کالم

پاکستان دو خطرناک طوفانوں کی زد میں 

پاکستان دو خطرناک طوفانوں کی زد میں 

آصف جیلانی یہ کہنا مبالغہ نہ ہوگا کہ پاکستان کو اس کے دیرینہ حریف ہندوستان اور نام نہاد دوست اور اتحادی امریکا نے مل کر ،نہایت خطرناک طوفان میں گھیرلیا ہے۔ ہندوستان سے کیا شکوہ ، امریکا البتہ وہی ہے جس نے پاکستان کے مشکل وقت میں جب اسے اپنی بقا کی جنگ در پیش تھی کبھی ساتھ نہیں دیا […]

· 2 comments · کالم
جے آئی ٹی دو قومی نظریہ کا احتساب کر رہی ہے‎

جے آئی ٹی دو قومی نظریہ کا احتساب کر رہی ہے‎

انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو پر چلنے والے مقدمہ قتل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بھٹو کے وکلاء نے مقدمہ کو مقدمہ سمجھ کر لڑا ہی نہیں ،اگر ذوالفقا ر علی بھٹو اور ان کے وکلاء مقدمہ قتل کو سیاسی نہ بناتے اور خالصتا اسے فوجداری مقدمہ سمجھ کر لڑا جاتا تو شائد فیصلہ مختلف ہوتا۔۔۔ذوالفقا ر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی ریاست کا ایک اور پیارا عالمی دہشت گرد قرار

پاکستانی ریاست کا ایک اور پیارا عالمی دہشت گرد قرار

ایمل خٹک   امریکہ کی جانب سے یوسف شاہ المعروف صلاح الدین کو بین الاقوامی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ صلاح الدین حزب المجاہدین کا کمانڈر ہے۔ اور عرصہ دراز سے پاکستان میں مقیم ہے۔ نہ تو پاکستانی اداروں نے اس کی پاکستان میں موجودگی کو کبھی چھپانے کی کوشش کی  ہے اور […]

· Comments are Disabled · کالم
میرا وزیر اعظم اور پاگل پن میں مبتلا دنیا

میرا وزیر اعظم اور پاگل پن میں مبتلا دنیا

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ ہفتے میں اپنے وزیر اعظم سے ملا۔ ایک سال میں یہ وزیر اعظم سے میری دوسری ملاقات تھی۔میں نے وزیر اعظم کو پہلے سے کہیں زیادہ پر جوش،پر خلوص اور ملنسار پایا۔ اس کا مسکراہٹ اور بے تکلف انداز اپ کو محسوس ہی نہیں ہونے دیتا کا آپ دنیا کے مقبول ترین سیاست دان سے مل […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارتی مسلمان ظلم کا شکار

بھارتی مسلمان ظلم کا شکار

ظفر آغا لیجئے، اس سال ہندوستانی مسلمانوں کی عید جمتہ الوداع کے روز ہی ہوگئی ، چونکیئے مت ، اگر آپ کو اس بات پر شک ہے تو اخبار ’ انڈین ایکسپریس ‘ کی حسب ذیل مترجم خبر ملاحظہ فرمایئے۔ ’ انڈین ایکسپریس ‘ اس سرخی کے ساتھ لکھتا ہے :۔ ’’ پندرہ برس کا بچہ مارا گیا، بھائیوں نے […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کے 8سال

ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کے 8سال

مہلب بلوچ دنیا میں ہر رشتہ ایک جذبہ اور احساس سے وابستہ ہوتا ہے ،چاہے وہ رشتہ خون کا ہو یا پھرایک نظریے کا ۔اور وہ رشتہ انسان کو انفرادیت سے اجتماعیت تبدیل کر دیتا ہے ۔وہ انسان جو انفرادیت سے بالاتر ہوکر اجتماع کے لئے سوچتے ہیں وہ عظیم کردار کے مالک ہوتے ہیں ۔ دنیا میں ہر شحص […]

· Comments are Disabled · کالم
پشاوریوں کی گواہی= پوری، آدھی یا صفر

پشاوریوں کی گواہی= پوری، آدھی یا صفر

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ اب جب ہم رمضان اور ممکنہ متوقع عید کی صورتحال کو پاکستان اور اڑوس پڑوس میں دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ کابل، پارہ چنار، کوئٹہ، پشاور، چمن ، ھیلمند، خوست، وغیرہ میں عید کا چاند تو نظر آیا ہے، سینکڑوں لوگوں نے مساجد میں آکر چاند نظر آنے کی شہادت دی ہے، لیکن ملک […]

