اکہترہواں سال۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟
محمد حسین ھنرمل یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ چودہ اگست پاکستان کے قیام کا دن ہے۔ہمیں یہ علم بھی ہے کہ اس دن کو دنیا کے نقشے پر پاکستان نام کا ایک ملک عدم سے وجود میں آیاتھا۔ لیکن اس بارے میں شاید ہم نے بہت کم سوچا ہوگا کہ اکہتر سال کا طویل عرصہ گزرنے کے […]