امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بیان بازیاں
لیاقت علی ایڈووکیٹ امیر جماعت اسلامی سراج الحق مولانامودودی کی طرح نہ تو مذہبی اسکالر ہیں اور نہ ہی وہ پروفیسر خورشید احمدکی طرح دانشوری کے مدعی ہیں۔ وہ سیدھے سادے سیاسی ورکر ہیں۔ انھوں نے اپنے سیاسی کئیر ئیر کا آغازاسلامی جمیعت طلبا سے کیا تھا اوراس کے اعلیٰ ترین عہدے ناظم اعلیٰ پاکستان تک پہنچے تھے۔ سراج الحق […]