا ہوا ہے ۔ ایسٹبلشمنٹ کی مشکلات میں اضافہ اور اصل امتحان تو موجودہ حکومت کو برسراقتدار لانے کے بعد شروع ہوا ہے۔   چونکہ حکومت چلانا ان کی بس کی بات نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
انسانی حقوق کی عمل پرست کریمہؔ بلوچ: میں کِس کے ہاتھ پہ ان کا لہو تلاش کروں

انسانی حقوق کی عمل پرست کریمہؔ بلوچ: میں کِس کے ہاتھ پہ ان کا لہو تلاش کروں

منیر سامی نفیس اور با وقار بلوچ خاتون عمل پرست کریمہؔ بلوچ سے میری آخری ملاقات ، ٹورونٹو میں بلوچ گمشدہ افراد کی حمایت کے ایک  مظاہرہ میں ہوئی تھی۔ یہ مظاہرہ ٹورونٹو کے ایک مرکزی مقام  پر ہو رہا تھا۔ اس مظاہرہ میں کئی بلوچ عمل پرست تنظیمیں، ورلڈ سندھی کانگریس، پشتون عمل پرست، اور کینیڈا کے ممتاز عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
اب فلسطینی کیا کریں

اب فلسطینی کیا کریں

بیرسٹر حمید باشانی پچھلے ہفتے مراکش نے متحدہ عرب امارات ، بحرین اور سوڈان  کی صفوں میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے  اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا۔  گزشتہ چند ماہ کے دوران یہ  چوتھی اسلامی ریاست بن گئی جس نے اسرائیل کے بارے میں اپنی پالیسی بدلی۔ ترکی نے بھی طویل تعطل اور بحث و مباحثے […]

· Comments are Disabled · کالم
مزاحمتی پنجابی ڈی این اے! تخت نہ ملدے منگے

مزاحمتی پنجابی ڈی این اے! تخت نہ ملدے منگے

ارشد بٹ نیا دور کے سولنگی صاحب نے چند روز قبل ایک اون لائن پروگرام میں پی ڈی ایم کی تحریک کے حوالے سے کہا کہ ایسا لگتا ہے پنجاب کا ڈی این اے بدل رہا ہے۔ چڑیا والے  سیٹھی بابا  نے بھی انکی ہاں میں ہاں ملا دی۔ دونوں حضرات کا اشارہ  میاں نواز شریف اور مریم نواز کے […]

· Comments are Disabled · کالم
گوادر کے گرد باڑ کیوں؟

گوادر کے گرد باڑ کیوں؟

ذوالفقار علی زلفی ہمارے ایک قلم کار دوست نے سوال اٹھایا “گوادر کے گرد لگنے والی باڑ کو روکا جاسکتا ہے“؟ پھر خود جواب دیا کہ “روکنا ممکن نہیں اور بلوچ اس کو روک بھی نہیں سکتے” ۔ اس دوست کے مطابق سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بلوچوں میں اتحاد نہیں ہے ۔ آگے جا کر جناب ہمیں […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ڈیم کا بیانیہ مقبول ہورہا ہے

پی ڈیم کا بیانیہ مقبول ہورہا ہے

ایمل خٹک  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تحریک کی کامیابی یا ناکامی کے حوالے سے کافی بحث اور مباحثے ہورہے ہیں ۔ بلاشبہ پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک نے ملکی سیاست میں کافی گہماگہمی اور ہل چل پیدا کی ہے ۔ اور اس تحریک کے شاکس اور آفٹر شاکس اقتدر کے ایوانوں میں محسوس کیے جا سکتے ہیں ۔ پی […]

· Comments are Disabled · کالم
عدم مساوات: ریاست مدینہ سے ناروے تک ؟

عدم مساوات: ریاست مدینہ سے ناروے تک ؟

بیرسٹرحمید باشانی نئے پاکستان  کی بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔اگرچہ دھیمے لہجے میں ہی سہی، مگر اب بھی گاہے یہ بات سنائی دیتی ہے۔نئے پاکستان کے نام پر کبھی ہم رہاست مدینہ کے قیام کی قسم کھاتے ہیں۔ اور کبھی سویڈن و ناروے جیسی مساوات اور انصاف کا دعوی کرتے ہیں۔  ان  نیک خواہشات اور بلند عزائم کے باوجود مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستانی ریاست نے بنگلہ دیش کی علیحدگی سے کچھ سیکھا؟

کیا پاکستانی ریاست نے بنگلہ دیش کی علیحدگی سے کچھ سیکھا؟

رحمٰن بونیری سنہ1971 میں پاکستان جن مسائل کی وجہ سے دولخت ہوا وہ آدھی صدی کے بعد بھی موجود ہیں۔ آدھی صدی قبل، 16 دسمبر کو پاکستان کے نوے ہزار فوجیوں نے ہندوستان کے سامنے ہتھیار ڈا لے تھے،پاکستان دو لخت ہوگیا تھا اور دنیا کے نقشے پر ایک نئے ملک کا نقشہ ابھرا تھا۔ اور آج بنگالی اس دن […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا قاعداعظم نے واقعی اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا؟