· Comments are Disabled · کالم
عید  کے موقعے پہ غربت کا دھمال

عید کے موقعے پہ غربت کا دھمال

یوسف صدیقی پاکستان ہر شخص کے عید کا تہوار منانے کے ’’نرالے ‘‘ طریقے ہیں ۔مدرسے کا ’’ملاں‘‘ اب ماضی والا ملاں نہیں ہے،بلکہ اب یہ’’ چھیناجھپٹی‘‘کرنے والا ’’ڈان‘‘ بن چکا ہے۔رمضان المبارک میں سب سے زِیادہ کاروبار اِسی ’’ملاں‘‘ نے کیا ہے ۔ہمارے محب وطن ٹی ۔وی چینلز نے جس طرح رمضان میں ’’رُوحانی منڈی‘‘ لگائے رکھی ،اِس سے […]

· Comments are Disabled · کالم
The Party is Over

The Party is Over

مسعود قمر منٹو افسانہ لکھتے جو تکنیک استعمال کرتے تھے ان میں ایک تکنیک یہ تھی کہ وہ قاری کو آخری لائینوں سے پہلے افسانے کے اختتام کی بالکل ہوا تک لگنے نہیں دیتے تھے ۔ قاری دھیرے دھیرے پڑھتا جاتا کہ اچانک اس کا پاؤں کسی چھوٹے سے پتھر سے ٹکراتا وہ دھڑام سے منہ کے بل گرتا تو […]

· 1 comment · کالم
کس کھوج میں ہے تیغِ ستم گر لگی ہوئی ؟

کس کھوج میں ہے تیغِ ستم گر لگی ہوئی ؟

آصف جیلانی ایک سو سال قبل ، پہلی عالم گیر جنگ کے نتیجہ میں مشرق وسطی کے جو حصے بخرے ہوئے تھے،مسلمانوں کا اتحاد بکھر گیا تھا اور ان کی قوت پارہ پارہ ہوگئی تھی ، اب پھر ایک بار مشرق وسطیٰ اسی نوعیت کے شدید زلزلے کی زد میں ہے ۔ زلزلہ کہنا قدرے نرم لفظ ہوگا ، کیونکہ […]

· 1 comment · کالم
ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کا سچ

ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کا سچ

علی احمد جان صرف طاقت اور جبر ہی مردانگی کیوں ہے نفاست اور نرمی کیوں نہیں ہو سکتی ہے یہ وہ سوال ہے جس کے جواب کی تلاش جنوبی ایشیا کے ایک مایہ ناز سیاسی گھرانے کے واحدزندہ بچنے والے مرد وارث ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کو ہے۔ اپنے دادا کے ہم نام ذوالفقار علی بھٹو جونئیر میر مرتضیٰ بھٹو […]

· 5 comments · کالم
عبدالرحیم مندوخیل : علم، سیاست اور آدرش پسندی کا روشن مینار

عبدالرحیم مندوخیل : علم، سیاست اور آدرش پسندی کا روشن مینار

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ بیسویں صدی سیاسی شورشوں اور انقلابات کیلئے تو زرخیز تھی ہی، لیکن یہ صدی ہر لحاظ سے ایک مردم خیز صدی بھی واقع ہوئی ہے۔ ہمارے ادب اور سیاست پر انمٹ نقوش چھوڑنے والوں میں سے زیادہ تر کی ولادت پہلی اور دوسری عالمی جنگ سے پہلے ہوئی ہے، اور جب برصغیر پاک و ہند میں […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکا کے بدلتے تیور اور پاکستان کی مشکلات میں اضافہ

امریکا کے بدلتے تیور اور پاکستان کی مشکلات میں اضافہ

آصف جاوید طفیلی ریاستوں اور امدادی معیشتوں پر قائم ممالک کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ انہیں ہر وقت اپنے آقاؤں کے اشاروں پر ناچنا ہوتا ہے۔ اِن ممالک کے لئے آزاد حیثیت میں اپنے امور مملکت چلانا، اپنی ترجیحات طے کرنا اور اپنی داخلہ و خارجہ پالیسیاں چلانا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ پاکستان طفیلی ریاست تو نہیں ہے، مگر […]

