کالم

نئے پاکستان میں احمدیوں کے خلاف نئی قانون سازی

نئے پاکستان میں احمدیوں کے خلاف نئی قانون سازی

طارق احمدمرزا جیسا کہ پہلے ایک کالم میں راقم نے بیان کیا تھا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے یہ ایک معمول بن چکاہے کہ پاکستان میں بننے والی ہر نئی حکومت خود کوقادیانی مخالف ثابت کرنے کے لئے پاکستان میں موجوداحمدیوں کے خلاف بنے ہوئے پہلے سے قوانین،آئینی ترامیم،آرڈیننس وغیرہ کے اوپر مزیدکئی قسم کے نت نئے قوانین کااضافہ کرنا […]

· Comments are Disabled · کالم
مفتی منیب الرحمٰن ،فواد چوہدری،عاطف میاں اور کربلا

مفتی منیب الرحمٰن ،فواد چوہدری،عاطف میاں اور کربلا

اصغر علی بھٹی مغربی افریقہ      سوشل میڈیا میں مولانا منظور احمد جوکہ مشہور اہل حدیث عالم دین ہیں کی تقاریر کو شئیر کیا جاتا ہے ۔آپ کی تقریر شعر اور نثر  کا مرقع ہوتی ہے آپ کی تقاریر کا زیادہ سنا جانا دراصل ان کا موجودہ دور کے دوہرے معیار،دوہرے اخلاق  اوردوہرے کردار کو تنقید کا نشانہ بنانا ہے […]

· 1 comment · کالم
آزادی اصل میں کیا ہے ؟

آزادی اصل میں کیا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی ارباب اختیار نے عوام کے حق حکمرانی کی بات کی ہے۔ مقامی حکومتوں کے قیام اور ان کی خود مختاری کی بات کی ہے۔ عوام کا اپنے وسائل کا خود مالک ہونے کا حق مانا ہے۔ اپنے بارے میں خود فیصلے کرنے کا اختیار دینے کی بات کی ہے۔ ستر سال بعد حکمرانوں نے عوام پر اعتماد […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک انڈیا جنگی جنوں کیوں؟

پاک انڈیا جنگی جنوں کیوں؟

ایمل خٹک  پاکستان میں آپریشن ردالجمہوریت کے نتیجے میں قائم موجودہ حکومت کا گراف جس تیزی سے گر رہا ہے اس سے اسٹبلشمنٹ سخت پریشان ہے ۔ حکمرانوں کی حکومت کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کیلئے تیاری نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اور تو اور وزیراعظم سرکاری آداب اور پروٹوکول سے نہ صرف نابلد بلکہ اپنی فرعونی طبعیت کی وجہ […]

· 1 comment · کالم
ریاستِ مدینہ نہیں ،مہذّب اور منصفانہ  فلاحی ریاست

ریاستِ مدینہ نہیں ،مہذّب اور منصفانہ  فلاحی ریاست

آصف جاوید جمعہ کے جمعہ مولوی کا خطبہ سننے اور مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے تاریخ کا علم حاصل کرنے والوں سے جب یہ کہا جاتا ہے کہ بھائی تاریخ میں ریاست مدینہ کا کو ئی وجود نہیں پایا جاتا ۔مدینہ تو کوئی ریاست ہی نہیں تھی   تو ان کو شدید حیرانگی  ہوتی ہے۔ صحرائے عرب تو ایک قبائلی معاشرہ […]

· 1 comment · کالم
بے چاری امن کی فاختہ کے نصیب میں امن کہاں؟

بے چاری امن کی فاختہ کے نصیب میں امن کہاں؟

امتیاز عالم امن کی فاختہ برصغیر کی جنگی فضاؤں میں کب اُڑان بھر سکی ہے، جو اَب اُڑ سکتی۔ بات چیت شروع کرنے کا محبت بھرا مراسلہ کیا بھیجا کہ ہاں نہ صرف یہ کہ ناں میں بدل گئی بلکہ بات اب سبق سکھانے کے جواب میں ٹھیٹھ ایٹمی ہتھیار لہرانے تک پہنچ گئی۔ یوں لگتا ہے کہ مودی حکومت […]

