تاریخ

عالم اسلام کا مقدس ترین شہر کہاں ہے؟

عالم اسلام کا مقدس ترین شہر کہاں ہے؟

سائرس ادریس مسلمانوں کے نزدیک دنیا کا مقدس ترین شہر مکّہ ہے اور اس میں موجود کعبہ دنیا کی اولین عبادت گاہ جسے الله کے برگزیدہ نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے اسماعیل علیہ السلام نے تعمیر کیا تھا۔ ان کے  بعد جتنے بھی نبی آئے وہ سب الله کے گھر یعنی کعبہ کی زیارت اور طواف […]

· 16 comments · تاریخ
کیا سردار پٹیل مسلمانوں کے دشمن تھے ؟

کیا سردار پٹیل مسلمانوں کے دشمن تھے ؟

تبصرہ :لیاقت علی اگست 1947میں ہندوستان کی تقسیم اور اس کے نیتجے میں ہونے والے ہولناک فرقہ ورانہ فسادا ت جن میں ہر مذہب کے لاکھوں افراد لقمہ اجل بن گئے تھے ، دونوں نو آزاد ممالک میں میں اثاثوں کی تقسیم ، شاہی ریاستوں کے بھارت سے ’جبری‘ الحاق اور بھارت میں رہ جانے والی مسلمان اقلیت کے خلاف […]

· 4 comments · تاریخ
تاریخ کا سب سے پہلا توہین مذہب کا کیس

تاریخ کا سب سے پہلا توہین مذہب کا کیس

زبیر حسین یہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش سے چار سو سال پہلے کی بات ہے۔ اس زمانے میں یونان میں اگرچہ جمہوریت تھی لیکن یونانی مذہب کے عقائد اور رسومات کا ماخذ اساطیری داستانیں یا دیومالائی قصے کہانیاں تھیں۔لوگ دیوی دیوتاؤں کو خدا سمجھتے اور ان پر ایمان کامل رکھتے تھے۔ خیال رہے زمانہ قبل مسیح کے یونانی […]

· 2 comments · تاریخ
قرار داد لاہور(پاکستان) کا مصنف کون؟

قرار داد لاہور(پاکستان) کا مصنف کون؟

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ستتر 77سال قبل 23 مارچ 1940 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ منٹو پارک لاہور میں ایک قرار داد منظور کی گئی جسے آج ہم’ قرار داد پاکستان‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ اس قرار داد میں پہلی دفعہ مطالبہ پاکستان کو آئین اور قانون کی اصطلاحات میں بیا ن کیا گیا تھا۔ […]

· 6 comments · تاریخ
متشدد پیدائش

متشدد پیدائش

ڈاکٹر گوہر ہرپال سنگھ سنہ 1947 میں ، ہندوستان کے صوبے پنجاب کی تقسیم کے وقت ہونے والے فسادات کا موضوع، جس میں 14 ملین افراد کو زبردستی ہجرت کرنا پڑی ، اب تاریخ نویسی میں کاٹیج انڈسٹری بن چکا ہے۔ 1980 خاص کر سوویت یونین کے بکھرنے کے بعد ہندوستان کی تقسیم پر سیاسیات کے طالب علموں ، نچلے […]

· 2 comments · تاریخ
مہاراجہ رنجیت سنگھ :دس بیویاں اور کچھ مزید 

مہاراجہ رنجیت سنگھ :دس بیویاں اور کچھ مزید 

مجید شیخ  چھبیس جون 1839 کو مہاراجہ رنجیت سنگھ کا لاہور میں انتقال ہوگیا ۔ اس کے انتقال کے بعد پنجاب میں سکھ اقتدار (1799-1849 )دس سال تک قائم رہا ۔ سیاسی خلفشار اور افتراق سے بھر پور ان دس سالوں میں لاہوردربار میں جاری اقتدار کی جنگ میں حکمران خاندان کی عورتوں نے جو موثر اور بھر پور کردار […]

· 5 comments · تاریخ
سہ ماہی ’ تاریخ ‘ کا تازہ شمارہ

سہ ماہی ’ تاریخ ‘ کا تازہ شمارہ

تعارف: لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان میں ویسے تو سبھی سماجی علوم کی عمومی صورت حال کبھی بھی قابل رشک نہیں رہی لیکن تاریخ نویسی کے نام پر تو وہ تماشاہ رچایا گیا ہے کہ الاماں الحفیظ ۔ ریاستی نظریہ سازوں ، مذہبی سیاسی جماعتوں سے وابستہ دانشوروں اور قوم پرستی کے زیر اثر تاریخ لکھنے والوں مورخین نے تاریخی تحقیق […]

