آصف علی زرداری۔۔۔ نفرت کا نشانہ کیوں ہے؟
مشتاق گاڈی آصف علی زرداری ہمیشہ سے لوگوں کی نفرت کے نشانے پر رہے ہیں۔ اس نفرت کی وجوہات تلاش کی جائیں تو وہ ان کی ذاتی اور سیاسی زندگی کے حوالے سے ہیں ان کے بارے میں جارج سنتیانہ کا کہنا ہے” شاید اس آدمی کا وقار صرف اس کی اس صلاحیت میں ہے کہ وہ خود کو حقیر […]