· Comments are Disabled · کالم
عظمت رفتہ کے خواب اور دھندلی نگاہ 

عظمت رفتہ کے خواب اور دھندلی نگاہ 

بیرسٹرحمید باشانی اکیسویں صدی کس کی صدی ہے ؟ یہ سوال بیسویں صدی کے نصف آخر میں ہی کھڑا ہو گیا تھا۔ اور علمی محفلوں میں کثرت سے پوچھا جانے لگا تھا، مگر گزشتہ دو عشروں کے دوران یہ سوال سنجیدہ دانشور حلقوں میں ایک اہم ترین موضوع بحث ہے۔ معمولی اختلاف کے ساتھ عام طور پر یہ مانا جاتا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے بارے میں مودی کی پالیسی خلفشار کا شکار؟

پاکستان کے بارے میں مودی کی پالیسی خلفشار کا شکار؟

آصف جیلانی  پاکستان کے بارے میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسی بظاہر خلفشار کا شکار نظر آتی ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس خلفشار کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ ۔ عمران خان نے انتخابی جیت کے فورا بعد اعلان کیا تھا کہ پاکستان، ہندوستان سے تعلقات بہتر بنانے کا خواہا ں ہے اور اگر ہندوستان […]

· 1 comment · کالم
سندھو ڈیلٹا کی تباہی اور کالاباغ ڈیم کے سبز باغ

سندھو ڈیلٹا کی تباہی اور کالاباغ ڈیم کے سبز باغ

ہائی اسکول کے زمانے میں میرے ایک مربی ہیڈماسٹر ہوا کرتے تھے ۔ ہیڈماسٹر صاحب نے اسکول میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی اعلان کیا تھا اس اسکول کی بنجر زمین کو وسیع رقبے پر بنجر زمین جو کہ سرکنڈوں کا جنگل ہوا کرتا تھا کو سرسبز بنادیں گے۔ ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوگی۔ کھیت ہی کھیت۔ گل […]

· Comments are Disabled · کالم
جمہوریت، اور ایک ڈالر ایک ووٹ؟

جمہوریت، اور ایک ڈالر ایک ووٹ؟

بیرسٹر حمید باشانی چین اور امریکہ کے درمیان مقابلہ ہے ، رقابت ہے یا مفادات کا تصادم ہے؟ غور سے دیکھا جائے تو یہ تینوں معاملے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔ کہیں ان دونوں میں عالمی معاشی منڈی میں آزاد مقابلہ ہے۔ کہیں عالمی سیاست میں رقابت ہے، تو کہیں ایک دوسرے کے معاشی اور سیاسی مفادات کا تصادم بھی […]

· Comments are Disabled · کالم
اسلامی تاریخ مولانا طارق جمیل اور مفتی منیب الرحمٰن کی نظر سے

اسلامی تاریخ مولانا طارق جمیل اور مفتی منیب الرحمٰن کی نظر سے

اصغر علی بھٹی  مغربی افریقہ       نیشنل ٹاسک فورس فار ایجوکیشن کا اجلاس زیر صدارت مکرم شفقت محمود صاحب وفاقی وزیر تعلیم  10 ستمبرکو اسلام آباد میں ہوا جس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کراچی کے دفتر سے بذریعہ ویڈیولنک جناب مفتی منیب الرحمٰن صاحب کو بھی شامل کر لیا گیا۔آپ نےاپنی ان پٹ دیتےہوئے تاریخ پاکستان کے حوالے سے فرمایا  […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستان نے دریائے کابل پر بند کی تعمیر شروع کردی ہے

ہندوستان نے دریائے کابل پر بند کی تعمیر شروع کردی ہے

آصف جیلانی  دیا میر بھاشا اور مہمند بند کی تعمیر کے لئے سرمایہ جمع کرنے کی غرض سے چیف جسٹس اور وزیر اعظم عمران خان کی اپیلوں میں پاکستان ایسا الجھا ہوا ہے کہ ایسا معلوم ہوتاہے کہ اسے سرحد پار افغانستان سے اس مہیب خطرے کا کوئی احساس نہیں ہے جو افغانستان میں ہندوستان کی طرف سے تعمیر کئے […]

· 1 comment · کالم
جبر،جمہوریت اور مذہبی کارڈ

جبر،جمہوریت اور مذہبی کارڈ

طارق احمدمرزا بیگم کلثوم نوازصاحبہ کی بے وقت موت بہت سوں کو افسردہ کرگئی ۔کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہوئیں جس کا درماں دنیا کے چوٹی کے معالجین کے پاس بھی نہ تھا۔ آپ ایک بیٹی،بہو،بیوی،ماں ،دادی ،نانی ،بلکہ پڑنانی ہونے کے علاوہ قومی سطح کی ایک معروف سیاسی رہنمابھی تھیں۔آپ کے سوگواران میں صرف آپ کاخاندان ہی نہیں […]