· 1 comment · کالم
مشروط

مشروط

فرحت قاضی کیا تمہیں بادشاہ کی رحم دلی اور انصاف کے پیچھے استحصال نظر نہیں آتا؟ لوگوں کے حُلیے کو ان کے پیشوں اور پس منظر کے تناظر میں دیکھنا اشد ضروری ہے۔ ایک شخص کار سے اترا اور مسجد کی صف میں جاکر کھڑا ہوگیا ظہر کی نماز کا وقت تھا اس کی پراڈو اور لبا س سے امارت […]

· Comments are Disabled · کالم
جیت کا نشہ اور اخلاقی گراوٹ کے مظاہرے

جیت کا نشہ اور اخلاقی گراوٹ کے مظاہرے

آصف جاوید کل  بروز اتوار، مورخہ 18 اپریل کو پاکستان  کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے  مشہور  زمانہ کرکٹ پلے گراؤنڈ اوول گراؤنڈ پر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن انڈیا کو ناقابلِ یقین شکست دے کر پہلی مرتبہ  چیمپئنز ٹرافی جیت لی ہے، اور پاکستان کو  عظیم الشان فتح سے سرفراز کیا ہے۔  ہم […]

· 3 comments · کالم
مرے ہوئے لوگوں کا ٹیلا اور ہم

مرے ہوئے لوگوں کا ٹیلا اور ہم

بیرسٹر حمید باشانی نواز شریف نے سچ کہا ہے۔تاریخ کا پہیہ پیچھے کی طرف نہیں گھمایا جا سکتا۔اور ایسا ہونابھی نہیں چاہیے کہ تاریخ آگے کی طرف سفر کا نام ہے۔ اور عام خیال کے بر عکس تاریخ اپنے آپ کو دہراتی بھی نہیں۔پوری دنیا میں یہ دونوں باتیں درست ہیں۔اور لوگ انہیں سچ مانتے ہیں۔مگر پاکستان میں ان دونوں […]

· Comments are Disabled · کالم
تخلیقی عمل اور عصر جدید کے تقاضے

تخلیقی عمل اور عصر جدید کے تقاضے

پائند خان خروٹی زندگی کاپہیہ تو انسانی عقل وبصیرت کی توسط سے بہت تیزی سے گردش کرنے لگا ہے مگر انسان کی پید اکردہ آسانیوں اور سہولتوں کے نتیجے میں انسانی زندگی بہت مشکل اور پیچیدہ بن چکی ہے ۔ سردست زندگی کی اس کشمکش میں تو ازن برقرار رکھنا نہایت مشکل ہوگیا ہے کیونکہ ماضی سے حال اورحال سے […]

· 1 comment · کالم
چت بھی میرا پٹ بھی میرا

چت بھی میرا پٹ بھی میرا

مبارک حیدر مر یضانہ نر گسیت کی ایک علامت یہ ہے کہ مریض ’’چت بھی میرا پٹ بھی میرا‘‘کے اصول پر عمل کرتا ہے ۔اپنے اردگرد باصلا حیت شخص سے خطرہ محسوس کرتے ہوئے اس کے خلاف کردار کشی، تذلیل یا تحقیرکی مہم چلاتا ہے ۔ اس عمل میں وہ عام اخلا قیات کے بر عکس اپنی فضیلت اور صلاحیت […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا ہے ہماری کوئی خارجہ پالیسی؟

کیا ہے ہماری کوئی خارجہ پالیسی؟

آصف جیلانی میں بے خطر کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان دنیا کا واحد منفرد ملک ہے جس کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں ہے۔ بیس کروڑ عوام کے اس ملک کے بین الاقوامی تعلقات ، بنیادی طور پر حکمرانوں کی ذاتی دوستیوں اور رشتوں کے ارد گرد گھومتے ہیں۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ خارجہ پالیسی نہ کابینہ میں وضع کی جاتی […]

· 1 comment · کالم
وفاقی شرعی عدالت اور زرعی اصلاحات 

وفاقی شرعی عدالت اور زرعی اصلاحات 

لیا قت علی ایڈووکیٹ اپریل 1979میں بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد جنرل ضیا الحق نےاسلامائزیشن  کا عمل تیزی سے شروع کر دیا تھا۔ وہ سمجھتے تھے کہ بھٹو کی پھانسی سے توجہ ہٹانے اوراپنے غیر قانونی اقتدار کو دوام بخشنے کے لئے مذہبی ہتھیار بہت کار آمد اورآزمودہ ہے۔1980 وہ سال تھا جس میں جنرل ضیا نے وفاقی شرعی […]

· 1 comment · کالم