کیا قاعداعظم نے واقعی اردو کو قومی زبان قرار دیا تھا؟

بصیر نوید جناح نے کبھی نہیں کہا کہ اردو قومی زبان ہوگی، ‌یہ ایک گمراہ کن تاثر پھیلایا گیا کہ قائد اعظم نے ریس کورس گراؤنڈ ڈھاکہ کے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی قومی زبان اردو ہوگی۔ یہ قطعی درست بات نہیں تھی لیکن انکی انگلش تقریر کو غلط معنی پہنا کر ایک […]

· Comments are Disabled · کالم
بنگلہ دیش کی آزادی

بنگلہ دیش کی آزادی

بصیر نوید بنگلہ دیش کی آزادی کی 50ویں سالگرہ مبارک ہو، گو کہ آزادی کی اس فاتحانہ جدوجہد میں لاکھوں عورتوں کی عزتیں لوٹی گئیں اور 30لاکھ سے زائد افراد شہید ہوئے۔چھوٹے قد اور براؤن رنگ کے “بھوکے” بنگالیوں نے چھ چھ فٹ کے بلند قامت اور “مارشل ریس” کے دعویداروں کو مجبور کردیا کہ بھارتی حکومت کے آگے ہتھیار […]

· Comments are Disabled · کالم
آخر شب کے ہمسفر

آخر شب کے ہمسفر

حسن مجتبیٰ عدنان سید نامی نوجوان ابھی پیدا بھی نہیں ہوئے تھے جب سابقہ مشرقی پاکستان میں ہزاروں نوجوان آزادی کی جنگ لڑنے گئے تھے ان میں عدنان سید کے ماموں احسن سید بھی شامل تھے۔ آزادی آئی لیکن ہزاروں نوجوانوں کی طرح احسن سید بھی گھر واپس نہیں آئے۔ وہ ان ہزاروں نوجوانوں کی طرح غائب ہیں۔ احسن احمد […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں

جمہوریت کی بقا کیلئے کورونا سے بے احتیاطی برتنا لازم تو نہیں

رضوان عبدالرحمان عبداللہ  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت جو پہلی لہر میں اپنے ناقص اقدامات سے وبا کے اثرات کو محدود کرنے پر نازاں نظر آتی رہی، دوسری لہر کے لئے اس کا اعتماد ان برتی گئی […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوری دور کے مزدور کسان کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

جمہوری دور کے مزدور کسان کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

بیرسٹرحمیدباشانی ہم جمہوری دور کے لوگ ہیں۔ہمارے اس دنیا میں اب شاید ہی کوئی ایسا ملک بچا ہو جہاں حکومت کرنے کے لیے عوام کی مرضی اور رضا مندی نہ لی جاتی ہو۔یہ الگ بات ہے کہ یہ مرضی معلوم کرنے کے الگ الگ طریقے ہیں۔پاکستان سمیت اکثر  ملکوں میں اس مقصد کے لیے معروف جمہوری طریقے اختیار کیے جاتے ہیں۔لیکن […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست ،  مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور

پاکستانی ریاست ،  مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور

ارشد بٹ ہر سال  ۱۰دسمبر   انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان 48 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ۱۰ دسمبر  ۱۹۴۸ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی ڈیکلیریشن کی حمایت میں ووٹ دیا تھا۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق’’تمام انسان  حقوق اور وقار کے اعتبار سے آزاد […]

· Comments are Disabled · کالم
سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟

سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی ایک وقت ایسا تھا کہ جب دنیا میں یہ مانا جاتا تھا کہ  آزادمیڈیا  کے بغیرجمہوریت کی بقا ناممکن ہے۔ اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق موجود تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر اور آزادی اظہار رائےکے بناجمہوریت خاموشی سے مر جاتی ہے۔ چنانچہ دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو جمہوریت کی بنیادی شرط قرار دیا گیا۔  لیکن جوں جوںسوشل میڈیا […]

· Comments are Disabled · کالم
اسٹبلشمنٹ کا مخمصہ یا المیہ

اسٹبلشمنٹ کا مخمصہ یا المیہ

ایمل خٹک عوامی حاکمیت کی جہدوجہد اہم مرحلے میں داخل ہوچکی ہے ۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کا بیانیہ عوام میں مقبول ہوتا جارہا ہے ۔ ایک طرف پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوام کی شرکت بڑھتی جارہی ہے تو دوسری طرف اس کے بیانیے کی وجہ سے اقتدار کے ایوانوں میں تشویش اور پریشانی  […]

· Comments are Disabled · کالم