نئے نظام کے بغیر نیا پاکستان کیسے بنے گا ؟
بیرسٹر حمید باشانی آدمی نظام بدلتا ہے ؟ یا نظام آدمی کو بدلتا ہے۔ یہ فلسفے کا سوال بھی ہے، ا ور علم سیاسیات، معاشیات اور نفسیات سمیت کئی دوسرے علوم کی دلچسبی کامرکزبھی ہے۔ ایک پرانا سوال ہے ، جس پر ہزاروں مباحثے ہو چکے ہیں۔ لاکھوں مضامین اور کتب تخلیق ہوئیں۔ ایک دنیا اس سوال کا جواب جانتی […]