· 3 comments · تاریخ
غلطی کہاں ہوئی

غلطی کہاں ہوئی

سید نصیر شاہ   برصغیر تقسیم ہوا لاکھوں انسان قتل ہوئے بے انتہا عورتوں کی عصمتیں برباد ہوئیں جائدادیں لُٹیں یقیناًلوگوں نے ایک بہت بڑی قیامت کا سامنا کیا ہم مغربی پنجاب کے لوگوں نے ہندوؤں اور سکھوں کی تباہی دیکھی اسی طرح بھارت میں شامل ہونے والے علاقوں میں مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ بے رحمی ہوئی۔  اب اُس قیامت […]

· 6 comments · تاریخ
بنُیاد پرستوں کا رُومانس

بنُیاد پرستوں کا رُومانس

یوسف صدیقی  مدرسہ جامعہ دَارلعلوم دیوبند میں ایک قدیم پس منظر رکھے والے ’’انا ر‘‘ کے درخت کے سائے سے اُبھرنے والی ’’جدید بنیاد پرستی‘‘ کی قیادت اَب ماضی والاکمزور ’’ملاں‘‘ کے ہاتھ میں نہیں ہے ،بلکہ اَب مولویوں کی قیادت ٹیکنالوجی اُور دیگر وسائل پر قابض’ ملاں‘ کے ہاتھ میں ہے ۔جس کا مقابلہ دلیل اور وکیل سے کرنا […]

· 12 comments · تاریخ
محمود غزنوی: لٹیرا یا بت شکن

محمود غزنوی: لٹیرا یا بت شکن

خالد تھتھال  محمود غزنوی الپتگین کے ترکی نژاد غلام سبکتگین کا بیٹا تھا۔ الپتگین نے اپنے غلام سبکتگین کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کی وجہ سے پہلے خاص لوگوں کے حلقے میں شامل کیا اور بعد میں اسے لشکر کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔ الپتگین کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا منصور تخت پر بیٹھا تو سبکتگین […]

· 5 comments · تاریخ
قائد اعظم کے ابتدائی تیس سال

قائد اعظم کے ابتدائی تیس سال

لیاقت علی ایڈووکیٹ بانی پاکستان محمد علی جناح کی ذاتی اور سیاسی زندگی کے بارے میں ویسے تو اب تک متعدد کتب لکھی جاچکی ہیں لیکن ان سب کے بارے میں عمومی تاثر یہی ہے کہ وہ ’ غیرمصدقہ اور یک طرفہ‘ ہیں۔ جناح کو پاکستان کے ریاستی بیانیہ میں جو نیم الوہی درجہ دے دیا گیا ہے اس کی […]

· 1 comment · تاریخ
بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری

بابائے بلوچ نواب خیر بخش مری

بیبرگ بلوچ تاریخ عالم اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ ہر دور میں انسانی معاشرے میں چند ایسے اشخاص نے جنم لیاہے جو روزِ مرہ کی عام راہوں، افکار، تصورات،منفی روایات،ذاتی و نفسانی خواہشات سے بالاتر ہو کر فکر و عمل کی نئی راہیں متعارف کرا کر انسانی معاشرے کو اعلی اقدار اور آدرشوں سے واقف کراتے ہوئے مظلوم […]

· 2 comments · تاریخ
دانشور کون ہے؟

دانشور کون ہے؟

ڈاکٹر مبارک علی  ہمارے معاشرے میں اکثر یہ سوال بحث و مباحثہ کا باعث بنتا ہے کہ ہمارے دانشو ر اپنا صحیح او ر مثبت کردار ادا نہیں کررہے ہیں۔ بلکہ یہ وقت کے دھارے کے ساتھ بہہ جاتے ہیں اور اپنی دانش ، عقل ، تجربہ اور آگہی کو سستے داموں فروخت کر دیتے ہیں۔ اس لیے سوال پیدا […]

· 1 comment · تاریخ
شاہ ولی اللہ ، سر سید اور مذہبی انتہا پسندی

شاہ ولی اللہ ، سر سید اور مذہبی انتہا پسندی

آر اپادھیائے   سید احمد بریلوی 1786–1831 شاہ ولی اللہ کے فرزند عبدالعزیز 1746-1823 نے اپنے والد کی روایت کا سلسلہ برقرار رکھا اور ان کے شاگرد رائے بریلی سے تعلق رکھنے والے سید احمد بریلوی کو آگے بڑھایا تاکہ شاہ ولی اللہ اور سعودی عرب کے مولانا وہاب کے عقیدہ کے جہادی جذبہ کو آگے بڑھایا جاسکے ۔ اسی […]