· 1 comment · کالم
مائی لارڈ: داد رسی تو سب کو چاہیے

مائی لارڈ: داد رسی تو سب کو چاہیے

بیرسٹر حمید باشانی جہاں ظلم ہو، نا انصافی ہو۔ اہل حکم ظلم کے عادی ہوں۔ کمزور کا کوئی پر سان حال نہ ہو۔ سماجی و معاشی پسماندگی ہو، اور قانون کی حکمرانی نہ ہو۔ وہاں سو یوموٹو نہ ہو تو داد رسی کون کرے؟ سویو موٹو کیا ہے ؟ ۔ اس پر کئی بار لکھا چا چکا ہے۔ مگر اس […]

· Comments are Disabled · کالم
کون سا پاکستان؟ 

کون سا پاکستان؟ 

آصف جیلانی  نیا پاکستان کا نعرہ سن سن کر کان پک گئے ہیں اور پڑھ پڑھ کر آنکھیں پتھراگئیں ہیں۔ عوام کو سیاسی سحر میں مبتلاکرنے کے لئے نت نے نعروں کاسلسلہ در اصل مغرب سے شروع ہوا ہے۔ 1995میں برطانیہ میں ٹونی بلیر نے جب لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالی تھی تو ایک عرصہ دراز تک اقتدار سے محروم […]

· 1 comment · کالم
چیف جسٹس ثاقب نثار کا مذاق کیوں اڑایا جاتا ہے

چیف جسٹس ثاقب نثار کا مذاق کیوں اڑایا جاتا ہے

لیاقت علی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سوشل میڈیا پر شدید تنقید، تضحیک اور الزام تراشی کی زد میں ہیں۔ ان کے ناقدین میں دو طرح کے لوگ ہیں ایک ان کے ہمدرد اور حمایتی جو یہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کو محروم اقتدار کرنے اوربعد ازاں جیل پہنچانے کے پورے عمل کے پس پشت چیف جسٹس اورججوں پرمشتمل […]

· Comments are Disabled · کالم
احمدی ، شیعہ اور ستمبر

احمدی ، شیعہ اور ستمبر

 اصغر علی بھٹی آج سے کچھ سال پہلے کی بات ہے ۔ ایسے ہی ستمبر کی ایک روشن اور گرم دوپہر تھی لیکن تھوڑے سے فرق کے ساتھ یعنی دن 7 ستمبر کی بجائے 28ستمبر کا دن تھا۔اور سال 1974 کی بجائے 1991 کا تھا۔وزارت عظمیٰ کی کرسی پر جناب ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی جگہ جناب نواز شریف صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
تبدیلی کا مطلب کیا؟

تبدیلی کا مطلب کیا؟

منیر سامی آج کل پاکستان میں ایک غلغلہ زیادہ زور سے اٹھ رہا ہے کہ ’تبدیلی آگئی ہے‘‘، پاکستان کو الہ دین کے چراغ والے جِن نے چمکا کر نیا کر دیا ہے۔ یہ سب دیکھ سُن کر ہمیں ایک مصرع یاد آرہا ہے ، ’نئے مداری، نیا تماشا، پُتلوں کے کردار نئے ‘‘۔ جب غور سے دیکھیں تو نیا […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کے ایک بلین درختوں کی حقیقت

عمران خان کے ایک بلین درختوں کی حقیقت

سلمان رشید سفیدہ اور کونو کارپس درختوں کی دو ایسی انواع ہیں جنھیں ’پانی کا پیا سا‘ کہا جاتا ہے۔سفیدہ آسٹریلیا سے کئی دہائیاں قبل درآمد کیا گیا تھا۔ سفیدے کا ایک بڑا درخت ہرروز کم از کم سو لیٹر پانی زمین سے چوستا ہے۔ یہ تحقیق ڈاکٹر اشرف بودلہ کی ہے جو 1989-90 میں فیصل آباد کے نیوکلئیر انسٹی […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈیم بنانا کیوں ضروری ہے؟

ڈیم بنانا کیوں ضروری ہے؟

علی احمد جان دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈیموں کی تعمیر کے بارے میں مخالفت اور موافقت دونوں نقطہ ہائے نظر پائے جاتے ہیں۔ ڈیم بنانے کے حق میں دلائل جتنے مضبوط ہیں اتنی ہی مضبوط اس کی مخالفت میں دی جانے والی تاویلیں بھی ہیں۔ ماہرین کے درمیان عمومی طور پر اس امر پر اتفاق پایا جاتا […]

· Comments are Disabled · کالم