شاگرد کے ہاتھوں اُستاد قتل، اصل مُجرم کون؟
اکمل سومرو آج پنجاب میں تشدد کے دو واقعات ہوئے ہیں۔ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور میں پروفیسر آف انگریزی خالد حمید کا قتل۔ دوسرا واقعہ پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کی ریلی پر اسلامی جمعیت طلباء کے کارکنوں کا ڈنڈوں سے حملہ۔ قتل کرنے والا خطیب حسین رول نمبر 74 کے تحت 3 سال سے اس کالج میں انگریزی کا طالبعلم […]