· 2 comments · تاریخ
شب کی چند ساعتیں جوزف سٹالن کی صحبت میں

شب کی چند ساعتیں جوزف سٹالن کی صحبت میں

سلمیٰ اعوان میں اُس وقت را ت کے دو بجے پیٹرز برگ کے اِس ہوٹل میں’’ سٹالن رشیا ‘‘ پڑھ رہی تھی۔ رُوس کی پرانی تاریخ بُہت شکستہ پاہے۔ یہ بیچاری کبھی منگول خانوں ، کبھی ترکوں، سویڈش فیوڈلسٹوں، پولش لتھونئین جنٹری، فرانسیسی سرمایہ داروں اور جاپانی نوابوں سے مار کھاتی رہی۔ کیوں؟ اس لئے کہ یہ کمزور اور پس […]

· 1 comment · تاریخ
جناح کی زندگی کے چند پہلو

جناح کی زندگی کے چند پہلو

عباس خان پچھلے دِنوں ایک کتا ب زیرِ مطالعہ رہی۔ کتاب کا عنوان تھا ’قا ئداعظم محمدعلی جناح ، ہندوستانی رہنماوں کی نظر میں‘کتاب کو محمد جہانگیر عالم نے مُرتب کرکے الفیصل ناشران و کُتب لاہور سے شائع کیا گیا ہے۔اس کتاب میں ہندوستان کے تین پائے کے رہنماؤں ، جو کہ جناح صاحب کے دوست بھی تھے ، کے […]

· 1 comment · تاریخ
ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

ہماری آئینی اور عدالتی تاریخ میں ماہِ اپریل کی اہمیت

لیاقت علی  اپریل کا مہینہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔چوالیس سال قبل 10۔ اپریل 1973کو پاکستان کے عوام کے ووٹوں سے منتخب قومی اسمبلی نے متفقہ آئین کی منظوری دی تھی۔ یہی وہ آئین ہے جسے آج ہم 1973کا آئین کہتے ہیں ۔ پاکستان کا وفاق ہو یا صوبوں کے اختیارات ان سب […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ہندوستانی مسلمانوں کی تعلیم اور شاہ ولی اللہ کا سیاسی نظریہ

ہندوستانی مسلمانوں کی تعلیم اور شاہ ولی اللہ کا سیاسی نظریہ

آرا پادھیائے بھارت کے مرکزی وزیر فروغ انسانی وسائل پرکاش جاودیڈکر نے 17دسمبر 2016 کو 20 ویں کل ہند اردو کتاب میلہ ( بھیونڈی ۔ ممبئی ) کا افتتاح کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندوستان ترقی نہیں کرسکتا اگر سماج کا ایک طبقہ ( مسلمان ) اچھی تعلیم حاصل نہ کرے ۔ وزیر موصوف نے تاہم اس کی وضاحت نہیں […]

· 1 comment · تاریخ
محمود غزنوی – لٹیرا یا بت شکن ؟

محمود غزنوی – لٹیرا یا بت شکن ؟

خالد تھتھال محمود غزنوی الپتگین کے ترکی نژاد غلام سبکتگین کا بیٹا تھا۔ الپتگین نے اپنے غلام سبکتگین کو اس کی کارکردگی اور ذہانت کی وجہ سے پہلے خاص لوگوں کے حلقے میں شامل کیا اور بعد میں اسے لشکر کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔ الپتگین کے مرنے کے بعد اس کا بیٹا منصور تخت پر بیٹھا تو سبکتگین […]

· Comments are Disabled · تاریخ
محمد علی جناح: شخصیت اور سیاست

محمد علی جناح: شخصیت اور سیاست

تبصرہ: لیاقت علی بر صغیر کی تقسیم اور دو آزاد ممالک۔۔پاکستان اور بھارت کے قیام کے پس منظر اور مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے اس تقسیم میں جو کردار ادا کیا اس بارے میں اب تک لاتعداد کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور نہ جانے اورکتنی لکھی جائیں گی۔ان کتابوں میں کچھ ایسی ہیں جو ان لوگوں نے لکھی ہیں […]

· Comments are Disabled · تاریخ