سعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ ہتک آمیز رویّہ
آصف جاوید کینیڈا ایک انسان دوست اور امن پسند ملک ہے، دنیا میں کسی ملک کا کینیڈا کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے۔ کینیڈا امریکہ جیسے بے اعتبارملک کے ساتھ بھی برادرانہ مفاہمت اور عزّت و احترام کے ساتھ ہمسائیگی نباہتا ہے۔ کینیڈا تاجِ برطانیہ کا وفادار ملک ہے۔ کینیڈا کو تاجِ برطانیہ کی آئینی سرپرستی حاصل ہے۔ کینیڈا نیٹو […]